مصر: سادہ لوحی لے ڈوبی۔۔۔
طارق رمضان
مجھ سے اکثر یہ سوال کیا جاتا ہے کہ میں دو سال سے مصر کیوں نہیں گیا ہوں جہاں اٹھارہ سال سے میرے داخلے پر پابندی عائد تھی۔ میں نے سوئس اور مصری حکام کی معرفت یہ بات جان رکھی تھی کہ مصر میں فوج نے سیاسی معاملات اپنے ہاتھ میں رکھے تھے اور کسی بھی مرحلے...