Taimoor Khan
Banned
Aap fiqar na karain, yeh matter nahi kartay. Ayesta ayesta PTI masses mein jaa rahi hai aur ab gaon gaon bhi. Inshallah, PTI jeetay gi aur yeh bache bhi PTI ko vote karain gay. Waisay hi thoray jealous aur immature hain.
الیکٹیبلز کی سیاست کا انکار کرنے والی پی ٹی آئ نے جب شاه محمود جاوید هاشمی اور دیگر کو جگہ دی تو سارے خاموش
کے پی کے میں الیکٹیبلز اور فیملی پالیٹکس کرنے والوں کے زریعه حکومت کی تو سارے خاموش
دهرنا میں عمران اپنے بچوں کو لایا تو سارے خاموش
اسکی بہن نے اسکے زخمی هونے پر کیمپین کی تو سارے خاموش
این اے 246 میں ریحام پنهچی تو سارے خاموش
این اے 19 میں پی ٹی آئ هار جائے کہ ریحام کیوں کیمپین کر رهی هے
کیا بهونڈی دلیلیں دے رهے هیں لوگ یہاں
بهت سے پی ٹی آی والے جو آج ن میں هیں اسکی وجه یہی اممیچورٹی تهی
پی ٹی آئ کے نوجوان پی ٹی آئ کے لئے خطره هیں
جب یہ نا بونگے تو شاید سنجیده لوگ پی ٹی آئ میں آجایئں