Ab sirf yehi aik tareeqa reh gya hai keh PTI pe RK ki berhti hui influence kuch kam ho... werna khan sb to poori tarah thallay lag chukay..
مشکل ہے، بہت کلوز الیکشن ہے
پہلے تحریک انصاف ہی جیتی تھی اس حلقے میں
کچھ پولنگ سٹیشنز پر ری کاونٹ ہوا تو نون لیگ کے تھوڑے سے ووٹ بڑھ گئے
حلقہ خیبر پختونخواہ میں ہے۔۔ تو زیادہ امکان یہی کہ تحریک انصاف سیٹ لے جائے گی
آپ کی یہ خواہش پوری ہونا مشکل لگتا ہے
مجھے تو لگتا ہے کہ تحریک انصاف یہ نشست جیت لے گی
اور اس کو اکیلی ریحام خاتون کی جیت بنا کر پیش کیا جائے گا
اور انشااللہ، اللہ تعالی سے پوری امید ہے کہ اس کے بعد امیدواروں کا انتخاب اور پارٹی ٹکٹس کی فراہمی پوری طرح بھابھی جی کے حوالے کر دی جائے گی
-----------------
بھابھی سے مجھے یاد آیا
بھابھی کا جو غدار ہے ۔۔ وہ موت کا حق دار ہے
جب تک سورج چاند رہے گا۔۔ بھابھی تیرا نام رہے گا
یا اللہ یا رسول۔۔ بھابھی ساڈی بے قصور
الیکٹیبلز کی سیاست کا انکار کرنے والی پی ٹی آئ نے جب شاه محمود جاوید هاشمی اور دیگر کو جگہ دی تو سارے خاموش
کے پی کے میں الیکٹیبلز اور فیملی پالیٹکس کرنے والوں کے زریعه حکومت کی تو سارے خاموش
دهرنا میں عمران اپنے بچوں کو لایا تو سارے خاموش
اسکی بہن نے اسکے زخمی هونے پر کیمپین کی تو سارے خاموش
این اے 246 میں ریحام پنهچی تو سارے خاموش
این اے 19 میں پی ٹی آئ هار جائے کہ ریحام کیوں کیمپین کر رهی هے
کیا بهونڈی دلیلیں دے رهے هیں لوگ یہاں
بهت سے پی ٹی آی والے جو آج ن میں هیں اسکی وجه یہی اممیچورٹی تهی
پی ٹی آئ کے نوجوان پی ٹی آئ کے لئے خطره هیں
جب یہ نا بونگے تو شاید سنجیده لوگ پی ٹی آئ میں آجایئں
مشکل ہے، بہت کلوز الیکشن ہے
پہلے تحریک انصاف ہی جیتی تھی اس حلقے میں
کچھ پولنگ سٹیشنز پر ری کاونٹ ہوا تو نون لیگ کے تھوڑے سے ووٹ بڑھ گئے
حلقہ خیبر پختونخواہ میں ہے۔۔ تو زیادہ امکان یہی کہ تحریک انصاف سیٹ لے جائے گی
آپ کی یہ خواہش پوری ہونا مشکل لگتا ہے
مجھے تو لگتا ہے کہ تحریک انصاف یہ نشست جیت لے گی
اور اس کو اکیلی ریحام خاتون کی جیت بنا کر پیش کیا جائے گا
اور انشااللہ، اللہ تعالی سے پوری امید ہے کہ اس کے بعد امیدواروں کا انتخاب اور پارٹی ٹکٹس کی فراہمی پوری طرح بھابھی جی کے حوالے کر دی جائے گی
-----------------
بھابھی سے مجھے یاد آیا
بھابھی کا جو غدار ہے ۔۔ وہ موت کا حق دار ہے
جب تک سورج چاند رہے گا۔۔ بھابھی تیرا نام رہے گا
یا اللہ یا رسول۔۔ بھابھی ساڈی بے قصور
Be a democrate, don't forget a siasat.pk pole showed that a vast majority of PTI supporters hate Reham Khan and would like her to leave politics. It is not about the young or old. It is about principles. PTI supporters won't allow someone who isn't a seasoned politician to grab the party power just because she was successful in her pre planned romantic campaign. It is about the fate of this country...its not about the wall papers in IK's bed room. I would have this cunning and fake personality far away from PTI.
@Aqeel............kyoun bahi aj khana nai mila ghar se kiya?
If PTI loses the election , It will be a big slap on Reham Khan Face as well as on her Husband
I would love If PTI loses
If I have to support and live under a dynasty , then I would prefer Sharifs and Zardaris instead of Reham Khan's dynasty