Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
اللہ دلوں کے حال جانتا ہے ، جس کسی نے بھی یہ تکبرانہ کام کیا ہے وہ لائق مذمت ہے ، غریبی ..امیری اللہ کی جانب سے ہے تکبر کس بات کا
آج ہیں کل نہیں... لیکن کچھ لوگ نہیں سمجھتے
bilkul theek keh rahi hain aap
اللہ دلوں کے حال جانتا ہے ، جس کسی نے بھی یہ تکبرانہ کام کیا ہے وہ لائق مذمت ہے ، غریبی ..امیری اللہ کی جانب سے ہے تکبر کس بات کا
آج ہیں کل نہیں... لیکن کچھ لوگ نہیں سمجھتے
Advocate ..zahir hai Gooro wala Insaf para hai sahib nay .
Tawaqoo aur kia hoo sakti hai bahii..
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ لعنت کا لفظ استعمال نہ کریں کیوں کہ کسی مسلمان پر لعنت بھیجنا جائز نہیں .. ہاں البتہ ملامت ضرور کی جا سکتی ہے .. غصے میں پہلے لکھے گئے الفاظ کو حذف کر دیا گیا ہے ..جب یہ تصویر پہلی بار دیکھی تو شدید غصہ آیا تھا اور اس معصوم بچی پر ترس بھی
ملک صاحب یہ کیسے پتہ چلے کے یہ بچی ملازمہ ہے ؟ ا
خیر جو بھی ہے لیکن غلط ہے سچی بات تو یہ ہے یہ ہماری سوسایٹی کی انہونی نہیں ، یہاں لوگوں نے پیسے اور پاور کے حساب سے انسانوں میں درجے بانٹ رکھے ہیں ،
بس خوف خدا ختم ہے ، مساوات ، عدل کہیں نظر نہیں آتا ...دولت اور پاور کی نمائش ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|