I am speechless after looking at this image.. this is our elite class mindset

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
???? ??? ?? ?? ?? ??? ???? ???
?? ??? ???????? ?? ???? ?? ?? ??? ???? ???? ?? ?????? ??? ?? ???? ?? ??? ??? ???? ????? ??? ?? ???? ???? ???? ?? .. ???? ?? ?????? ?? ???? ???? ?? ??? ???? ?? ???? ?????? ?? ??? ..
?? ??? ?? ??? ?? ??????? ??? ????? ?? ???? ?? ??? ???? ??? .. ?? ???? ???? ???? ?? ???? ????? ???? ?? ?? ??? ????? ??
????? ?? ???? ???? ??

Ce8msV9WEAAnt7S.jpg

Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سب مل کر لعنت بھیجیں اور اس نمبر پلیٹ والے کو اتنا ذلیل کریں کے ان جسے ذہنیت کے لوگوں کو عبرت حاصل کریں
 
Annie

Moderator
ملک صاحب یہ کیسے پتہ چلے کے یہ بچی ملازمہ ہے ؟ ا
خیر جو بھی ہے لیکن غلط ہے سچی بات تو یہ ہے یہ ہماری سوسایٹی کی انہونی نہیں ، یہاں لوگوں نے پیسے اور پاور کے حساب سے انسانوں میں درجے بانٹ رکھے ہیں ،
بس خوف خدا ختم ہے ، مساوات ، عدل کہیں نظر نہیں آتا ...دولت اور پاور کی نمائش ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی کسی خاندانی سیاست کا چمچہ ہوگا جو اپنے ملازموں کو غلام سمجھتے ہیں اور ان سے حیوانوں جیسا سلوک کرتے ہیں
 
بی بی آ جا کر ایک غربت ہی تو ہے جو چہرے سے ٹپکتی ہے ہر غریب کے .. اگر یہ ملازمہ نہ ہوتی تو مجھے بتائیں کہ ایسا کون سا باپ ہے جو اس عمر کی معصوم بیٹی کو ڈگی میں ایک کتے کے ساتھ بٹھانے کی ہمت کرتا ؟ یہ ملازمہ ہی ہے جناب بس ذرا غور سے ملاحظہ فرمائیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بھی کسی خاندانی سیاست کا چمچہ ہوگا جو اپنے ملازموں کو غلام سمجھتے ہیں اور ان سے حیوانوں جیسا سلوک کرتے ہیں

yeh bhi to ho sakta hai faujiyon ka chamcha ho tumhari tarha
 
Annie

Moderator
بی بی آ جا کر ایک غربت ہی تو ہے جو چہرے سے ٹپکتی ہے ہر غریب کے .. اگر یہ ملازمہ نہ ہوتی تو مجھے بتائیں کہ ایسا کون سا باپ ہے جو اس عمر کی معصوم بیٹی کو ڈگی میں ایک کتے کے ساتھ بٹھانے کی ہمت کرتا ؟ یہ ملازمہ ہی ہے جناب بس ذرا غور سے ملاحظہ فرمائیں

:(,...ملازمہ سے بڑھ کر اگر یتیم بھتیجی یا کوئی رشتہ دار ہوئی تو ؟
شاید زندگی میں ایسے ہونے والے مظالم آپ کے علم میں نہیں آے ، ضروری تو نہیں یہ سلوک کسی ملزمہ سے ہی کیا جاۓ بے آسرا رشتہ داروں سے بھی کیا جا سکتا ہے
:(..

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
:(,...ملازمہ سے بڑھ کر اگر یتیم بھتیجی یا کوئی رشتہ دار ہوئی تو ؟
شاید زندگی میں ایسے ہونے والے مظالم آپ کے علم میں نہیں آے ، ضروری تو نہیں یہ سلوک کسی ملزمہ سے ہی کیا جاۓ بے آسرا رشتہ داروں سے بھی کیا جا سکتا ہے
:(..

جناب تو ایسے بے آسرا بچے بھی ملازموں اور مظلوموں کی کیٹگری میں آتے ہیں
میرے خیال میں اگر یہ اس مالک کی بیٹی بھی ہے تو بھی اس بندے کو جوتے پڑنے چاہیے جس نے ایک معصوم کو اس قدر ڈرا دھمکا کر اس جگا بٹھایا ہوا ہے
 
Last edited:

Annie

Moderator
سب مل کر لعنت بھیجیں اور اس نمبر پلیٹ والے کو اتنا ذلیل کریں کے ان جسے ذہنیت کے لوگوں کو عبرت حاصل کریں

اور کیا آؤ دیکھو نہ تاؤ دیکھو اس گاڑی کی پلیٹ والے کو لعنت بھیجو ، اور اگر اس وقت اسکی گاڑی اسکا بیٹا یا کوئی عزیز بارو کر رہا ہو تو لعنت اس گاڑی کی پلیٹ والے کے حصے میں :doh:
،ضروری تو نہیں کے گاڑی کی پلیٹ والا ہی ہر وقت گاڑی یوز کر رہا ھو .. اف ففففففففف ایک تو فٹافٹ نتیجہ نکال لیا جاتا ہے

یہ کہیں کے جس کسی نے بھی یہ گھٹیا حرکت کی ہے اس شخص کو ملامت کریں تاکے گھٹیا شخص کو شرمندگی ہو
 
Annie

Moderator

جناب تو ایسے بے آسرا بچے بھی ملازموں اور مظلوموں کی کیٹگری میں آتے ہیں

آپکا کہنا درست ہے اصل جرم تو غربت ہے نہ جو ان امیروں کو اتنا مغرور بنادیتی ہے کے وہ انسانوں سے جانوروں جیسا سلوک کرتے ہیں ،
جس کسی نے بھی ایسا کیا ہے وہ تکبر کا مارا ہے ، وقت سدا ایک جیسا نہیں رہتا
جیسی کرنی ویسی بھرنی ، بڑے بڑے شاہ بھی دُھول میں مل گۓ یہ لوگ کیا چیز ہیں

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

اور کیا آؤ دیکھو نہ تاؤ دیکھو اس گاڑی کی پلیٹ والے کو لعنت بھیجو ، اور اگر اس وقت اسکی گاڑی اسکا بیٹا یا کوئی عزیز بارو کر رہا ہو تو لعنت اس گاڑی کی پلیٹ والے کے حصے میں :doh:
،ضروری تو نہیں کے گاڑی کی پلیٹ والا ہی ہر وقت گاڑی یوز کر رہا ھو .. اف ففففففففف ایک تو فٹافٹ نتیجہ نکال لیا جاتا ہے

یہ کہیں کے جس کسی نے بھی یہ گھٹیا حرکت کی ہے اس شخص کو ملامت کریں تاکے گھٹیا شخص کو شرمندگی ہو

Ainni ji Allah ko to Pata hai na k hum kis par Laaanat bhaij rahe hain
 
chalain men ne wo lafz edit kr dia hay ... lekin yeh baat to tay hay keh k yeh private vehicle hay aur maalik ki marzi se hi use ho rahi hay ..aur is ka sara malba maalik pr hi giray ga jis ne apni private vehicle is tarha use krnay di..
 
ملک صاحب آپکی گاڑی آپکا کوئی دوست یا عزیز بھی لے جا سکتا ہے میری گاڑی بھی کوئی اور بارو کر سکتا ہے ایسا ہوتا ہی ہے
لیکن یہ ہمارا ایشو نہیں کے گاڑی کس کی ہے ، جسکی بھی ہے اب وہ پچھتاۓ گا اور شرمندہ ضرور ہوگا ، کیوں کے یہ ایک انتہائی گھٹیا اور
تکبر والا کام کیا ہے جس نے بھی کیا ہے قابل مذمت ہے اور میں اس مذمت میں آپکے ساتھ ہوں ،
سوسایٹی میں تفریق ان امیروں نے بنا رکھی ہے غریبوں کو اپنے جیسا انسان نہیں سمجھتے
 
Annie

Moderator
Ainni ji Allah ko to Pata hai na k hum kis par Laaanat bhaij rahe hain

اللہ دلوں کے حال جانتا ہے ، جس کسی نے بھی یہ تکبرانہ کام کیا ہے وہ لائق مذمت ہے ، غریبی ..امیری اللہ کی جانب سے ہے تکبر کس بات کا

آج ہیں کل نہیں... لیکن کچھ لوگ نہیں سمجھتے
 
Back
Top