I am Leaving PMLN

Pakka Patwari

Politcal Worker (100+ posts)


میرا آخری فیصلہ

پانامہ لیکس میں نوازشریف اور انکے بیٹوں کی خفیہ جائیداد سامنے آنے پر مجھے بہت مایوسی ہوئی۔ میں سوچ رہا ہوں کہ ایک شخص جس کا اپنا کاروبار ملک سے باہر ہے ، اسکے بچوں کا کاروبار ملک سے باہر ہے، وہ ملک کا وزیراعظم ہے، اسکا سمدھی وزیرخزانہ ہے اسکا اور اسکے بچوں کا بھی کاروبار ملک سے باہر ہے، وہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کیسے واپس لاسکتا ہے؟غیر ملکی یہ سوال تو پوچھیں گے کہ تم ملک سے باہر کاروبار کررہے ہو اور ہمیں کہتے ہو کہ ہمارے ملک میں کاروبار کرو۔پہلے اپنا کاروبار تو پاکستان لاؤ، پھر ہم سے بات کرنا۔​

یہ سوچ سوچ کر مجھے بہت مایوسی ہوئی، میاں صاحب نے اپنا سب کچھ باہر رکھا ہوا ہے، میں نے سوچ لیا ہے کہ جب تک میاں صاحب اپنا کاروبار ، پیسہ پاکستان نہیں لاتے، میں ان کو سپورٹ نہیں کروں گا
صرف ان کو ووٹ دوں گا، سپورٹ بالکل نہیں کروں گا۔۔۔ یہ میرا آخری فیصلہ ہے۔۔۔ بس


:angry_smile:

 

1mr4n

Minister (2k+ posts)

ایک بار ہور سوچ لے پکے پٹواری مجھے شک ہے ن لیگ کے جلسے سے کسی قیمے والے نان کی خوشبو تمہیں واپس کھینچ لائے گی تم شیر شیر کے نعرے لگا رہے ہو گے

 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کو ہر پارٹی میں الگ الگ مزاج اور نظریے کے بندے نظر آئیں گے_ لیکن میں نے جتنے نونی دیکھے سب اک ہی مزاج کے دیکھے_



میرے تھوڑے کہے کو زیادہ سمجھیئے گا_ شُکریہ

:)​
 

Green Inside

Senator (1k+ posts)
یہ تو وہی بات ہو گئی کہ کوئی شخص کہے کہ میں رشتہ نہیں دوں گا مگر باجی دے دوں گا ۔
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
میاں صاحب کا دو ٹوک ردعمل۔
تم اپنی سپورٹ اور ووٹ دونوں اپنے پاس رکھو! جہاں پہلے لاکھوں ملائکہ الیکشن میں ہماری نصرت کو
اترتے ہیں وہاں اک اور سہی۔
 

سائنسدان

Senator (1k+ posts)

در فٹے منہ بے غیرت انسان۔۔۔ تم نہ ہی پیدا ہوتے تو اچھا تھا
کاش تم جیسے سارے پٹواری تھر میں پیدا ہوجائیں تو اس ملک کا ہی بھلا ہوجائے

 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
جی اوئے شیرا۔۔۔ شیر لگاں ایں کتیا
جیندا رے۔۔۔

یہ کوئی تمہارا ہی بھائی لگتا ہے_ میں نے پہلے پڑھتے ہوئے سوچا کہ شاید اس کو سچ میں عقل آ گئی ہے لیکن آخر میں پھر وہی کتے کی ٹیڑھی دم کی طرح ووٹ میاں صاپ کو دے گیا_

:lol:​
 

Missfit

Senator (1k+ posts)
ap ny bohat acha fesla kia h main bhi pehly ap ki tara pmln ko bohat support krti thi pr ahista ahista in ki asliat mery samny agai or ap yeh keh rahy hain k bussiness pakistan main ly k ain to yeh itna bara masla nahi h blky masla yeh h jidher marzi karobar karain par pakistan ky looty hoey pesy sy to nahi kam az km jb in sy hisab mango to ider udher ki hankty hain or lame excuses dety hain yahan ghareeb khudkushian kr rahy hain or yeh mulk ko maqrooz kr kr k khud din badin ameer hoty jarahy hain
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
check how clever he is



میں ان کو سپورٹ نہیں کروں گا
صرف ان کو ووٹ دوں گا، سپورٹ بالکل نہیں کروں گا۔۔۔ یہ میرا آخری فیصلہ ہے۔۔۔ بس

:angry_smile:
 

Back
Top