How to get peace in KARACHI.

panasonic

Banned
اقتدار کے لئے دہشت گردی پھلانا اور بھی برا کام ہے

کراچی کا الیف بے نہی پتا بس تحومت لگا دو تماری آنکھیں اندھی ہیں جو تمے لیاری نظر نہی اتا. جو اسلحہ کا ڈھیر بنا ہوا ہی. جہاں پولیس نہی جاسکتی پورے میڈیا نے دکھایا پر پر رونا تم ایم کیو ایم کا ہوتا ہے. میرے بھائی تسوب سے باہر نکلو اور پاکستان کا سوچو وارانہ یہ نہ ہو دیر ہوجے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اگر متحدہ خود سے اسلح پھینک دے
اور دیگر مافیا گروپس بھی تو ٹھیک ہے

ورنہ گورنر راج اور
ایماندار اور غیر جانبدار پولیس
مسلے کا حل ہے

asif86

MPA (400+ posts)
Imran khan has said the way to bring peace in karachi is to de-politise the police.In the past many political appointments have been made in police.
The recruitment in police should be done on the basis of merit.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اگر متحدہ خود سے اسلح پھینک دے
اور دیگر مافیا گروپس بھی تو ٹھیک ہے

ورنہ گورنر راج اور
ایماندار اور غیر جانبدار پولیس
مسلے کا حل ہے

اہل کراچی اب آپ کے ایسے منافقانہ جھوٹے بیانات کے دھوکے میں نہیں آنے والے۔

آپ نے ایسے ہی منافقت 1992 کے آپریشن میں دکھائی تھی جب کہا تھا کراچی میں آپریشن ؔتمام" جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیا جا رہا ہے، مگر پھر دس سال تک جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر فقط متحدہ کے خلاف ریاستی دہشتگردی کی گئی، ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر دیا گیا اور اس تمام عرصے متحدہ کے خلاف آپ لوگ نصیر اللہ بابر، شعیب سڈل اور پیپلز پارتی اور نواز شریف کی گود میں بیٹھے ہوئے تالیاں پیٹتے رہے۔

یہ منافقت آپ لوگوں کو مبارک۔

اور یہی منافقت آپ لوگوں کو مبارک کہ جب کراچی میں کئی دھائیوں سے سہراب گوٹھ میں فتنے جنم لے رہے تھے، جب مہلک جان لیوا خونی اسلحہ کا کھل کر کاروبار ہو رہا تھا، جب اسلحہ کی بنیاد پر سہراب گوٹھ کے جرائم پیشہ افراد زمین مافیا بنے ہوئے تھے، ۔۔۔ جب 1986 میں علیگڑھ کالونی اور قصبہ کالونی میں 300 معصوموں کو چند گھنٹوں میں شہید کر دیا گیا۔۔۔۔۔ تو آپ جیسے منافق تھے جن کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا اور نہ ہی سہراب گوٹھ اور پہاڑوں پر بسنے والے ان جرائم پیشہ افراد کے خلاف کوئی آپریشن ہوا۔ یہ وہ وقت تھا جب متحدہ کے پاس اسلحہ کے نام پر شاید پستول تک نہیں ہوتا تھا۔

اور سہراب گوٹھ کو تو چھوڑیئے، جو اصل گڑھ ہے فاٹا، کہ جہاں یہ مہلک جان لیوا خونی اسلحہ بنتا ہے، اور پھر پورے پاکستان میں پھیلتا ہے، تو آج تک آپ جیسے منافقوں کے منہ سے اس کے خلاف ایک لفظ نہیں نکلا۔

اور جو طالبان نے کراچی سے سینکڑوں گنا زیادہ خون خرابہ سوات اور فاٹا میں کر دیا، تو انکے خلاف بھی ایک لفظ نہیں نکلتا، بلکہ عمران خان اور منور حسن اور دیگر مذہبی جماعتیں اس وقت "طالبان ہمارے بھائی" کے نعرے لگانا شروع کر دیتی ہیں۔ اب اہل کراچی اس منافقت پر آپ لوگوں پر لعنت نہ بھیجیں تو اور کیا کریں۔

کراچی کا واحد حل ہے کہ "انصاف" کی فراہمی۔ اہل کراچی کو انکے حقوق دے دیں، سہراب گوٹھ اور لیاری کے جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی آپ اور لارڈ نذیر احمد جیسے لوگ چھوڑ دیں۔۔۔۔۔ حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کی سرپرستی عمران خان چھوڑ دے۔۔۔۔۔ جو آپ چیخ چیخ کر بول رہے ہیں، تو اپنی منافقت سے نکلیے اور ذوالفقار مرزا اور شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے قصائیوں کو اپنا ہیرو بنانا چھوڑ دیں۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Imran khan has said the way to bring peace in karachi is to de-politise the police.In the past many political appointments have been made in police.
The recruitment in police should be done on the basis of merit.

بہت جلدی یاد آ گیا کہ پرابلم کیا ہے، جبکہ اہل کراچی اس پرابلم کو کئی دھائیوں سے اپنے آپ پر مسلط دیکھ رہے ہیں۔

کیا آپ کو پتا ہے کہ پاکستان کے موجودہ کوٹہ سسٹنم اور سفارش سسٹم کا نتیجہ کیا نکلا تھا؟

اسکا نتیجہ یہ تھا کہ کراچی پولیس میں80 فیصد لوگ غیر مقامی سندھی اور پنجابی تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیا آپ کو پتا ہے کہ یہ بھرتیاں ہوئی تھیں نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل اور ذوالفقار مرزا جیسے قصاب لوگوں کی ایماء پر اور اسکا نتیجہ بھگتا اہل کراچی نے ہزاروں معصوموں کی لاشوں کی صورت میں۔

ہم اہل کراچی کو آپ لوگوں نے ان کئی دھائیوں تک ان بھیڑیوں کے حوالے کیے رکھا، اور آج پولیس کا حساب مانگنے چلے آئے ہیں، جبکہ کل یہ تمام کے تمام لوگ نصیر اللہ بابر، شعیب سڈل اور ذوالفقار مرزا جیسے لوگوں سے گلے مل رہے تھے اور انہیں ہیرو بنائے ہوئے تھے۔

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

اہل کراچی اب آپ کے ایسے منافقانہ جھوٹے بیانات کے دھوکے میں نہیں آنے والے۔

آپ نے ایسے ہی منافقت 1992 کے آپریشن میں دکھائی تھی جب کہا تھا کراچی میں آپریشن ؔتمام" جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیا جا رہا ہے، مگر پھر دس سال تک جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر فقط متحدہ کے خلاف ریاستی دہشتگردی کی گئی، ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر دیا گیا اور اس تمام عرصے متحدہ کے خلاف آپ لوگ نصیر اللہ بابر، شعیب سڈل اور پیپلز پارتی اور نواز شریف کی گود میں بیٹھے ہوئے تالیاں پیٹتے رہے۔

یہ منافقت آپ لوگوں کو مبارک۔

اور یہی منافقت آپ لوگوں کو مبارک کہ جب کراچی میں کئی دھائیوں سے سہراب گوٹھ میں فتنے جنم لے رہے تھے، جب مہلک جان لیوا خونی اسلحہ کا کھل کر کاروبار ہو رہا تھا، جب اسلحہ کی بنیاد پر سہراب گوٹھ کے جرائم پیشہ افراد زمین مافیا بنے ہوئے تھے، ۔۔۔ جب 1986 میں علیگڑھ کالونی اور قصبہ کالونی میں 300 معصوموں کو چند گھنٹوں میں شہید کر دیا گیا۔۔۔۔۔ تو آپ جیسے منافق تھے جن کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا اور نہ ہی سہراب گوٹھ اور پہاڑوں پر بسنے والے ان جرائم پیشہ افراد کے خلاف کوئی آپریشن ہوا۔ یہ وہ وقت تھا جب متحدہ کے پاس اسلحہ کے نام پر شاید پستول تک نہیں ہوتا تھا۔

اور سہراب گوٹھ کو تو چھوڑیئے، جو اصل گڑھ ہے فاٹا، کہ جہاں یہ مہلک جان لیوا خونی اسلحہ بنتا ہے، اور پھر پورے پاکستان میں پھیلتا ہے، تو آج تک آپ جیسے منافقوں کے منہ سے اس کے خلاف ایک لفظ نہیں نکلا۔

اور جو طالبان نے کراچی سے سینکڑوں گنا زیادہ خون خرابہ سوات اور فاٹا میں کر دیا، تو انکے خلاف بھی ایک لفظ نہیں نکلتا، بلکہ عمران خان اور منور حسن اور دیگر مذہبی جماعتیں اس وقت "طالبان ہمارے بھائی" کے نعرے لگانا شروع کر دیتی ہیں۔ اب اہل کراچی اس منافقت پر آپ لوگوں پر لعنت نہ بھیجیں تو اور کیا کریں۔

کراچی کا واحد حل ہے کہ "انصاف" کی فراہمی۔ اہل کراچی کو انکے حقوق دے دیں، سہراب گوٹھ اور لیاری کے جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی آپ اور لارڈ نذیر احمد جیسے لوگ چھوڑ دیں۔۔۔۔۔ حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کی سرپرستی عمران خان چھوڑ دے۔۔۔۔۔ جو آپ چیخ چیخ کر بول رہے ہیں، تو اپنی منافقت سے نکلیے اور ذوالفقار مرزا اور شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے قصائیوں کو اپنا ہیرو بنانا چھوڑ دیں۔

شاید آپ ابھی تک ١٩٨٦ اور ١٩٩٢ میں رہ رہی ہیں
جب نا میڈیا تھا نا شعور

اگر کراچی کی مختلف مافیاز نے ہتھیار نا پھینکے
جن میں متحدہ بھی ہے اور امن کمیٹی اور اے این پی بھی
تو یاد رکھے اگر پی پی پی حکومت نا ہوئی تو
٢٠١٣ میں جب گورنر راج لگےگا تو دنیا دیکھیگی
اور یہ بھی پتا چلیگا کہ امن ہوا یا نہیں
یہ بھی پتا چلیگا کہ آپریشن کس کے خلاف ہو رہا ہے
اور گورنر راج آپ سے پوچھ کر نہیں لایا جائیگا
جب بھی آئیگا مجبوری اور انتہائی حالت میں لایا جائیگا
غیر جانبدار ایماندار پولیس نظر آئیگی
اگر نیت صاف ہوگی تو کراچی کے عوام سراہیں گے
اگر نیت میں گڑبڑ ہوگی تو کراچی کا بیڑا غرق ہوگا

اس لئے انتظار کریں

ہم دعا گو ہیں کہ جو ہو کراچی والوں کے حق میں بہتر ہو

آپ کا مسلہ ہے آپ ہر بات کو متحدہ کا چشمہ لگا کے دیکھتی ہیں اور اپنے آپکو ١٩٨٦ میں بیٹھا ہوا پاتی ہیں
اللہ آپ کو ہر قسم کی ہدایت دے
آمین
 
Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
The solution of Karachi problem lies in killing all the terrorists irrespective of their
party affiliation.The JIT report submitted in the SC at Karachi, has identified five
groups of target killers;_

1. People Aman Committee or Liayari War Gang
2. MQM
3. ANP
4. MQM (Haqeeqi)
5. Sunni Tehreek.

The people of Karachi must be united against target killing of any one - Muhajir,Pathan,Sindhi,
Punjabi,Baluchi or any one. As long as we are prejudiced against one another, no solution is
possible for Karachi Problem. Geo PTI! Geo Imran Khan! Vote for PTI!
 
karachi

MPA (400+ posts)
شاید آپ ابھی تک ١٩٨٦ اور ١٩٩٢ میں رہ رہی ہیں
جب نا میڈیا تھا نا شعور

اگر کراچی کی مختلف مافیاز نے ہتھیار نا پھینکے
جن میں متحدہ بھی ہے اور امن کمیٹی اور اے این پی بھی
تو یاد رکھے اگر پی پی پی حکومت نا ہوئی تو
٢٠١٣ میں جب گورنر راج لگےگا تو دنیا دیکھیگی
اور یہ بھی پتا چلیگا کہ امن ہوا یا نہیں
یہ بھی پتا چلیگا کہ آپریشن کس کے خلاف ہو رہا ہے
اور گورنر راج آپ سے پوچھ کر نہیں لایا جائیگا
جب بھی آئیگا مجبوری اور انتہائی حالت میں لایا جائیگا
غیر جانبدار ایماندار پولیس نظر آئیگی
اگر نیت صاف ہوگی تو کراچی کے عوام سراہیں گے
اگر نیت میں گڑبڑ ہوگی تو کراچی کا بیڑا غرق ہوگا

اس لئے انتظار کریں

ہم دعا گو ہیں کہ جو ہو کراچی والوں کے حق میں بہتر ہو

آپ کا مسلہ ہے آپ ہر بات کو متحدہ کا چشمہ لگا کے دیکھتی ہیں اور اپنے آپکو ١٩٨٦ میں بیٹھا ہوا پاتی ہیں
اللہ آپ کو ہر قسم کی ہدایت دے
آمین

Ap k avtar mai jo PIC hai, ushi jaga pe mai ne bhi DUA ki thi K PAkistan K halat behtar ho.

Governer Raj lagao ya phr IK Raj !!!!!!!!

Krna wala sb ALLAH aur os ki zaat hai

aur ye 2013 ki baat na karo, jis ko krna hota hai wo kr jata hai

Hatora os waqt maro jb loha garam hota hai
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی کا الیف بے نہی پتا بس تحومت لگا دو تماری آنکھیں اندھی ہیں جو تمے لیاری نظر نہی اتا. جو اسلحہ کا ڈھیر بنا ہوا ہی. جہاں پولیس نہی جاسکتی پورے میڈیا نے دکھایا پر پر رونا تم ایم کیو ایم کا ہوتا ہے. میرے بھائی تسوب سے باہر نکلو اور پاکستان کا سوچو وارانہ یہ نہ ہو دیر ہوجے

بھائی الف ب کا نظارہ بھی اپنے پوسٹ سے کرلو خود کو اردو زبان کہنے والے تعصب کیسے لکھا جاتا ہے؟ اگر میں تعصب کرتا تو کسی خاص فرقہ یا نسل کے خلاف لکھتا میں تو دہشت گردوں کے خلاف لکھ رہا ہوں وہ کسی بھی فرقہ اور نسل کے ہوسکتے ہیں البتہ ایم قیو ایم والے زیادہ تر دہشت گرد ہیں

جاگیرداروں اور وڈیروں کی غلامی کرو انشاللہ تمے کوئی جاگیردار نوکری دے دیگا.
 
panasonic

Banned
الله ایم کیو ایم کے ساتھ ہے اس کو ختم کرنے والے خود ختم ہوجاتے ہیں. ماشاللہ. ایم کیو ایم کو گندی نظر سے بچا.
 
Back
Top