How many of you changed political support recently??

Mariner

Citizen
Re: How many of you changed political support recently

Always was a pml(n) supporter, changed during pti lakore jalsa and thought IK would mean change a real change but i was wrong (maybe) .switched back to pml(n) as i think only party who bravely critices stablishment. so pti ----pmln
 

Bismail

MPA (400+ posts)
Re: How many of you changed political support recently

My family that consists of over 48 people, including, chacha, mamu, khalu etc

We were all divided for ppp and pmln

now not even one single soul support those idiots. Allah ne humari ankhein khool dein.

NOW 100% support PTI!

When Imran says that he will sweep, most people don't believe him but I do. My whole family converting is just one example

:biggthumpup:


From PPP to PMLN
 

_Hope786

Senator (1k+ posts)
From PMLN to PTI....cast my vote to PMLN in 2008 elections when I had no other choice and had to choose between PMLN, PMLQ and PPP, so I went for lesser evil at that time ...this time Inshallah PTI not only me but with lots of friends and family members.........
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
2008 voted for pmln and ppp one vote for each (mpa mna) i support imarn since 2005 but there was no candidate of pti in 2008.

will vote for pti in next election.
 

iftikharalam

Minister (2k+ posts)
اگرچہ میں كسی پارٹی كا ممبر نہیں ہوں مگر1965 كی جنگ كے بعد سے مسلم لیك میری عقیدت كا مركز ہے، مسلم لیگ نے پاكستان بنایا تھااور یہ پاكستان كی ماں ہے ـ ماں سے زیادہ كون سگا ہو سكتا ہے، ٱج بھی میں سمجھتا ہوں مسلم لیگ ہی اس ملك كو بچاۓ گی ـ اور نواز شریف دھرتی ماں كا ہونہار بیٹا ہے ـ اللہ تعالٰی اسے ملك سنوارنے كا موقع دے ـ انشا اللہ ملك گرداب سے نكل جاۓ گا۔ ہمارا ووٹ مسلم لیگ كا تھا ہے اور رہے گا ـ
Muslim League Pakistan ki Mother? Buhat Aaala, jahaaalat aur sirf jahaalat!!
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
my vote only for mqm kionke yeh wahid party hai jo gareeb or middle class ko aage lati hai:biggthumpup: http://youtu.be/zrqIguOUkhM :mash:

ہا ہا ہا
آگے لاتی ہے گولی کھانے کے لئے

غریبوں کو آگے لا کے اسکا لیڈر خود لندن بھاگ جاتا ہے

غریبوں اور مڈل کلاس کو آگے لا کے اگلے پانچ سال پھر
کرپٹ حکمرانوں سے اتحاد کا پروگرام رکھتی ہے

غریبوں کو آگے لا کے قبر تک پونھچاتی ہے

اور مڈل کلاس کو آگے لا کے غریب بنا دیتی ہے

غریب کو آگے لا کر ہمیشہ اپنے لئے اقتدار پسند کرتی ہے
چاہے ٤ سالوں میں ٦٠٠٠ لوگ مارے جائیں

غریب کو آگے لا کر زرداری حمایت ریلیاں نکالتی ہے
اور اسی غریب کا مذاق اڑاتی ہے


واہ رے غریب تیری قسمت
تجھے وکیل بھی ملے تو کیسے!!!ہ

قابل رحم ہو تم اور تمھاری سوچ

اگر تو یہ سوچ کسی جاگیردار کے مزارع کی یا کسی پیر کے مرید کی ہو تو سمجھ آتا ہے

باشعور اور پڑھے لکھے ہونے کا دعویٰ کرنے والوں کی یہ سوچ
افسوس ہے
 
Last edited:

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
اگرچہ میں كسی پارٹی كا ممبر نہیں ہوں مگر[HI]1965 كی جنگ كے بعد سے مسلم لیك میری عقیدت كا مركز ہے،[/HI] مسلم لیگ نے پاكستان بنایا تھااور یہ پاكستان كی ماں ہے ـ ماں سے زیادہ كون سگا ہو سكتا ہے، ٱج بھی میں سمجھتا ہوں مسلم لیگ ہی اس ملك كو بچاۓ گی ـ اور نواز شریف دھرتی ماں كا ہونہار بیٹا ہے ـ اللہ تعالٰی اسے ملك سنوارنے كا موقع دے ـ انشا اللہ ملك گرداب سے نكل جاۓ گا۔ ہمارا ووٹ مسلم لیگ كا تھا ہے اور رہے گا ـ


بزرگو! نئے الیکشن قوانین کے مُطابق اُن تمام پھٹے پُرانے لوگوں کے ووٹ ڈالنے پر پابندی اور جُرمانہ عائد کر دیا گیا ہے جو عبداللہ دیوانے کی طرح ایک ہی پارٹی کی محبت میں بار بار ان مکروہ پارٹیوں کو مُلک پر مُسلط کرنے اور منزل کھوٹی کرنے کےجُرم کے مرتکب رہے۔ آئیندہ الیکشن میں ایسے عادی مُجرموں کو پولنگ بوتھ کے پانچ سو گز قریب پائے جانے کی صورت میں رائیونڈ اور لاڑکانہ کی بسوں میں سوار کروا کے ادارہ بحالیِ عادی منشایات میں تا دمِ مرگِ مفاجات داخل کروا دیا جائے گا۔
یاد رہے کہ ٹھیک ہو جانے کیصورت بھی گُذشتہ گُناہوں کی پاداش میں رہتی دُنیا تک اُنکے پاکستان میں ووٹ ڈالنے پر مُکمل پابندی عائد رہے گی البتہ دُشمن مُلک جیسے ہندوستان وغیرہ جا کر اُنکے ووٹ ڈالنے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی بلکہ یہ سہولت سرکاری سطح پر مہیا کی جائیگی تاکہ اُنکا بیڑہ غرق کرنے میں ہاتھ بٹائیں۔
ہم تمام ممبران سیاست ڈاٹ پی کے بھی اِس ویب سائٹ کے کرتا دھرتاؤں سے اپیل کرتے ہیں کہ دورِ قدیم کی ایسی نشانیوں پر آوارگی پھیلانے پر پابندی لگائی جائے کہ ایسے لوگ اپنی بزرگی کا نجیز فیدہ اُٹھاتے ہیں۔ ہیں جی !۔
 
Last edited:

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
استاد جی .. میرے خیال میں اس بار پی پی پی ، نون لیگ اور ایم کیو ایم کو تو فرشتے ووٹ ڈالینگے ، عوام کو وہاں جانے کی ضرورت ہی نہیں پڑیگی

بزرگو! نئے الیکشن قوانین کے مُطابق اُن تمام پھٹے پُرانے لوگوں کے ووٹ ڈالنے پر پابندی اور جُرمانہ عائد کر دیا گیا ہے جو عبداللہ دیوانے کی طرح ایک ہی پارٹی کی محبت میں بار بار ان مکروہ پارٹیوں کو مُلک پر مُسلط کرنے اور منزل کھوٹی کرنے کےجُرم کے مرتکب رہے۔ آئیندہ الیکشن میں ایسے عادی مُجرموں کو پولنگ بوتھ کے پانچ سو گز کے قریب پائے جانے کی صورت میں رائیونڈ اور لاڑکانہ کی بسوں میں سوار کروا کے ادارہ بحالیِ عادی منشایات میں تا دمِ مرگِ مفاجات داخل کروا دیا جائے گا۔
یاد رہے کہ ٹھیک ہو جانے کیصورت بھی گُذشتہ گُناہوں کی پاداش میں رہتی دُنیا تک اُنکے پاکستان میں ووٹ ڈالنے پر مُکمل پابندی عائد رہے گی البتہ دُشمن مُلک جیسے ہندوستان وغیرہ جا کر اُنکے ووٹ ڈالنے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی بلکہ یہ سہولت سرکاری سطح پر مہیا کی جائیگی تاکہ اُنکا بیڑہ غرق کرنے میں ہاتھ بٹائیں۔
ہم تمام ممبران سیاست ڈاٹ پی کے بھی اِس ویب سائٹ کے کرتا دھرتاؤں سے اپیل کرتے ہیں کہ دورِ قدیم کی ایسی نشانیوں پر آوارگی پھیلانے پر پابندی لگائی جائے کہ ایسے لوگ اپنی بزرگی کا نجیز فیدہ اُٹھاتے ہیں۔ ہیں جی !۔
 

YouPee

MPA (400+ posts)
which party you were supporting before ( I hate politics )
which party you support now
(Imran Khan)​

and which party you gonna vote in next election..
( Me and my whole family vote imran khan )​
 

hulk9

Councller (250+ posts)
zaman e jahliat main main or mere family pmln ko support kartee thee per ub hum is jahalat ko choor kar roshinee ( pti ) ko support kartain hain or vote bhe dain gay ....inshAAllah
 

Back
Top