Faraz.Ahmed
Councller (250+ posts)
گھوڑے اور گھانس کی دوستی نہیں ہوتی
اسی طرح عمران خان کو بھی ہارون الرشید سے مناسب فاصلہ رکھنا چا ہئے تھا
اب جب وہ عمران خان پر تنقید کر تا ہے تو اس کو ویلیو بھی بہت ملتی ہے
کم از کم اب مبشر لقمان سے تو بچ کر رہے