Hatred Against Army on Siasat.pk. Discussion (Dont dell)

Pakistan Tiger

MPA (400+ posts)
Hizb u Tuhrir is gone behind curtains and pamphlets are hardly seen on the chowks of Pakistan.

Hizb u Tuhrir has made new policy after getting associated with Pasha London Plan.

Create rift between civil and military relations, by making threads or bring topics of civil military hegemony or like who is leading Pakistan, bring civil and military on war, means ease pressure on Khawarjee (Zarb e Hzb) and weaken Pakistan.

Pakistani not discourage topics of civil military discussion.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

بلکل درست فرمايا جناب نے

اس ادارے نے اپنے انٹرنل جسٹس سسٹم کے تحت کتنو کو سزا دی کبھی آپ نے اس پہ روشنی نہيں ڈالی

اور آپ چاہتے ہيں کہ جمہوری ادارے احتساب کريں تو آپ خود ہی بتا ديں کون سی جمہوری حکومت نے احتساب کا ادارہ بنايا اور کس کا احتساب کيا کتنو کو سزا ہوئی ؟

جواب کا انتطار رہے گا۔‎

بھائی فوج میں انٹرنل جسٹس سسٹم تھا اور بہت سے فوجی افسران اور جرنیلوں کوسزائیں بھی ملی ہیں۔۔ لیکن مشرف نے جہاں تمام ملکی ادارے برباد کیے وہاں فوج کے انٹرنل جسٹس سسٹم کو بھی تباہ کیا۔ اب وہاں ایسا کوئی نظام نہیں۔ایک فوجی جو کچھ چاہے کرتا پھرے اسے کوئی پوچھنےوالا نہیں۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

اس سے کیا فرق پڑتا ھے کہ تمھاری تشریف پر رسید کیا گیا جوتا ھم نے حیدرآباد سے منگوایا ھے یا گاؤں کے موچی نے تیار کیا ھے، اصل اھمیت ان درد کی لہروں کی ھے جو تمھارے وجود کو سیراب کر رھی ھیں اور تم اپنی کھسیاہٹ سے میری توانا ھنسی کو مغلوب نھیں کر سکتے کہ میرے وطن نے تمھارے باپو کی دُم میں نمدہ باندھ رکھا ھے

تم بھی اسی زمین میں اپنی غلاظت کا طفل بونے لگے جس میں تم جیسے بھگوڑے اور ھتھیار پھینک جرنلوں کی لعاب دھانی کرنے والے اپنی آغوش سے ھر سنجیدہ تنقید کرنے والے کو بھارتی ایجنٹ قرار دیتے نہیں تھکتے ، شام کی تنہا ئ میں کبھی اپنی زخم خوردہ تاریخ کو کسی تعصب کے بغیر پڑھنے کی کوشش کرنا ، شاید ڈھاکہ کے رمنا ریس کورس کی ذلت کی کچھ وجوھات کا تعین کرنے میں آسانی ہو ۔

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
The reason there is hatred is because political parties such as PML N, PPP and MQM do not like them, they have there own reasons for not liking. However it would be wrong to say that they are the only ones, even PTI supporters some speak against certain things army does.

The difference between PTI and other parties is that PTI usually condones army for supporting Status Quo and there foreign policy especially related too US PTI supporters disagree. As for Status Quo they want too control army and do whatever corruption they want to do without interference from army. Basically Status Quo wants to weaken army and control them, PTI does not want too weaken PK army but does what to control certain elements what army does.
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)

تم بھی اسی زمین میں اپنی غلاظت کا طفل بونے لگے جس میں تم جیسے بھگوڑے اور ھتھیار پھینک جرنلوں کی لعاب دھانی کرنے والے اپنی آغوش سے ھر سنجیدہ تنقید کرنے والے کو بھارتی ایجنٹ قرار دیتے نہیں تھکتے ، شام کی تنہا ئ میں کبھی اپنی زخم خوردہ تاریخ کو کسی تعصب کے بغیر پڑھنے کی کوشش کرنا ، شاید ڈھاکہ کے رمنا ریس کورس کی ذلت کی کچھ وجوھات کا تعین کرنے میں آسانی ہو ۔

تمھیں جواب مل چکا ھے، البتہ ھر ماں فروش کی طرح تمھیں بھی سمجھنے میں تھوڑا وقت لگے گا، ذرا انتظار کرلو
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
تمھیں جواب مل چکا ھے، البتہ ھر ماں فروش کی طرح تمھیں بھی سمجھنے میں تھوڑا وقت لگے گا، ذرا انتظار کرلو

بے غیرتوں کی لغت میں ماں فروشی کے مطلب کو بدلنا پڑےگا ۔لیکن جی ایچ کیو کے کھیت میں اگی ہوئ مولی کو فطرت کے مکافات عمل سے بہرہ وری کوئ باعث تشویش نہیں ۔ جو مشرف جیسے بھانڈ جنرل بنا سکتے ہیں وہ صدیقی جیسی بیٹی کی قیمت بھی وصول کر لیتے ہیں ۔

Last edited:

UETAIN

MPA (400+ posts)
IF UAE is against gawadar and funding extremist in Pakistan , giving shelter to most of balochi rebels Then why ex ISI chief Pasha is working for them ?
Similarly if USA is against Pakistan then why Paki Generals are working in US think tanks ????????????????

The real forces behind status quo are Paki army nd Paki Judiciary................Solution Bloody Revolution............
 
Encounter

Banned

بے غیرتوں کی لغت میں ماں فروشی کے مطلب کو بدلنا پڑےگا ۔لیکن جی ایچ کیو کے کھیت میں اگی ہوئ مولی کو فطرت کے مکافات عمل سے بہرہ وری کوئ باعث تشویش نہیں ۔ جو مشرف جیسے بھانڈ جنرل بنا سکتے ہیں وہ صدیقی جیسی بیٹی کی قیمت بھی وصول کر لیتے ہیں ۔

tun kay rakh is boot polshi noun.
 
Encounter

Banned
تمھیں جواب مل چکا ھے، البتہ ھر ماں فروش کی طرح تمھیں بھی سمجھنے میں تھوڑا وقت لگے گا، ذرا انتظار کرلو

bootlicker.jpg

5880694831_fb24bbc472.jpg

[hilar][hilar]
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)

بے غیرتوں کی لغت میں ماں فروشی کے مطلب کو بدلنا پڑےگا ۔لیکن جی ایچ کیو کے کھیت میں اگی ہوئ مولی کو فطرت کے مکافات عمل سے بہرہ وری کوئ باعث تشویش نہیں ۔ جو مشرف جیسے بھانڈ جنرل بنا سکتے ہیں وہ صدیقی جیسی بیٹی کی قیمت بھی وصول کر لیتے ہیں ۔

تو بدل ڈالو، لغت تمھاری ھے اور کرتوت بھی تمھارے، جب تم یزیدی قاسم سے زیدی قاسم بن سکتے ھو تو یہ بھی کر دیکھو
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

تو بدل ڈالو، لغت تمھاری ھے اور کرتوت بھی تمھارے، جب تم یزیدی قاسم سے زیدی قاسم بن سکتے ھو تو یہ بھی کر دیکھو

تمہارے گھٹیا پن پر بناوٹی قلعی اترتے دیر نہ لگی ،تمہارے جیسے سگ زمانہ اگر کھوپڑی میں مغذ رکھتے تو اس طرح ذاتیات پر لوگوں کو مسلمانی سرٹیفیکٹ نہ بانٹتے پھرتے ، لیکن پھر جی ایچ کیو کے دروازے پر لگے ہوۓ سڑے کریلے کے لیۓ اتنےسارے جرنیلی بھانڈوں کا دفاع دلیل کی روشنی میں تو ممکن نہیں ۔

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)

تمہارے گھٹیا پن پر بناوٹی قلعی اترتے دیر نہ لگی ،تمہارے جیسے سگ زمانہ اگر کھوپڑی میں مغذ رکھتے تو اس طرح ذاتیات پر لوگوں کو مسلمانی سرٹیفیکٹ نہ بانٹتے پھرتے ، لیکن پھر جی ایچ کیو کے دروازے پر لگے ہوۓ سڑے کریلے کے لیۓ اتنےسارے جرنیلی بھانڈوں کا دفاع دلیل کی روشنی میں تو ممکن نہیں ۔

عجیب چغد ھو، میں کیوں مسلمانی کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے لگا ؟، میرا شعبہ تم جیسے پلیدوں کو اوقات میں رکھنا ھے بس ! ۔۔
 
bisaat

Banned
army is hated by all those who were massacred, killed and raped by pakistan army?

PMLN and PPP hates army because of political reasons

MQM, baloch liberators and now even kashmiris hate army because of extra judicial killings and suppression
 
Back
Top