پرفیکٹ سٹرینجر
Chief Minister (5k+ posts)
بلکل درست فرمايا جناب نے
اس ادارے نے اپنے انٹرنل جسٹس سسٹم کے تحت کتنو کو سزا دی کبھی آپ نے اس پہ روشنی نہيں ڈالی
اور آپ چاہتے ہيں کہ جمہوری ادارے احتساب کريں تو آپ خود ہی بتا ديں کون سی جمہوری حکومت نے احتساب کا ادارہ بنايا اور کس کا احتساب کيا کتنو کو سزا ہوئی ؟
جواب کا انتطار رہے گا۔
منصورالحق نے دو ارب کی کرپشن کی ۔ چند لاکھ لے کر معاملہ دبا دیا۔۔۔۔ واہ کیا انصاف کیا۔۔۔۔
کیانی کے بھائیوں نے کرپشن کی۔ این ایل سی میں بڑے جرنیلوں نے اربوں کی کرپشن کی ۔ معاملہ فوج نے اپنے ہاتھ میں لے کر دبا دیا۔۔۔
مشرف پر شفقت کا ہاتھ رکھا ہوا ہے ۔۔۔
مجھے بتاو فوج نے کون سے جرنیل کو سزا دی ؟