chal boot polish kar:lol:G apko kis ne wata mar diya h.... ? jo bhao bhao krna shuru hogae ho?
chal boot polish kar:lol:G apko kis ne wata mar diya h.... ? jo bhao bhao krna shuru hogae ho?
پاکستان کا ھر ادارہ کسی ڈسپلن کا پابند ھے کیوںکہ اس کے بغیر تو نظام چل ھی نھیں سکتا، ھاں البتہ جیسے نواز شریف ایک دور میں فوج کی دہشت گردوں کے خلاف جنگ کو سیاستدانوں کی اجازت سے مشروط کرنے کی چولیں مارتے تھے، اسی طرح ایم کیو ایم بھی مجرموں کی سرکوبی کے لیے رابطہ کمیٹی کے اجازت نامے ضروری خیال کرتی ھے، اس طرح کا ڈسپلن اور نگرانی نہ ایجنسیوں کی ضرورت ھے اور نہ ریاست اس طرح کے عجیب الخلقت بندوبست سے اتفاق کر سکتی ھے
ھا ھا ھا ! تمھارے خیال میں مجھے اس کاغذ کے ٹکڑے کو لے کے سیاپا کرنا چاھیے ؟ یہ کاغذ مجھے بہت عزیز ھے کیوںکہ اسی کی وجہ سے میرے وطن کو اپنی پالیسیوں کو پھر سے تشکیل دینے اور خطرے کو نزدیک سے دیکھنے کا موقعہ ملا، آج کا یہ پاکستان جو ھر کہیں بھارت کا راستہ روکے کھڑا ھے، کاغذ کے اسی ٹکڑے کی دین ھے، اگر بھارت نے بنگلہ دیش بنا کر ھماری نفرت کو مستقل نہ کر دیا ھوتا تو ھم شاید بل کلنٹن کے فریب میں آ کر خود کو بھارت کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتے۔ لیکن ھم نےلُڈیاں ڈالتے بھارت کو جوابی دھماکووں سے حواس باختہ کر دیا، اُس دن کے بعد بھارت کی نیند مسلسل حرام ھے لیکن شکر ھے کہ سقوطِ ڈھاکہ کے بعد ھم بھی مسلسل جاگ رھے ھیں، کاغذ کے اسی ٹکڑے کی بدولت ۔۔ یہ کاغذ مجھے بہت عزیز ھے
chal boot polish kar:lol:
yeh apni photo laga di...boot polshi:lol::lol:Ye le Hadi aur ab bhao bhao band kr .....
ھا ھا ھا ! تمھارے خیال میں مجھے اس کاغذ کے ٹکڑے کو لے کے سیاپا کرنا چاھیے ؟ یہ کاغذ مجھے بہت عزیز ھے کیوںکہ اسی کی وجہ سے میرے وطن کو اپنی پالیسیوں کو پھر سے تشکیل دینے اور خطرے کو نزدیک سے دیکھنے کا موقعہ ملا، آج کا یہ پاکستان جو ھر کہیں بھارت کا راستہ روکے کھڑا ھے، کاغذ کے اسی ٹکڑے کی دین ھے، اگر بھارت نے بنگلہ دیش بنا کر ھماری نفرت کو مستقل نہ کر دیا ھوتا تو ھم شاید بل کلنٹن کے فریب میں آ کر خود کو بھارت کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتے۔ لیکن ھم نےلُڈیاں ڈالتے بھارت کو جوابی دھماکوں سے حواس باختہ کر دیا، اُس دن کے بعد بھارت کی نیند مسلسل حرام ھے لیکن شکر ھے کہ سقوطِ ڈھاکہ کے بعد ھم بھی مسلسل جاگ رھے ھیں، کاغذ کے اسی ٹکڑے کی بدولت ۔۔ یہ کاغذ مجھے بہت عزیز ھے، بھارتی میڈیا اور تم جیسے کمینے ھمیں نفسیاتی دباؤ میں نھیں لا سکتے کیوںکہ ھم جانتے ھیں کہ آج ھم کہاں کھڑے ھیں
تمہاری زبان کی چپڑاہت اس بات کی گواہ ہے کہ تمہارا یہ کھوکھلا قہقہہ اپنی خفت مٹانے کی ایک مدھوم کوشش ہے
کاش کہ تم لوگ واقعی اس کاغذی ذلت نامے سے کوئ سبق حاصل کرتے تو شرابی یحیا کو مشرفی بھانڈ سے نہ بدلاتے ۔
اور جس ایٹمی طاقت پہ بھروسہ کرتے ہو وہ کسی ڈکٹیٹر کی دی ہوئ میراث نہیں ہے بلکہ ایک سویلین کے خواب کا حصہ ہے ۔
What happened in east pakistan, was a work of politicians more than the army.
Bhutto may have spoken about making an A-bomb but it was the military who made it possible. Had it been for politicians like zardari, he had surely sold it all for few bucks.
When you rewrite the history of pakistan , don't forget to include the Yehha and his notrious demeanors and his filthy lust for power.Try to find out a signatury of the Dhakka surrender document and see if you can get any politician's signature on it. Corrupt Yehya was a product of this institution which protects its seniors no matter how corrupt they become. When you got some time, read the book written by Yehya's secretary, it will be enough to open both of your close eyes. Yet, again for the piper for the generals , nothing is persuasive enough. The nations which have progressed , always learnt from their mistakes, we pakistani always deceive those who want to learn from history. Ask Dr. Qadir , what was in that letter of invitation which persuaded him to leave his luxarious life, and was it had any stamp of GHQ at that time. I know the difficulty of admitting the Bhutto managed to get realeased more than 90 thousands of armed prisoners, but let you biase to the rest and speak the truth which needs to be spoken. Ask them to release Hammud dur rehman's report.
itna sar khapany ki kiya zarorat hay?inko sab pata hay bus mantay nahin.Aik hi eelaj hay jab bhi koi bat krain apna boot inkay mounh kay ander dal do.
تمہاری زبان کی چپڑاہت اس بات کی گواہ ہے کہ تمہارا یہ کھوکھلا قہقہہ اپنی خفت مٹانے کی ایک مدھوم کوشش ہے
کاش کہ تم لوگ واقعی اس کاغذی ذلت نامے سے کوئ سبق حاصل کرتے تو شرابی یحیا کو مشرفی بھانڈ سے نہ بدلاتے ۔
اور جس ایٹمی طاقت پہ بھروسہ کرتے ہو وہ کسی ڈکٹیٹر کی دی ہوئ میراث نہیں ہے بلکہ ایک سویلین کے خواب کا حصہ ہے ۔
jis tarha army mulk ke hifazat ke bajai DHA land bana bana ke zameenon pe qabaza kartee hai!!!!bikul usee tarhaایک سیاستدان کیسے اور کس قانون کے تحت ووٹ لے کر نہیں بلکہ ووٹ ہتھیا کر عوام کے ٹیکس کے پیسے کو اپنی ماں کا دودھ سمجھ کے پی جانے کا حق رکھتا ہے ؟
It's mostly pmln's paid media who is doing this
جی ہاں پسند کرتے ھیں لیکن اگر یہ ملک کی بیرونی اور اندرونی دشمنوں سے حفاظت کرے اور سیاست سے دور رھیں تو بہیت زیادہ اچھے لگتے ھیں۔