Hatred Against Army on Siasat.pk. Discussion (Dont dell)

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Purane chaalay phor rahe hain. Most of these army bashers are still under the side effects of military coup by Musharraf & you will notice they are pmln supporters. 3-4 are mqm supporters which we understand why do they critisize too much and Qalandri is the only one from PPP which we understand why as well. Majority is loving the peace so they love the army as well. Don't mind them. Its democracy, so deal with it (despite our leaders still believe and practice dictatorship)
 
khan_sultan

Banned
Wrong pti waley kisi sai kum naheen wesey hhi agar fouj apni taqat ka ghlat istmal krery to us key barey baat kerna koi gunaah naheen hai per is ki aar main poori fouj ki jo tazleel idahr loog kertey hain vh dekh ker lagta hai key kuch loog hi naheen intzamai bhi bharti hai leken jernelon ney jo kia vh tareekh pakistan ka bad tareen daagh hai.
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف ہر محب وطن کو ہونا چاہئے ۔ ۔ فوج جب ملک پر قبضہ کرتی ہے یا سیاست میں دخل اندازی کرتی ہے تو محب وطن پاکستانی اسے نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

فوج اگر جمہوریت میں روڑے نا اٹکائے ۔ اور خود کو ملک کے دفاع تک محدود رکھے تو پھر قدر کی نگاہ سے دیکھی جائے گی۔

کچھ لوگوں کو ایمپائر کی انگلی کی ضرورت ہے ۔ ۔۔۔۔ وہ اس کے خلاف کیوں بولیں گے
 
Fakhre Alam

Agreeeee
Aw_Zq1qCAAAvSSh.jpg
 
talhakhan

Councller (250+ posts)

پاکستان پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف ہر محب وطن کو ہونا چاہئے ۔ ۔ فوج جب ملک پر قبضہ کرتی ہے یا سیاست میں دخل اندازی کرتی ہے تو محب وطن پاکستانی اسے نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

فوج اگر جمہوریت میں روڑے نا اٹکائے ۔ اور خود کو ملک کے دفاع تک محدود رکھے تو پھر قدر کی نگاہ سے دیکھی جائے گی۔

کچھ لوگوں کو ایمپائر کی انگلی کی ضرورت ہے ۔ ۔۔۔۔ وہ اس کے خلاف کیوں بولیں گے

Har party Ka army se link raha h.... phir is forum pe Just PMLN PPP MQM k log e q itna zehar uglty army k against?
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)

پاکستان پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف ہر محب وطن کو ہونا چاہئے ۔ ۔ فوج جب ملک پر قبضہ کرتی ہے یا سیاست میں دخل اندازی کرتی ہے تو محب وطن پاکستانی اسے نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

فوج اگر جمہوریت میں روڑے نا اٹکائے ۔ اور خود کو ملک کے دفاع تک محدود رکھے تو پھر قدر کی نگاہ سے دیکھی جائے گی۔

کچھ لوگوں کو ایمپائر کی انگلی کی ضرورت ہے ۔ ۔۔۔۔ وہ اس کے خلاف کیوں بولیں گے

ابے چل نہ، محب الوطن پاکستانی. ١٥٠٠٠ دیہاڑی پر کام کرنے والے، تجھے بڑا دکھ ہوتا ہے جمہوریت چلے جانے کا. جس دن مشرف نے مارشل لاء لگایا اس دن ایک ١٠٠ لوگ بھی سڑکوں پر نہ آے. وفاقی وزرا ملک سے بھاگ گئے اور جو بچ گئے وہ فوجیوں کے ساتھ مل کر میاں صاحب کے خلاف بولنے لگے، یہاں تک کے چودھری نثار تک میاں صاحب کے خلاف کھڑا ہو گیا. ایک روپئے کی سپورٹ عوام سے نہ ملی کیوں کہ اس دور میں عوام خوشحال ہوۓ. اب دیکھو، جمہوریت کے نام سے عوام کو چڑ ہو گئی ہے تمھارے بے غیرت اور کرپٹ لیڈروں کی وجہ سے. محب وطن پاکستانی، کل مارشل لاء لگ گیا تو تم اسی فورم پر فوج کے تلوے چاٹ رہے ہوگے
 
پہلے بات کرنے کی تمیز سیکھ لو۔ اس کے بعد بات ہوگی۔

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ایک کرپٹ ادارہ کیسے اور کس قانون کے تحت سیاستدانوں پر انگلی اٹھانے کا حق رکھتا ہے ؟

ایک سیاستدان کیسے اور کس قانون کے تحت ووٹ لے کر نہیں بلکہ ووٹ ہتھیا کر عوام کے ٹیکس کے پیسے کو اپنی ماں کا دودھ سمجھ کے پی جانے کا حق رکھتا ہے ؟
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
To phir itni munafqat q ? Army k against itna zehar aur jin ki siyasat e army ki waja se shuru hui unko din raat forum pe defend krna....

آپ شاید بھول رہے ہیں یا سیاست کی سمجھ نہی رکھتے نا خبر سے تعلق ہے ۔۔۔
دونوں پارٹیوں نے میثاق جمہوریت کیا تھا۔ کہ آئیندہ کوئی فوج سے تعلق نہی رکھا جائے گا۔ اور نون لیگ نے تو اپنے ماضی کے فوج سے تعلق پر معافی تک مانگی تھی ۔
اب اگر کوئی اپنی اصلاح کے بعد ملک کو صیح سمت کی طرف لانا چاہتا ہے تو اس کی حوصلہ افزائی ہونی چاہئے ۔

دو سال کے اندر اس وقت پاکستان بہت بہتر پوزیشن میں ہے ۔ اور صحی سمت کی طرف رواں دواں ہے

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
ایک کرپٹ ادارہ کیسے اور کس قانون کے تحت سیاستدانوں پر انگلی اٹھانے کا حق رکھتا ہے ؟

بلکل درست فرمايا جناب نے

اس ادارے نے اپنے انٹرنل جسٹس سسٹم کے تحت کتنو کو سزا دی کبھی آپ نے اس پہ روشنی نہيں ڈالی

اور آپ چاہتے ہيں کہ جمہوری ادارے احتساب کريں تو آپ خود ہی بتا ديں کون سی جمہوری حکومت نے احتساب کا ادارہ بنايا اور کس کا احتساب کيا کتنو کو سزا ہوئی ؟

جواب کا انتطار رہے گا۔‎
 
عام آدمی

MPA (400+ posts)
I think mostly it is not hatred but criticism and it is increased because in social and mainstream media General Raheel is started to be over projected.