Joker
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
یہ حلف شِکن غدار سمجھتا ہوگا داڑھی رکھنے سے اِسکے گناہوں کو بارگاہِ اِلہی میں ثواب سے بدل دیا گیا ہوگا۔
اور لعنت اُس مہا بیغیرت نورے پر بھی جِسکے وٹوں میں اِتنی جان بھی نہیں کہ اپنے سیکرٹری کو کہہ کر اِس ریٹائرڈ ردی کے ٹُکڑے کو اُس میز سے ہی اُٹھوا دے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن گوالمنڈیئے بٹ صاحب کی آنکھوں آگے تو ہریسہ، پائے دیکھتے ہی اندھیرا چھا جاتا ہے۔ نورے کو نظر ہی نہیں آیا ہوگا کہ ایک غدار اُس کے ساتھ ایک ہی میز پر بیٹھا کھانا کھا رہا ہے۔

بحیثیت ایک ووٹر نواز شریف سے لاکھ سیاسی اختلاف ہونگے لیکن اِسوقت وہ میرا وزیرِ اعظم ہے اور اُس نے آئین کی پاسداری کا حلف بھی اُٹھا رکھا ہے۔میاں لبرل
شاید آپ نبی پاکpbuh کی سیرت طیبہ کو بھول رہے ہیں جو اپنے بدترین دشمنوں کو نا صرف معاف کر دیا کرتے تھے ، بلکہ سینے سے بھی لگایا کرتے تھے . میاں نواز شریف اسی عظیم حبیب الله pbuh کے ایک ادنا غلام ہیں
میاں لبرل

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|