French parliament approves ban on face veils - فرانس، برقع پر پابندی کا بل منظور

hawk eyed

MPA (400+ posts)


ہر چیز کو انصاف کی نظر سے دیکھنا چاہیے ، اور اللہ کا حکم قرآن میں بہت واضح ہے کہ کسی قوم کی دشمنی بھی اس بات پر مجبور نہ کرے کہ اُن کے ساتھ انصاف نہ کیا جائے۔

میں نے آپ سے اوپر ایک سادہ سا سوال کیا تھا کہ اگر آپ اسلامی ریاست کے کرتا دھرتا ہوں تو کیا آپ غیر مسلم خواتین کو اجازت دیں گے کہ وہ بغیر حجاب کے باہر نکلیں؟

اور حجاب کے بعد بات آتی ہے لباس کی۔ گرمیوں کے موسم میں غیر مسلم خواتین کے لیے عام ہے کہ وہ چھوٹے سائز کی سکرٹ پہن کر باہر نکلتی ہیں۔ کیا آپ ان کو اس کی اجازت دیں گے؟

فرانس نے حجاب پر پابندی نہیں لگائی ہے، بلکہ ان پر الزام لگاتے ہوئے انصاف سے کام لینا چاہیے۔ انہوں نے صرف نقاب پر پابندی لگائی ہے۔ یہ ایسا ہے کہ طالبان اور سعودیہ میں غیر مسلم عورت کے لیے چہرے کا نقاب لازمی ہے، مگر ایران میں ان کے لیے نقاب لازمی نہیں بلکہ فقط حجاب لازمی ہے (جو کہ پھر میرے خیال میں غلط ہے)۔


اسلام میں چہرے پر نقاب کا پردہ


اس مسئلے پر اختلاف ہے۔ اور آپ نے جو آیت پیش کی ہے، اسکے ترجمے تک میں اختلاف ہے۔

33:55 عورتوں پر اپنے باپوں سے (پردہ نہ کرنے میں) کچھ گناہ نہیں اور نہ اپنے بیٹوں سے اور نہ اپنے بھائیوں سے اور نہ اپنے بھتیجوں سے اور نہ اپنے بھانجوں سے نہ اپنی (قسم کی) عورتوں سے اور نہ لونڈیوں سے۔ اور (اے عورتو) خدا سے ڈرتی رہو۔ بےشک خدا ہر چیز سے واقف ہے

یہاں پر لونڈیوں کا ذکر نہیں ہے، بلکہ غلام کا ذکر ہے۔ چنانچہ مختلف اردو اور انگلش کے مترجمین کو اٹھا کر دیکھ لیں، آپ کو فرق نظر آ جائے گا۔

perhaps u dont know about the muslim girls who were lately expelled from the high school for wearing just hijab or scarf.......v r not talking about what laws a country should have for minorities its about their claims ov being secular state n champs of human rights....would it b fair that v ban the nuns from wearing scarfs?of course not coz its what their relegion commands or what they want to do so y arnt muslim women allowed to wear what they want?dont drag relegion in it......... just for the sake of debate kindly explain y cant they wear what they wish?
 

LeftBrain

MPA (400+ posts)
hey jurm-e-zaeefi ki saza, marg-e-mufajaat

this will continue to happen unless muslim unite themselves and be powerful themselves.

we cant do any thing and cant resist such laws, we should e focusing on education and research and technology so that others think twice before doing any thing against us.

at the moment, mslims are like "ghareeb ki bewa" every body want to take "advantage" of her!!
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Come on guys....be mature ....when we in our own country are against implementation of islam how can we blame non muslim countries for these actions?

Better solve our own home before we look at neighbours
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاف کا تقاضا یہ ہے کے آزادی، مذہبی آزادی اور مادر پدر آزادی میں فرق کیا جاۓ، سکولر اور مذہبی ریاست کے فرق کا بھی لحاظ کیا جائے ،سوچ سمجھ کر جواب دیا جائے اور سوال کیا جاۓ.

انصاف کے کس تقاضے مدنظر رکھ کر

عزت و عفت کے معیار کا مقابلہ بےشرمی سے کیا جا رہا ہے
بمشکل ١٠٠ سال پرانے بہودہ فیشن کو مذہبی شعار نا سہی ١٤٠٠ پرانی تہذیب سے تولہ جا رہا ہے

ایران اور سعودی عرب میں حجاب و نقاب کی پابندی کا تعلق مذهب سے ہے، کیا فرانس کے مذهب میں حجاب و نقاب کی ممانعت ہے؟


یقینا اگر پاکستان مکمل اسلامی ریاست بن جاتا ہے تو منی سکرٹ سمت فحاشی عریانی کی کوئی شکل برداشت نہیں کی جاۓ گی. منی سکرٹ کوئی مذہبی لباس نہیں ہے، جہاں تک شخصی آزادی کر تعلق ہے وہ محدود ہے.


کسی آیت کے ترجمے میں اختلاف سے آیت غیر مؤثر نہیں ہو جاتی، غلام اور لونڈیوں کر دور ختم ہو چکا ہے، یہاں مراد لونڈی ہے یا غلام موجودہ حالت میں کوئی فرق نہیں پڑتا
 

digitalzygot

Senator (1k+ posts)
It was only fuel rage and will increase hatred against french. Again another very very stupid move, well what can you expect from nicolas sarkozy he's a jew.
 

Back
Top