French parliament approves ban on face veils - فرانس، برقع پر پابندی کا بل منظور

Jury

Chief Minister (5k+ posts)

آپ صرف جوتے پالش کرنے پر دیہان دیا کریں یا بھتے کی گنتی پر
تعلیم کی کمی آپ کے جواب سے عیاں ہے-
یا تو آپ اس کو حاصل کرنے کی کوشش کریں یا پھر خاموش رہ کر سیکھیں- خالی گھڑا زیادہ آواز کرتا ہے
 
Last edited:

hassam

MPA (400+ posts)
Did Pakistan came into existence due to veil issue?

Salam Jury with fury Brother! I have mentioned this before and telling you again, you have the habbit of jumping to conlcusion. I reprimended you before too for being assertive and judgemental. What I meant to say was only indepenent nations have the right to decide what they like and what they dont. So the current situation in France gives a thumps up to the creation of Pakistan.
Next time before reading my comments take a chill pill :) Please take my last comments lightly.
 
Walicum Assalam!

Pakistan also showed the independence by 18 amendment?
Independent nations don't have right to strangulate the religious freedom.
It is not independence dear. It is simply hostility towards Muslims of France.

Why don't they also pass the same resolution for the nuns in France?
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

جہاں تک میں سمجھ سکی ہوں تو چہرے کا نقاب یا حجاب اُس وقت کے حساب سے ایک معاشرتی مسئلہ تھا۔ میں اس مسئلے کی تفصیل میں نہیں جا رہی، بلکہ سادہ الفاظ میں مسئلے کو بیان کر رہی ہوں:۔

۔1۔ اسلام میں حجاب کا حکم فقط اور فقط آزاد عورتوں کے لیے تھا۔
اور یہ اُس وقت کے معاشرتی حالات کے تحت دیا گیا تھا۔ شام کو جب رفع حاجت وغیرہ کے لیے عورتیں باہر نکلتی تھیں تو سڑک کے کنارے بیٹھے لوگ ان پر آوازیں کستے تھے۔ ان سے بچنے کے لیے آزاد عورتوں کو حجاب کی ہدایت کی گئی اور اسکی وجہ قرآن میں خود اللہ نے جو بیان کی ہے، وہ ہے یہ ہے کہ "آزاد عورتوں اور کنیز عورتوں میں تفریق کی جا سکے۔"۔

۔2۔ حجاب نہ لینے کا مطلب خود بخود بے حیائی پھیلانا نہیں ہے۔
ورنہ یہ الزام براہ راست اسلام پر چلا جائے گا کہ معاذ اللہ اسلام نے کنیز عورتوں کے ذریعے معاشرے میں برائی پھیلانے کا دروازہ کھول دیا۔ (معاذ اللہ)۔ اسلام کی 1300 سالہ تاریخ (جبتک غلامی کا وجود رہا) اُس وقت تک کنیز عورتوں کا پورا ایک طبقہ معاشرے میں موجود ہوتا تھا جو کہ حجاب نہیں لیتا تھا۔

اس مسئلے سے کچھ چیزیں واضح ہوتی ہیں:۔

۔1۔ اسلام میں حیا کا معیار حجاب نہیں ہے (یہ صرف اس کا ایک جزوی حصہ ہے)۔

۔2۔ بلکہ بنیادی طور پر حیا کا دارومدار اللہ کے اس حکم پر ہے کہ جہاں حکم دیا جا رہا ہے کہ نامحرم کی صورت میں اپنی نگاہوں کو نیچے کر لو۔

۔3۔ اُس زمانے میں حجاب کے حکم کی بنیادی وجہ عورت کی حفاظت اور سیکورٹی تھی (ورنہ اسلام خامخواہ میں گرمی کے زمانے میں حجاب کا بوجھ عورت پر نہ ڈالتا)۔

آج جو ایران، سعودیہ، طالبان، اور ہر ہر اسلامی ریاست ہونے کی دعویدار تنظیم زبردستی مصر ہے کہ وہ غیر ممالک سے آنے والی غیر مسلم خواتین کو بھی زبردستی حجاب پہناتے ہیں۔ یہ چیز بدعت سیئیہ ہے۔

اسلام کی 1400 سالہ تاریخ میں کبھی کنیزوں یا غیر مسلم خواتین کو زبردستی ریاست نے پردہ نہیں کروایا ہے، اور نہ ہی اللہ یا اسکے رسول ص نے اسکا حکم دیا ہے۔ مگر اگر آج اسلام کے نام پر یہ کام کیا جاتا ہے تو پھر یہ چیز برائی کا باعث بن سکتی ہے۔

کم از کم اس مسئلے پر اجتہاد کا راستہ کھلا رکھنا چاہیے۔

کیا ہم ہندوؤں کو ستی کی رسم کی اجازت دے سکتے ہیں؟

ہم لوگ بھی بطور مسلمان مذہبی آزادی کے قائل ہیں۔ مگر ایک بات یقینی ہے کہ اگر آج میرے سامنے کوئی ہندو مت کے ماننے والے عورت کو ستی کرنا چاہیں گے تو میں انہیں یہ نہیں کرنے دوں گی۔

اور ستی تو ایک طرف رہی، پاکستان میں اکثر شہروں میں تو ہندوؤں کو اپنے مردے جلانے کی اجازت تک نہیں ملتی اور انہیں دوسرے شہروں کا رخ کرنا پڑتا ہے۔

مغرب میں اگرچہ کہ مذہبی آزادی ہے، مگر انکے نزدیک عورت کو یوں مکمل حجاب+نقاب میں لپیٹ دینا اُس سرحد کو عبور کر جاتا ہے جہاں وہ اسے مذہبی آزادی کے نام پر قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔ انکے نزدیک یہ عورت پر ظلم ہے اور چاہے وہ خود اپنے اوپر یہ ظلم کروانے کے لیے تیار ہو یا نہ ہو، مگر یہ چیز انکے معاشرے میں نہیں ہونی چاہیے۔

اسکے بعد پھر وہ مختلف بہانے استعمال کر کے نقاب کے خلاف آرگومینٹز لائیں گے، اسے سیکورٹی کے لیے خطرہ قرار دیں گے، عورت پر شوہروں کی زبردستی قرار دیں گے، وغیرہ وغیرہ۔

انسان جب کچھ کرنا چاہے تو وہ اُس کے لیے کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈ ہی لیتا ہے۔ یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسا کہ بھیڑئیے اور بھیڑ کے بچے کی کہانی میں آخر میں بھڑیا یہ بہانہ بناتا ہو اُس بھیڑ کے بچے کو کھا گیا کہ اگر پچھلے سال وہ پیدا نہیں ہوا تھا تو ضرور سے یہ اُس کا باپ ہو گا جس نے اس تک بہنے والے پانی کو گندا کیا تھا۔

میں دو انتہائیں دیکھ رہی ہوں۔ ایک مغربی ممالک میں جہاں وہ کسی نہ کسی بہانے نقاب پر پابندیاں لگائیں گے۔ اور دوسری اسلامی ریاستوں کی انتہا پسندی جہاں وہ پھر کسی نہ کسی بہانے غیر مسلم خواتین کو بھی نقاب پہنوا دیں گے۔

اب بچ کر کہاں جائیں اس سیاسی جنگل میں۔
ایک طرف شکاری ہے، تو دوسری طرف درندہ ہے۔
 
Becuase we are living in a democractic world where majority decides what is right and what is wrong.

Pakistan also showed the independence by 18 amendment?

What is the purpose of our argument? First of all I was not arguing with you, I made a comments and you started the argument. Second of all your comment above does not hold any susbtance against the points that I made. If the purpose of your points is to win an argument then I declare that you have won.

Go and read for your self the comments that you have made. You are actually supporting my thinking by saying the following "Independent nations don't have right to strangulate the religious freedom.
It is not independence dear. It is simply hostility towards Muslims of France.
Why don't they also pass the same resolution for the nuns in France? "

And the answer is: Becuase they have a country in which they are in majority. IT does not matter what muslims think about this rule, they are in minority and they can come up with 100 reasons to exploit them. It is just the begining.

so arent we both saying the same thing? then why argue?

So AGAIN :Do not be Judgemental.
 
hassam

MPA (400+ posts)

جہاں تک میں سمجھ سکی ہوں تو چہرے کا نقاب یا حجاب اُس وقت کے حساب سے ایک معاشرتی مسئلہ تھا۔ میں اس مسئلے کی تفصیل میں نہیں جا رہی، بلکہ سادہ الفاظ میں مسئلے کو بیان کر رہی ہوں:۔

۔1۔ اسلام میں حجاب کا حکم فقط اور فقط آزاد عورتوں کے لیے تھا۔
اور یہ اُس وقت کے معاشرتی حالات کے تحت دیا گیا تھا۔ شام کو جب رفع حاجت وغیرہ کے لیے عورتیں باہر نکلتی تھیں تو سڑک کے کنارے بیٹھے لوگ ان پر آوازیں کستے تھے۔ ان سے بچنے کے لیے آزاد عورتوں کو حجاب کی ہدایت کی گئی اور اسکی وجہ قرآن میں خود اللہ نے جو بیان کی ہے، وہ ہے یہ ہے کہ "آزاد عورتوں اور کنیز عورتوں میں تفریق کی جا سکے۔"۔

۔2۔ حجاب نہ لینے کا مطلب خود بخود بے حیائی پھیلانا نہیں ہے۔
ورنہ یہ الزام براہ راست اسلام پر چلا جائے گا کہ معاذ اللہ اسلام نے کنیز عورتوں کے ذریعے معاشرے میں برائی پھیلانے کا دروازہ کھول دیا۔ (معاذ اللہ)۔ اسلام کی 1300 سالہ تاریخ (جبتک غلامی کا وجود رہا) اُس وقت تک کنیز عورتوں کا پورا ایک طبقہ معاشرے میں موجود ہوتا تھا جو کہ حجاب نہیں لیتا تھا۔

اس مسئلے سے کچھ چیزیں واضح ہوتی ہیں:۔

۔1۔ اسلام میں حیا کا معیار حجاب نہیں ہے (یہ صرف اس کا ایک جزوی حصہ ہے)۔

۔2۔ بلکہ بنیادی طور پر حیا کا دارومدار اللہ کے اس حکم پر ہے کہ جہاں حکم دیا جا رہا ہے کہ نامحرم کی صورت میں اپنی نگاہوں کو نیچے کر لو۔

۔3۔ اُس زمانے میں حجاب کے حکم کی بنیادی وجہ عورت کی حفاظت اور سیکورٹی تھی (ورنہ اسلام خامخواہ میں گرمی کے زمانے میں حجاب کا بوجھ عورت پر نہ ڈالتا)۔

آج جو ایران، سعودیہ، طالبان، اور ہر ہر اسلامی ریاست ہونے کی دعویدار تنظیم زبردستی مصر ہے کہ وہ غیر ممالک سے آنے والی غیر مسلم خواتین کو بھی زبردستی حجاب پہناتے ہیں۔ یہ چیز بدعت سیئیہ ہے۔

اسلام کی 1400 سالہ تاریخ میں کبھی کنیزوں یا غیر مسلم خواتین کو زبردستی ریاست نے پردہ نہیں کروایا ہے، اور نہ ہی اللہ یا اسکے رسول ص نے اسکا حکم دیا ہے۔ مگر اگر آج اسلام کے نام پر یہ کام کیا جاتا ہے تو پھر یہ چیز برائی کا باعث بن سکتی ہے۔

کم از کم اس مسئلے پر اجتہاد کا راستہ کھلا رکھنا چاہیے۔

کیا ہم ہندوؤں کو ستی کی رسم کی اجازت دے سکتے ہیں؟

ہم لوگ بھی بطور مسلمان مذہبی آزادی کے قائل ہیں۔ مگر ایک بات یقینی ہے کہ اگر آج میرے سامنے کوئی ہندو مت کے ماننے والے عورت کو ستی کرنا چاہیں گے تو میں انہیں یہ نہیں کرنے دوں گی۔

اور ستی تو ایک طرف رہی، پاکستان میں اکثر شہروں میں تو ہندوؤں کو اپنے مردے جلانے کی اجازت تک نہیں ملتی اور انہیں دوسرے شہروں کا رخ کرنا پڑتا ہے۔

مغرب میں اگرچہ کہ مذہبی آزادی ہے، مگر انکے نزدیک عورت کو یوں مکمل حجاب+نقاب میں لپیٹ دینا اُس سرحد کو عبور کر جاتا ہے جہاں وہ اسے مذہبی آزادی کے نام پر قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔ انکے نزدیک یہ عورت پر ظلم ہے اور چاہے وہ خود اپنے اوپر یہ ظلم کروانے کے لیے تیار ہو یا نہ ہو، مگر یہ چیز انکے معاشرے میں نہیں ہونی چاہیے۔

اسکے بعد پھر وہ مختلف بہانے استعمال کر کے نقاب کے خلاف آرگومینٹز لائیں گے، اسے سیکورٹی کے لیے خطرہ قرار دیں گے، عورت پر شوہروں کی زبردستی قرار دیں گے، وغیرہ وغیرہ۔

انسان جب کچھ کرنا چاہے تو وہ اُس کے لیے کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈ ہی لیتا ہے۔ یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسا کہ بھیڑئیے اور بھیڑ کے بچے کی کہانی میں آخر میں بھڑیا یہ بہانہ بناتا ہو اُس بھیڑ کے بچے کو کھا گیا کہ اگر پچھلے سال وہ پیدا نہیں ہوا تھا تو ضرور سے یہ اُس کا باپ ہو گا جس نے اس تک بہنے والے پانی کو گندا کیا تھا۔

میں دو انتہائیں دیکھ رہی ہوں۔ ایک مغربی ممالک میں جہاں وہ کسی نہ کسی بہانے نقاب پر پابندیاں لگائیں گے۔ اور دوسری اسلامی ریاستوں کی انتہا پسندی جہاں وہ پھر کسی نہ کسی بہانے غیر مسلم خواتین کو بھی نقاب پہنوا دیں گے۔

اب بچ کر کہاں جائیں اس سیاسی جنگل میں۔
ایک طرف شکاری ہے، تو دوسری طرف درندہ ہے۔

Although I agree with some of your points but always add the following to complete your post.

Mehwish Ali,
US CENTCOM,

Or

Mehwish Ali,
Digital Out Reach,
US State Department.
 
jumrose

New Member
I dont think it should be issue for Muslim world ..
their dress code is not allowed in most of the Muslim world so they have right to impose this in their country ..
Correct me if I am wrong .. full face covered burka is not in Islam .. I think it was introduced in KuhulfaS era ..
Islam doesnt restrict women to hide faces as far as I know ...

Anyhow, Burkah might be in Islam but Islam is not in Burkah

You are right.face veil is not in islam.Face Veil is a part of culture that started many years ago.In quran nowhere is written to cover the face.Women have to cover everything except what is apparent like face hands and feet .But that is not point here ,point is that western countries claims to be the champions of freedom of choice.Now where is that freedom.If those women want to wear it then why not let them.Women has just as much right of choice as men.
 
lastbullet

Politcal Worker (100+ posts)
FRANCE wale bohet hi bure or nange log hain ,containers main bher ler ,fake visa le ker,student visa per ja ker gorion se paper marriage,visa hasil kerne ke liye lambi lambi lines lagane ki ,bina perde ke khwateen or bachon ko boats main bher ker europe jane ki kia zaroorat thi.
ab bhi kuch nahi bigra apne chehre"face" per naqab lipait ker apne islami mulk main wapis aajao.

fasal ugao , bakrian charao, thela lagao, sabzi becho,kuch na ho to bheek mang lo europe jane ki kia zaroorat he .
un ka mulk un ki merzi naak se khain ya nange nahain,
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مذہبی آزادی اور رواداری کے تابوت میں ایک اور کیل
اگر پاکستان میں قانوں بن جاۓ کے عوامی مکامات پر بغیر پردے کے نہی آیا جا سکتا، پھر دیکھو کیا قیامت آتی ہے
 
Last edited:

bons

Minister (2k+ posts)
If they stop halal meat, we will not be dyeing. even it is much better for health ........... btw you tell me in our country, will we allow the pork farming or selling its meat in our markets/ shops for the non muslims people???? May be majority of our people will say no in the polling..

@ali_ravian,
There is a big difference between them and us. We are not a secular country. We are Islamic Republic of Pakistan. Islam is the essence of Pakistan's constitution. On the other hand they claim to be a secular country but on the contrary they are implementing discriminatory laws. So don't compare Pakistan with them.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
You are right.face veil is not in islam.Face Veil is a part of culture that started many years ago.In quran nowhere is written to cover the face.Women have to cover everything except what is apparent like face hands and feet .But that is not point here ,point is that western countries claims to be the champions of freedom of choice.Now where is that freedom.If those women want to wear it then why not let them.Women has just as much right of choice as men.
33:55 عورتوں پر اپنے باپوں سے (پردہ نہ کرنے میں) کچھ گناہ نہیں اور نہ اپنے بیٹوں سے اور نہ اپنے بھائیوں سے اور نہ اپنے بھتیجوں سے اور نہ اپنے بھانجوں سے نہ اپنی (قسم کی) عورتوں سے اور نہ لونڈیوں سے۔ اور (اے عورتو) خدا سے ڈرتی رہو۔ بےشک خدا ہر چیز سے واقف ہے

باپ، بٹیوں، بھائیوں (محرم) وغیرہ سے پردہ نا کرنے میں گناہ نہیں ہے، اور جو باپ، بھائی اور بیٹے نہیں ہیں(نا محرم) ان سے پردہ نا کرنے میں گناہ ہے
 
JIJA_JI

Banned
French smell worst in the whole world. They don't take shower for weeks. Muslim women with veil were avoiding to smell them and also a religious duty was being performed. So now muslim women, you have to smell these sons of female dogs.

Why not to go back to their country of origin, where they are free to have all kind of veils, hypocrites.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Although I agree with some of your points but always add the following to complete your post.

Mehwish Ali,
US CENTCOM,

Or

Mehwish Ali,
Digital Out Reach,
US State Department.

پوسٹ پسند کرنے کا شکریہ۔

مگر آخر میں آپ مجھ پر ظلم کر گئے اور آپ نے جو بہتان مجھ پر باندھا ہے وہ ظلم عظیم ہے۔ کاش کہ آپ کو یہ بات سمجھ میں آ سکے کہ دلائل کا جواب دلائل سے دیا جاتا ہے، غلط بہتان باندھ کر نہیں۔
 
Geek

Chief Minister (5k+ posts)
Typical narrow minded Indian attitude, start celebrating anything that comes against Muslims.Why these discriminatory laws only against Muslims why not against other communities. Nuns can take scarf but Muslim women can't take the veil, Why these double standards ? hypocrite. Why you guys are so afraid from a tiny minority??

Last edited:

bons

Minister (2k+ posts)
Why not to go back to their country of origin, where they are free to have all kind of veils, hypocrites.

DO you want to hear something? Tum logon ko izzat raas nahi aati. What you have to do with this matter. Go and enjoy your energy cola.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
مذہبی آزادی اور رواداری کے تابوت میں ایک اور کیل
اگر پاکستان میں قانوں بن جاۓ کے عوامی مکامات پر بغیر پردے کے نہی آیا جا سکتا، پھر دیکھو کیا قیامت آتی ہے

ہر چیز کو انصاف کی نظر سے دیکھنا چاہیے ، اور اللہ کا حکم قرآن میں بہت واضح ہے کہ کسی قوم کی دشمنی بھی اس بات پر مجبور نہ کرے کہ اُن کے ساتھ انصاف نہ کیا جائے۔

میں نے آپ سے اوپر ایک سادہ سا سوال کیا تھا کہ اگر آپ اسلامی ریاست کے کرتا دھرتا ہوں تو کیا آپ غیر مسلم خواتین کو اجازت دیں گے کہ وہ بغیر حجاب کے باہر نکلیں؟

اور حجاب کے بعد بات آتی ہے لباس کی۔ گرمیوں کے موسم میں غیر مسلم خواتین کے لیے عام ہے کہ وہ چھوٹے سائز کی سکرٹ پہن کر باہر نکلتی ہیں۔ کیا آپ ان کو اس کی اجازت دیں گے؟

فرانس نے حجاب پر پابندی نہیں لگائی ہے، بلکہ ان پر الزام لگاتے ہوئے انصاف سے کام لینا چاہیے۔ انہوں نے صرف نقاب پر پابندی لگائی ہے۔ یہ ایسا ہے کہ طالبان اور سعودیہ میں غیر مسلم عورت کے لیے چہرے کا نقاب لازمی ہے، مگر ایران میں ان کے لیے نقاب لازمی نہیں بلکہ فقط حجاب لازمی ہے (جو کہ پھر میرے خیال میں غلط ہے)۔

اسلام میں چہرے پر نقاب کا پردہ

اس مسئلے پر اختلاف ہے۔ اور آپ نے جو آیت پیش کی ہے، اسکے ترجمے تک میں اختلاف ہے۔

33:55 عورتوں پر اپنے باپوں سے (پردہ نہ کرنے میں) کچھ گناہ نہیں اور نہ اپنے بیٹوں سے اور نہ اپنے بھائیوں سے اور نہ اپنے بھتیجوں سے اور نہ اپنے بھانجوں سے نہ اپنی (قسم کی) عورتوں سے اور نہ لونڈیوں سے۔ اور (اے عورتو) خدا سے ڈرتی رہو۔ بےشک خدا ہر چیز سے واقف ہے

یہاں پر لونڈیوں کا ذکر نہیں ہے، بلکہ غلام کا ذکر ہے۔ چنانچہ مختلف اردو اور انگلش کے مترجمین کو اٹھا کر دیکھ لیں، آپ کو فرق نظر آ جائے گا۔
 
shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)
Why not to go back to their country of origin, where they are free to have all kind of veils, hypocrites.
You mean people who were born in France and happen to be muslim should go back to country of their parents origin. Then where would you stop? All muslims from sub continent should go back to Arabia? All christians from North America should go back to Bethelehem? All Jews of NY and other parts of the world should go back to Jerosalem? All Hindus and Sikhs in Europe and America should go to India? Where would you stop? By the way, I wouldn't call you a hypocrite.........I will suggest that you study history..........
 
shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)
Syria - Sacking Of 1200

Female Teachers For wearing The Veil

1100998149-1.gif

Jury oh Jury...........you are amazing..............
Can some one educate me on the purpose of this post by Jury.
 
Back
Top