Fozia Kasuri Leaving and Re-joining PTI is total DRAMA

mnmdxb

Minister (2k+ posts)
Please don't miss guide the nation!!! I had a chat with FK, she was pretty upset and certainly no drama as he's calling it!!!
(here i'm not discussing whether
she was right or wrong)
 

Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)
jb fk ny party chori thi tb yeh chuti@ bol rha tha ky na 48 ky ly bri potential candidate hai fouzia kasuri aur ab is har@mi ko mircheen lagai hui hain ky yeh wapis kyn a gye pti mein......sar sharabi sar........ik ky bughaz mein mar ja tu behtar hai
 



لکھ دی لعنت اور در فٹے منہ



ایڈوائزری لے کر ہی منہ کالا کروانا تھا تو اسی وقت کروا لیا ہوتا جب علیمہ خان نے گھر آ کر یہ آفر کی تھی. اس طرح اس کی عزت بھی رہ
جاتی

LAHORE: Disgruntled PTI leader Fauzia Kasuri announced her decision to leave the party on Wednesday.

“I am announcing with heavy heart that I am leaving Tehreek-e-Insaf,” she said while addressing a news conference.


Earlier, Imran Khan’s sister Aleema Khan met Kasuri at her residence and offered her the post of adviser to PTI chairman. She advised Kasuri not to make any hasty decision about her political career. Kasuri was dejected for not being among

http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2013%5C06%5C06%5Cstory_6-6-2013_pg7_16
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Samajh nahi ati k pehaly ye LOG baray khush thay that FK left PTI... aur ub kehtay hain drama hai....
kisi aik taraf rahi bhai...
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں سب سے ناکارہ لوگوں کو جب لاکھوں روپے تنخواہ مل رہی ہو تو یہ اپنے آپ کو عقل کل سمجھنے لگے ہیں
اپنے آپ کو فلاسفر سمجھتے ہیں
سائنٹسٹ سمجھتے ہیں
بیرسٹر سمجھتے ہیں
سرجن سمھتے ہیں
کھلاڑی سمجھتے ہیں

مگر حقیت میں یہ وہ ناسور ہیں جس سے پاکستان کا جسم کمزور ہوتا جا رہا ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ جوکر جج ہیں کہ تجزیہ نگار ، فیصلہ دے دیا ڈرامہ ہے ، کیوں ہے کیسے ہے کوئی تجزیہ نہیں ، کوئی حیرانی نہیں کہ انہیں سب سے زیادہ گالیاں پڑتی ہیں
 


فوزیہ قصوری پہلی تنخواہ پر کام کرنے سے بھی گئی ہے





یہ درست ہے کہ جو خاتون ایک ملین ٹارگٹ پر دو ملیں اکٹھے کر دے اسکے پاؤں کون نہیں پڑے گا لیکن شاید فوزیہ قصوری کو اپنی اہمیت کا اندازہ نہیں ہو سکا اور وہ تنخواہ بڑھوانے کے چکر میں پہلی تنخواہ سے بھی گئی


کیا فوزیہ قصوری کو لالی پاپ دے کر ٹرخا دیا گیا؟؟؟؟ کیا اسی کے لیے اتنا لمبا چوڑا ڈرامہ کیا گیا تھا اور ٹی وی چینلز پر آنسو بہائے گئے تھے؟؟؟؟؟


فوزیہ قصوری نے ایڈوائزری لے کر ہی منہ کالا کروانا تھا تو اسی وقت کروا لیا ہوتا جب علیمہ خان نے خود چل کر اور گھر آ کر یہ آفر کی تھی. اس طرح اس کی عزت بھی رہ جاتی اور فوزیہ قصوری کی بھی




کل تک فوزیہ قصوری یہ جاننا چاہتی تھی کہ


جن خواتین کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں انہیں کس طریقہ کار کے مطابق منتخب کیا گیا ہے اور کس نے منتخب کیا ہے اور اس نا انصافیانہ طریقہ انتخاب پر خاموشی کیوں ہے؟


کیا فوزیہ قصوری کو ان تمام سوالات کے جواب مل گئے ہیں جو وہ ٹی وی چینلز پر اٹھاتی رہی ہیں؟؟؟؟؟





حقیقت یہ ہے کہ سیاست میں بہت سوچ سمجھکر کارڈ کھیلے جاتے ہیں


فوزیہ قصوری نے اسی طرح استیفہ گیم میں اناڑی ہونے کا ثبوت دیا ہے جس طرح عمران خان نے انتخابی گیم (اب اعتراف کر رہا ہے کہ اسکے پولنگ ایجنٹس تربیت یافتہ نہیں تھے) میں دیا ہے


فوزیہ قصوری کو اسی ہوشیاری سے اپنے کارڈ کھیلنے چاہئیے تھے جس ہوشیاری سے جاوید ہاشمی نے کھیلے تھے یعنی عمران خان سے پوری بات بھی طے ہو چکی تھی اور نواز شریف کو ملک کا واحد نجات دلانے کی اہلیت رکھنے والا بھی قرار دے رہا تھا


فوزیہ قصوری کو مسلم لیگ نون سے اپنے رابطے مکمل کرنے کے بعد یہ استیفہ گیم شروع کرنی چاہئیے تھی اور اسے اتنا طول دینے کی بجائے جلد اختتام تک پہنچانا چاہئیے تھا




فوزیہ قصوری عمران خان اور پی ٹی آئی کی اوقات دنیا کو دکھانے کے بعد خود بھی گیم ہار گئی. پی ٹی آئی نے اسے ٹریپ کر لیا ہے. وہ ضمنی انتخابات میں ٹکٹ لینے کے لالچ میں پی ٹی آئی کے جال میں پھنس گئی اور اس نے گو مگو کا شکار ہو کر کسی سیاسی پارٹی میں بر وقت شمولیت کا اعلان نہ کرکے اپنے راستے دوسری سیاسی پارٹی میں بھی بند کر لیے


فوزیہ قصوری کو ٹریپ کرنے کا سارا کریڈٹ مبشر لقمان کو جاتا ہے


فوزیہ قصوری جس حمایت کی پی ٹی آئی کی خواتین اور ممی ڈیڈی انقلابیوں سے توقع کر رہی تھی وہ اسے حاصل نہ ہو سکی اور کوئی بھی اسکی حمایت میں سامنے نہ آیا اور یوں اسے ہر طرف سے شرمندہ اور مایوس ہو کر واپس اسی کشتی میں سوار ہونا پڑا جسے


نہ خدا ہی ملا نہ وصالِ صنم
نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے ہم





فوزیہ قصوری پی ٹی آئی کے لوگوں میں اپنی عزت کھو چکی ہے. اب وہ پارٹی کے لیے جو مرضی کر لے لیکن وہ ہمیشہ ناقابل اعتبار ہی رہے گی



فوزیہ قصوری کے انجام پر افسوس ہے لیکن صحیح وقت پر صیحیح فیصلہ نہ کر سکنے والوں کا یہی انجام ہوتا ہے



 

masterview

Councller (250+ posts)
yah donoo Wato or Sato hain...........yah hamasha ek dusray ke agay or pechay say war kartay hain....................hahahah
 

Back
Top