Fearless Speech by Fiery Girl Against Corrupt Ruling Elite of Pakistan

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کتنے دن اور کتنے دن روک پاؤ گے ؟؟؟
حق کی چنگاری سلگ چکی اب پھیلے گی
یہاں تک کے اس سونا دھرتی پر جونک بن کر چمٹے
تمام گند اور میل کو نگل کر چھوڑے گی انشاء الله

چاہے وہ گند
رائے ونڈ کے محلات میں چھپے ، چاہے بلاول ہاؤس میں ،
چاہے جی ایچ کیو میں سنگینوں کے سائے میں سیاپے ڈالے ،
چایے سپریم کورٹ کے کورٹ روم ١ میں مقیم ہو جاۓ ،
چایے ساتھ سمندر پار ڈیرے ڈال لے

حق کی آگ لگ چکی جن کے مقدّر میں جلنا اور رو سیاہ ہونا
لکھا ہے ، وہ انشاء الله اپنے انجام کو پہونچیں گے

کب تک آخر کب تک روک پاؤ گے ؟؟؟؟؟
 

ocean5

Minister (2k+ posts)
bless you bachay bless you and insha allah days are coming when these ******** are going to hanged in the corners of every road and junctions of pakistan.rub k haan dair hay andhair nai.bless you bachay bless you
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Its not easier now to not perform and get re-elected again. So its a win win situation i guess.
 

Back
Top