Fatwa : Hakeem Ullah Mehsud was a murderer, calling him a "Shaheed" is against Quran & Sunnah

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Useless debate to divert attention from original issue :angry_smile: His fate will now be decided by Allah(SWT) now. Focus on the issues which are destroying Pakistan.
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
Useless debate to divert attention from original issue :angry_smile: His fate will now be decided by Allah(SWT) now. Focus on the issues which are destroying Pakistan.

I appreciate you,,,thats what we must work on,, rather than polishing or abusing some one that not functional NOW
 
TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
I totally agree, who is shaheed & who is not is to be decided by Allah not by humans. People of Pakistan are not sad because of Hakeem Ullah's death, we are sad because peace efforts of Pakistan was sabotaged by a country who call itself an ally of Pakistan. Who cares about Hakeem Ullah & his maniac followers.
 
Last edited:

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
بکاؤ مال

سنی اتحاد کونسل

کون شہید ہے یا نہیں

ان نام نہاد مولویوں کو دیکھیں کہ یہ کس بحث میں پرے ہوۓ ہیں

یعنی یہ خود ملک میں انتشار پھیلانے میں مصروف ہیں

ان فتویٰ دینے والوں کو خود نہیں پتا کہ یہ کس حال میں مریں گیں

کون اسلام پے مرا یا کون کفر پے مرا اس کا علم صرف رب العلمین کو ہے

Last edited:

K . Z

MPA (400+ posts)
4:92 to top

[FONT=me_quran]وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ أَن يَقْتُلَ مُؤْمِنًا إِلَّا خَطَأً ۚ وَمَن قَتَلَ مُؤْمِنًا خَطَأً فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُّؤْمِنَةٍ وَدِيَةٌ مُّسَلَّمَةٌ إِلَىٰ أَهْلِهِ إِلَّا أَن يَصَّدَّقُوا ۚ فَإِن كَانَ مِن قَوْمٍ عَدُوٍّ لَّكُمْ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُّؤْمِنَةٍ ۖ وَإِن كَانَ مِن قَوْمٍ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُم مِّيثَاقٌ فَدِيَةٌ مُّسَلَّمَةٌ إِلَىٰ أَهْلِهِ وَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُّؤْمِنَةٍ ۖ فَمَن لَّمْ يَجِدْ فَصِيَامُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ تَوْبَةً مِّنَ اللَّهِ ۗ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا[/FONT]
Urdu
اور کسی مومن کو شایان نہیں کہ مومن کو مار ڈالے مگر بھول کر اور جو بھول کر بھی مومن کو مار ڈالے تو (ایک تو) ایک مسلمان غلام آزاد کردے اور (دوسرے) مقتول کے وارثوں کو خون بہا دے ہاں اگر وہ معاف کردیں (تو ان کو اختیار ہے) اگر مقتول تمہارے دشمنوں کی جماعت میں سے ہو اور وہ خود مومن ہو تو صرف ایک مسلمان غلام آزاد کرنا چاہیئے اور اگر مقتول ایسے لوگوں میں سے ہو جن میں اور تم میں صلح کا عہد ہو تو وارثان مقتول کو خون بہا دینا اور ایک مسلمان غلام آزاد کرنا چاہیئے اور جس کو یہ میسر نہ ہو وہ متواتر دو مہینے کے روزے رکھے یہ (کفارہ) خدا کی طرف سے (قبول) توبہ (کے لئے) ہے اور خدا (سب کچھ) جانتا اور بڑی حکمت والا ہے

4:93 to top

[FONT=me_quran]وَمَن يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا[/FONT]
Urdu
اور جو شخص مسلمان کو قصداً مار ڈالے گا تو اس کی سزا دوزخ ہے جس میں وہ ہمیشہ (جلتا) رہے گا اور خدا اس پر غضبناک ہوگا اور اس پر لعنت کرے گا اور ایسے شخص کے لئے اس نے بڑا (سخت) عذاب تیار کر رکھا ہے

4:94 to top

[FONT=me_quran]يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا ضَرَبْتُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَتَبَيَّنُوا وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ أَلْقَىٰ إِلَيْكُمُ السَّلَامَ لَسْتَ مُؤْمِنًا تَبْتَغُونَ عَرَضَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فَعِندَ اللَّهِ مَغَانِمُ كَثِيرَةٌ ۚ كَذَٰلِكَ كُنتُم مِّن قَبْلُ فَمَنَّ اللَّهُ عَلَيْكُمْ فَتَبَيَّنُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا[/FONT]
Urdu
مومنو! جب تم خدا کی راہ میں باہر نکلو کرو تو تحقیق سے کام لیا کرو اور جو شخص تم سے سلام علیک کرے اس سے یہ نہ کہو کہ تم مومن نہیں اور اس سے تمہاری غرض یہ ہو کہ دنیا کی زندگی کا فائدہ حاصل کرو سو خدا کے نزدیک بہت سے غنیمتیں ہیں تم بھی تو پہلے ایسے ہی تھے پھر خدا نے تم پر احسان کیا تو (آئندہ) تحقیق کرلیا کرو اور جو عمل تم کرتے ہو خدا کو سب کی خبر ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Useless debate to divert attention from original issue :angry_smile: His fate will now be decided by Allah(SWT) now. Focus on the issues which are destroying Pakistan.

I totally agree, who is shaheed & who is not is to be decided by Allah not by humans. People of Pakistan are not sad because of Hakeem Ullah's death, we are sad because peace efforts of Pakistan was sabotaged by a country who call itself an ally of Pakistan. Who cared about Hakeem Ullah & his maniac followers.

I appreciate you,,,thats what we must work on,, rather than polishing or abusing some one that not functional NOW

ٹھیک کہا، جب ھلاکو خان بغداد پر حملہ کرنے والا تھا تو وھاں کے علماء چھوٹی اور غیر اھم مسلوں پہ بحثیں میں مصروف تھے۔ یہاں دُشمن اور انکے پاکستانی ایجنٹ ھماری جڑیں کاٹ رھے ھیں اور میڈیا اور علماء، عوام کو غیرضروری چیزوں میں اُلجھا رھے ھیں
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
بکاؤ مال

سنی اتحاد کونسل

کون شہید ہے یا نہیں

ان نام نہاد مولویوں کو دیکھیں کہ یہ کس بحث میں پرے ہوۓ ہیں

یعنی یہ خود ملک میں انتشار پھیلانے میں مصروف ہیں

ان فتویٰ دینے والوں کو خود نہیں پتا کہ یہ کس حال میں مریں گیں

کون اسلام پے مرا یا کون کفر پے مرا اس کا علم صرف رب العلمین کو ہے

سنی اتحاد کونسل ۸۰ فیصد پاکستانی بریلوی مسامانوں کی نمائندہ جماعت ہے-
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
سنی اتحاد کونسل ۸۰ فیصد پاکستانی بریلوی مسامانوں کی نمائندہ جماعت ہے-

fresh_prince_amazed.gif
 
Annie

Moderator
These molvies got nothing to do now they are trying to get into action by creating more debates. What's the point of all this now? Leave it to Allah Almighty who will decide better than anyone else.
 
anyie1

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا چاند پر جانے کا سوچ رہی ہے اور ہم شہید اور قتل سے ہی بھر نہیں آ سکے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

حکیم الله کیا تھا کیا نہیں ، اس کا فیصلہ الله پاک کریں گے ، چپ رہو مگر ؟

کتا شہید ہے ، پاکستانی فوج مردار ہے ، پاکستانی شہری غدّار ہے ، یہ سب کہنے کا حق ضرور حاصل ہے ،

:biggthumpup:جو اصلی کتے ہوں ، وہ نسلی کتے ہی کے وفاادار ، میں متفق مولانا فضل و منوری سے ، جہادی کتے ، جہادی جانور ،
 
Abdul Allah

Jin Ulema na ya fatwa dia hy un k baray main kuch naik ilfaz???
 
aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
:biggthumpup:ذرا وہ بھی ، کسی کتے کو شہید کہہ کر دیکھیں ، الفاظ بھی بہت ، القاب بھی بہت

matlab ya k apky paas sirf buray ilfaaz hi hain kisi ki achi batoon ko sarhanay k liye lafzoon ko kilaat hy apky pass
 
Back
Top