please share the linkاس بحث میں پڑنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ ڈاکٹر عبدالقدیر نے اپنے آپ کو ڈاکٹر عبدالسلام کے مقابلے پر کہاں جگہ دی ہے
ڈاکٹر عبدالقدیر نے اپنے ایک کالم میں گزشتہ دنوں ڈاکٹرعبدالسلام کی ایسی تعریف کی ہے جو شائد آج تک کسی نے نہیں کی لہذا استاد شاگرد والی بات ہے جب ڈاکٹر قدیر نے خود ڈاکٹر سلام کو اونچی جگہ دی ہے تو ہم کیوں ان کے درمیان مقابلہ کروائیں، دونون کی خدمات قابل ستائش ہیں سپارکو جیسا ادارہ اور نیوکلئیر فزکس کا آغاز بھی ڈاکٹر سلام نے ہی کیا تھا جس پر مزید ترقی کرتے ہوے پاکستان نے ڈاکٹر قدیر کی مدد سے ایٹم بم اور نیوکلئیر میزائل بناے
قوم پہلے ہی تقسیم ہے اس کو مزید تقسیم مت کریں کوی خوف خدا کرو
ایک نے پاکستان کو نوبل پرایز نام کا پکوڑا دیا اور قادیانیت کی محبت میں پاکستان کو طلاق دے کر اٹلی نکل گیا
اور
دوسرے نے پاکستان کو ایٹم بم جیسا آہنی مکا دیا اور ہالینڈ کی پرتعیش زندگی کو طلاق دے کر پاکستان آ بسا
فرق صاف ظاہر ہے کہ کون " لیجینڈ " ہے
اس بحث میں پڑنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ ڈاکٹر عبدالقدیر نے اپنے آپ کو ڈاکٹر عبدالسلام کے مقابلے پر کہاں جگہ دی ہے
ڈاکٹر عبدالقدیر نے اپنے ایک کالم میں گزشتہ دنوں ڈاکٹرعبدالسلام کی ایسی تعریف کی ہے جو شائد آج تک کسی نے نہیں کی لہذا استاد شاگرد والی بات ہے جب ڈاکٹر قدیر نے خود ڈاکٹر سلام کو اونچی جگہ دی ہے تو ہم کیوں ان کے درمیان مقابلہ کروائیں، دونون کی خدمات قابل ستائش ہیں سپارکو جیسا ادارہ اور نیوکلئیر فزکس کا آغاز بھی ڈاکٹر سلام نے ہی کیا تھا جس پر مزید ترقی کرتے ہوے پاکستان نے ڈاکٹر قدیر کی مدد سے ایٹم بم اور نیوکلئیر میزائل بناے
قوم پہلے ہی تقسیم ہے اس کو مزید تقسیم مت کریں کوی خوف خدا کرو
ڈاکٹر قدیر نے لکھا تھا کہ عبدالسلام جیسے دماغ اب پیدا ہونے مشکل ہیں جس کے بعد مزید بحث کی گنجائش ہی نہیں رہتیDr Qadeer science mayn Dr Salam ki jotti baraber bhi nhi hay... Dr Qadeer is just an opportunist and manipulator... usko phir apnay jesy hi aik Samar Mubarakmand say pala bhi parh gaya...
ڈاکٹر قدیر نے لکھا تھا کہ عبدالسلام جیسے دماغ اب پیدا ہونے مشکل ہیں جس کے بعد مزید بحث کی گنجائش ہی نہیں رہتی
دنیا میں کوی بھی پرفیکٹ نہیں ہے نیوکلئیر فزکس ڈاکٹر قدیر کا سبجیکٹ تھا چاہے وہ کسی بھی لیول کا سائنسدان ہو۔ اسی طرح ڈاکٹر سلام بھی اپنے آپ کو ہمیشہ طالبعلم ہی سمجھتے رہے اور کبھی تکبر نہیں کیا مگر آپ جو سٹانس لے رہے ہو اس سے نفرت اور مقابلے کی فضا پیدا ہوتی ہے مجھے نہیں پتا آپ کا عقیدہ کیا ہے مگر آپ کی پوسٹ سے مذہبی ایکسٹریم عناصر کو شہہ مل جاتی ہے کہ وہ اس اشو کو لے کر پاکستان کے ایک زہین ترین سائنسدان پر تنقید کریں اور پاکستانیوں میں تفرقہ پھیلا کر دشمنان پاکستان کو فائدہ پنہچائیںKiyonkay ussay bhi khud pata hay k wo kitnay pani mayn hay..... Hamari jahil awam ka lkain kiya krayn k jo apno heroes ko na pehnchanti hay nay unko izzat deti hay.... Yehi sab inn logon nay malala k sath bhi kiya... Edhi ko bhi nhi chora.... inkay heroes khadim rizvi, nawaz shareef, samar mubarak aur iftikhar ch jesay hayn.....
دنیا میں کوی بھی پرفیکٹ نہیں ہے نیوکلئیر فزکس ڈاکٹر قدیر کا سبجیکٹ تھا چاہے وہ کسی بھی لیول کا سائنسدان ہو۔ اسی طرح ڈاکٹر سلام بھی اپنے آپ کو ہمیشہ طالبعلم ہی سمجھتے رہے اور کبھی تکبر نہیں کیا مگر آپ جو سٹانس لے رہے ہو اس سے نفرت اور مقابلے کی فضا پیدا ہوتی ہے مجھے نہیں پتا آپ کا عقیدہ کیا ہے مگر آپ کی پوسٹ سے مذہبی ایکسٹریم عناصر کو شہہ مل جاتی ہے کہ وہ اس اشو کو لے کر پاکستان کے ایک زہین ترین سائنسدان پر تنقید کریں اور پاکستانیوں میں تفرقہ پھیلا کر دشمنان پاکستان کو فائدہ پنہچائیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|