یعنی لیاقت صاحب فرما رہے ہیں کہ بیگم کلثوم صاحبہ گھر میں غلاظت بکھری دیکھ کر بھی برداشت کر جاتی ہیں، نہ تو صفای کرتی ہیں اور نہ ہی منہ پر ھاتھ دھرتی ہیں۔ انکا بہت حوصلہ ہے۔
۔ کردار کے اس وصف سے شاید وہ حلقہ ١٢٠ کے لیے موزوں ہوں کہ اس حلقہ کے گلی کوچوں میں بھی ان کی خاندانی مہربانیوں سے ہر جا غلاطت بکھری نظر آتی ہے۔
ویسے مریم کی ماں ہونے کا بھی ایک خصوصی ایوارڈ بنتا ہےکہ اسقدر ستم، تضحیک اور بد زبانی سہہ کر کویَ شکوہ ہی نہیں۔