DISLIKE's HYSTERIA OF THUGS

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
اگر دہشت گردوں کے خلاف آپ بولیں گے تو یاد رکھیں کہ سوشل میڈیا پر دہشت گردوں یا ان کے سہولت کاروں اور حمایتیوں نے جو آئی ڈیز بنا رکھی ہیں وہ کچھ اس انداز سے بے تکان " ڈسلائیکس ہسٹیریا " کا شکار ہو جائیں گے۔
بُری خبر یہ ہے کہ میری صحت پر کوئی اثر نہیں پڑا۔
jinq80.jpg

12309264_10205557223476610_502365345_n.jpg

12285690_10205558958119975_1171590723_n.jpg

12312267_10205557214716391_1595150292_n.jpg
 
Last edited:

khan_sultan

Banned
اوپر سے لے کر نیچے تک ایسے ایسے دہشتگردوں کے سپورٹر اور تکفیریت پھیلانے والے ہیں پر آپ کو اپنا کام جاری رکھنا چاہیے ہے ایک چھپے فتنے کو بے نقاب میں نے بھی کیا ہے ایسے بہت سارے مرشد چھپے بیٹھے ہیں ان سے گھبرانا نہیں بلکے کام جاری رکھنا ہے شکریہ شکریہ
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
اثر تو پڑا ہے ورنہ آپ کو تھریڈ کھولنے کی ضرورت نہ پڑتی

(hmm)

نہیں تھریڈ کھول کر لوگوں کے ساتھ شیر کر کے اس چیز کا مزہ لینا بھی کسی چیز کا نام ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

شکر کریں ، ڈسلاییک / ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے ، انتہائی بدکلامی اور ننگی گالیاں نہیں دیں

فورم میں کوئی ایسا مہذب اختلاف کرے تو ، غنیمت ہے ، غنیمت ہے ، یہاں تو گالی بریگیڈ کا ایک سے ایک سرغنہ دندناتا پھرتا ہے

فورم میں موجود ، اصل تکفیری ، فرقہ پرستوں اور شرانگیز دماغوں کے شر سے بچی رہیں ، غنیمت ہے ، غنیمت ہے
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
:lol: مطلب کے ڈس لائیک دے کر لوگ خود کو کیا تسکین پہنچاتے ہیں مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا
 
Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
اثر تو پڑا ہے ورنہ آپ کو تھریڈ کھولنے کی ضرورت نہ پڑتی

(hmm)

اثر پڑا ہوتا تو فوراً پوسٹ کرتی۔ یہ تو آپ جیسے ایک کرم فرما نے مشورہ دیا کہ معصومانِ فورم کو ساودھان کر دیا جاوے۔
تاریخیں ملاحظہ فرما لیں
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
At times i see 50 or 60 dislikes
I smile and know what has happened

PTI media cell tea making boys Arsalan, Zaheer, syfm and few others
had some free time and when they have free time they have to perform this duty

so just enjoy it and take it as pride
you have hit the right nerves ....chill pill...
 
Last edited:

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
:lol: مطلب کے ڈس لائیک دے کر لوگ خود کو کیا تسکین پہنچاتے ہیں مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا

اِن صاحب نے تو ۱۰ گیندوں پر ۱۰۰ رنز بنا لینے تھے لیکن کیا کرتے کہ تب میری پوسٹس کا کُل اثاثہ ہی ۸۰ ، ۸۵ کےلگ بھگ تھا۔

1mr4n

Minister (2k+ posts)
ارے بی بی عسہ کاہے کا ہر کوئ تو لائکس نہئن دے گا اپنے علم کو تو اپ کسی پر تھونس تو نہئن سکتین اتنا عسہ سنف نازک کیلیے اچھا نہئن پانی زیادہ پیا کیجیے
 
Fatima Batoul

MPA (400+ posts)

شکر کریں ، ڈسلاییک / ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے ، انتہائی بدکلامی اور ننگی گالیاں نہیں دیں

فورم میں کوئی ایسا مہذب اختلاف کرے تو ، غنیمت ہے ، غنیمت ہے ، یہاں تو گالی بریگیڈ کا ایک سے ایک سرغنہ دندناتا پھرتا ہے

فورم میں موجود ، اصل تکفیری ، فرقہ پرستوں اور شرانگیز دماغوں کے شر سے بچی رہیں ، غنیمت ہے ، غنیمت ہے

بزدلوں کی یہ نشانی ہوتی ہے کہ چھپ کر حملہ کرتے ہیں اور پھر آرمی اُنہیں برقعوں سمیت عوام کے سامنے پیش کرتی ہے۔
 
آپ نے بجا فرمایا۔ میں نے بھی اُن کو یہی مشورہ دیا تھا۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو تو خوش ہونا چاہیئے کہ آپ نے دکھتی رگ پر پاؤں رکھا۔ ۔ یعنی میسیج پہنچ گیا جہاں پہنچانا تھا۔ ۔ ۔اور ڈس لائیک آپ کے میسیج کا جواب تھا۔ ۔
 
جن ٹھگوں کا آپ نے ذکر کیا ہے وہ دماغی مریض ہیں ، اور شاید ان کو کسی کی بد دعا لگی ہوئی ہے جو ہر وقت جلتے کڑھتے رہتے ہیں اور ڈسلائک ٹائپ کرنے کے سوا ان کو کوئی اور کام نہیں ہے ۔
At times i see 50 or 60 dislikes
I smile and know what has happened

PTI media cell tea making boys Arsalan, Zaheer, syfm and few others
had some free time and when they have free time they have to perform this duty

so just enjoy it and take it as pride
you have hit the right nerves ....chill pill...
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
جن ٹھگوں کا آپ نے ذکر کیا ہے وہ دماغی مریض ہیں ، اور شاید ان کو کسی کی بد دعا لگی ہوئی ہے جو ہر وقت جلتے کڑھتے رہتے ہیں اور ڈسلائک ٹائپ کرنے کے سوا ان کو کوئی اور کام نہیں ہے ۔

اپنی طرف کے چائے والوں کو بھی اسی کام پر لگادیں۔ ۔ ۔مریم بی بی کے میڈیا سیل کے لئے ایک اور زبردست آئیڈیا۔ ۔

:biggthumpup:
 
فاطمہ جی ،مجھے نہیں علم کہ سیاست پی کے پہ ن لیگ کا کوئی ایسا حامی ہو گا جو پیسے لے کر پوسٹیں لگا رہا ہو ، میں اس طرح کے کسی الزام کو ویسے بھی انتہائی مضحکہ خیز سمجھتا ہوں ، دوسری جانب بھی شاید ایسا کوئی نہیں ہوگا جو جہاز ترین یا علیم خان سے پیسے لے کر ن لیگیوں کو گالیاں دیتا ہو ، میرا اشارہ ان چند انتہا پسندوں کی طرف ہے جن میں عدم برداشت کوٹ کوٹ کے بھری ہے ، ظاہر ہے ایسے لوگ کوئی اعلیٰ ظرف تو ہوتے نہیں کہ آپ جیسی معقول خاتون کو ان کا دفاع کرنا پڑے :biggthumpup:
اپنی طرف کے چائے والوں کو بھی اسی کام پر لگادیں۔ ۔ ۔مریم بی بی کے میڈیا سیل کے لئے ایک اور زبردست آئیڈیا۔ ۔

:biggthumpup:
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
اوپر سے لے کر نیچے تک ایسے ایسے دہشتگردوں کے سپورٹر اور تکفیریت پھیلانے والے ہیں پر آپ کو اپنا کام جاری رکھنا چاہیے ہے ایک چھپے فتنے کو بے نقاب میں نے بھی کیا ہے ایسے بہت سارے مرشد چھپے بیٹھے ہیں ان سے گھبرانا نہیں بلکے کام جاری رکھنا ہے شکریہ شکریہ

اثر تو پڑا ہے ورنہ آپ کو تھریڈ کھولنے کی ضرورت نہ پڑتی

(hmm)

نہیں تھریڈ کھول کر لوگوں کے ساتھ شیر کر کے اس چیز کا مزہ لینا بھی کسی چیز کا نام ہے

شکر کریں ، ڈسلاییک / ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے ، انتہائی بدکلامی اور ننگی گالیاں نہیں دیں

فورم میں کوئی ایسا مہذب اختلاف کرے تو ، غنیمت ہے ، غنیمت ہے ، یہاں تو گالی بریگیڈ کا ایک سے ایک سرغنہ دندناتا پھرتا ہے

فورم میں موجود ، اصل تکفیری ، فرقہ پرستوں اور شرانگیز دماغوں کے شر سے بچی رہیں ، غنیمت ہے ، غنیمت ہے

:lol: مطلب کے ڈس لائیک دے کر لوگ خود کو کیا تسکین پہنچاتے ہیں مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا

بزدلوں کی یہ نشانی ہوتی ہے کہ چھپ کر حملہ کرتے ہیں اور پھر آرمی اُنہیں برقعوں سمیت عوام کے سامنے پیش کرتی ہے۔

جن ٹھگوں کا آپ نے ذکر کیا ہے وہ دماغی مریض ہیں ، اور شاید ان کو کسی کی بد دعا لگی ہوئی ہے جو ہر وقت جلتے کڑھتے رہتے ہیں اور ڈسلائک ٹائپ کرنے کے سوا ان کو کوئی اور کام نہیں ہے ۔

اگر آپ کو بات کرنی ہے توا ن چیزوں کی کیا پرواہ؟

کبھی کبھی بڑی حیرانگی ہوتی ہے، اکثریت کے پسندیدگی اظہار کے بعد جب کوئی ایک آدھ نا پسندیدگی کا اظہار کرتا ہے تو وہ آنکھ میں کنکر سا چبھنے لگتا ہے، مزہ لینے والے صاحب چبھن کو کوئی اور نام دیجئے، رائے ہر شخص کا انفرادی معاملہ ہے آپ کسی کے خیالات میں اتر کر اپنی مرضی کی رائے نہیں چهان سکتے، مثبت اور منفی کا بھی کوئی معقول پیمانہ ایجاد نہیں ہوا، نہیں تو صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان سود میں گنجائش جیسی تمنا نا کرتے، لہذا عرض ہے اختلاف رائے اور اظہار رائے کو پاکستان کا عامر خان مت بنائیے
 
Back
Top