DISLIKE's HYSTERIA OF THUGS

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
فاطمہ جی ،مجھے نہیں علم کہ سیاست پی کے پہ ن لیگ کا کوئی ایسا حامی ہو گا جو پیسے لے کر پوسٹیں لگا رہا ہو ، میں اس طرح کے کسی الزام کو ویسے بھی انتہائی مضحکہ خیز سمجھتا ہوں ، دوسری جانب بھی شاید ایسا کوئی نہیں ہوگا جو جہاز ترین یا علیم خان سے پیسے لے کر ن لیگیوں کو گالیاں دیتا ہو ، میرا اشارہ ان چند انتہا پسندوں کی طرف ہے جن میں عدم برداشت کوٹ کوٹ کے بھری ہے ، ظاہر ہے ایسے لوگ کوئی اعلیٰ ظرف تو ہوتے نہیں کہ آپ جیسی معقول خاتون کو ان کا دفاع کرنا پڑے :biggthumpup:

گجر جی آپ نے جیوجی کی ریپلائی نہیں پڑھی۔ ۔ انہوں نے پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کے چائے والوں کا ذکر کیا تو خیال آیا یہ آئیڈیا تو نون لیگ کے میڈیا سیل بھی لے سکتے ہیں۔ ۔ ۔ویسے دفاع وفاع کچھ نہیں کیا کیونکہ ان ساروں کے ڈس لائکس نے میری پوسٹوں پر بھی چار چاند لگائے ہیں۔ ۔

:biggthumpup:
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
(evil)(evil):chilli: الله کا شکر ہے میں ہر قسم کے ڈس لائیک والے عذاب سے بچا ہوا ہوں ، کوئی ایک آدھ آ بھی جائے تو خوشی ہوتی ہے کے اسکو میری بات اچھی نہیں لگی
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
(evil)(evil):chilli: الله کا شکر ہے میں ہر قسم کے ڈس لائیک والے عذاب سے بچا ہوا ہوں ، کوئی ایک آدھ آ بھی جائے تو خوشی ہوتی ہے کے اسکو میری بات اچھی نہیں لگی

پھر تو اس خوشی میں میری طرف سے ایک ڈس لائک ضرور قبول کریں ۔ ۔ ۔دیکھیئے تکلف مت کیجئے گا۔ ۔ ۔

[hilar]
 
Fatima Batoul

MPA (400+ posts)

کبھی کبھی بڑی حیرانگی ہوتی ہے، اکثریت کے پسندیدگی اظہار کے بعد جب کوئی ایک آدھ نا پسندیدگی کا اظہار کرتا ہے تو وہ آنکھ میں کنکر سا چبھنے لگتا ہے، مزہ لینے والے صاحب چبھن کو کوئی اور نام دیجئے، رائے ہر شخص کا انفرادی معاملہ ہے آپ کسی کے خیالات میں اتر کر اپنی مرضی کی رائے نہیں چهان سکتے، مثبت اور منفی کا بھی کوئی معقول پیمانہ ایجاد نہیں ہوا، نہیں تو صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان سود میں گنجائش جیسی تمنا نا کرتے، لہذا عرض ہے اختلاف رائے اور اظہار رائے کو پاکستان کا عامر خان مت بنائیے

کوئی " ایک آدھ " ؟؟؟؟
صاحب ! آپ پر تو یہ شعر بھی صادق نہیں آتا کہ " آنکھ کا نور دل کا نور نہیں "
وہاں تو آنکھ کے نور کے بھی لالے پڑے ہوئے ہیں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

اِن صاحب نے تو ۱۰ گیندوں پر ۱۰۰ رنز بنا لینے تھے لیکن کیا کرتے کہ تب میری پوسٹس کا کُل اثاثہ ہی ۸۰ ، ۸۵ کےلگ بھگ تھا۔

اس کا مطلب آپ اسی رفتار سے فورم پر مشہور بھی ہو گئیں۔ ۔ یہاں ویسے سب سے زیادہ ڈس لائک کا بھی ایک ریکارڈ ہے جو ایم کیو ایم کی ایک بے لوث لیڈی ورکر کے پاس ہے۔ ویسے مستقل مزاجی دیکھنی ہو تو ان خاتون سے زیادہ کسی میں نا تھی اپنی بات کہہ کر یہ جا وہ جا اور پیچھے فورم پر ایک طوفان ے ڈس لائک چھوڑ جانا صرف آپ صاحبہ ہی کا کرشمہ تھا۔
 
یہ ژالہ باری کچھ دن پہلے ہوئی تھی اور اس کے بعد بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔
تازہ پوسٹس پر نگاہ پڑتے ہی مزید ژالہ باری ہو گی۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ژالہ باری کچھ دن پہلے ہوئی تھی اور اس کے بعد بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔
تازہ پوسٹس پر نگاہ پڑتے ہی مزید ژالہ باری ہو گی۔

عموما ایسی ژالہ باری کے بعد کچھ عرصے تک مطلع صاف رہتا ہے۔ ۔ جب تک کہ آپ کے ہاتھ کوئی اور دکھتی رگ نہ آجائے۔ ۔
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger

کوئی " ایک آدھ " ؟؟؟؟
صاحب ! آپ پر تو یہ شعر بھی صادق نہیں آتا کہ " آنکھ کا نور دل کا نور نہیں "
وہاں تو آنکھ کے نور کے بھی لالے پڑے ہوئے ہیں

اس سلسلے میں رئسانی صاحب سے دریافت کیا تو کہنے لگے، نور نور ہوتا ہے، آنکھ، دل کیا چیز ہے، آنکھ ،ناک گلہ ہو ماہ نور بلوچ ہو یا سید نور البتہ مونث مذکر کا فرق ہو سکتا ہے
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
What do you mean there is no effect on your health? Be happy...maybe you will give a stroke to some of ISIS' supporters..lol..
 
khan_sultan

Banned

بزدلوں کی یہ نشانی ہوتی ہے کہ چھپ کر حملہ کرتے ہیں اور پھر آرمی اُنہیں برقعوں سمیت عوام کے سامنے پیش کرتی ہے۔

کچھ بزدل خود آ گے نہیں آتے وہ ترلے منتیں کرتے ہیں کے اس کو روکو اور یہی لوگ منافق ہیں توبہ توبہ
آپ نے اپنا کام جاری رکھنا ہے

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
کچھ بزدل خود آ گے نہیں آتے وہ ترلے منتیں کرتے ہیں کے اس کو روکو اور یہی لوگ منافق ہیں توبہ توبہ
آپ نے اپنا کام جاری رکھنا ہے

کہیں ایسا نہ ہو جائے کہ قدم بڑھاؤ بتول شریف - ہم تمھارے ساتھ ہیں۔ اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)

اور وہ بھی ایسی ہیجانی کیفیت میں

کچھ نظریات پے کمپرومائز نہی ہو سکتا اور یہی بات ہمارے لئے مستقل دوست اور مستقل دشمن بنا دیتی جنکے پوسٹ پڑھنے کی ضرورت ہی نہی پڑتی
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

کبھی کبھی بڑی حیرانگی ہوتی ہے، اکثریت کے پسندیدگی اظہار کے بعد جب کوئی ایک آدھ نا پسندیدگی کا اظہار کرتا ہے تو وہ آنکھ میں کنکر سا چبھنے لگتا ہے، مزہ لینے والے صاحب چبھن کو کوئی اور نام دیجئے، رائے ہر شخص کا انفرادی معاملہ ہے آپ کسی کے خیالات میں اتر کر اپنی مرضی کی رائے نہیں چهان سکتے، مثبت اور منفی کا بھی کوئی معقول پیمانہ ایجاد نہیں ہوا، نہیں تو صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان سود میں گنجائش جیسی تمنا نا کرتے، لہذا عرض ہے اختلاف رائے اور اظہار رائے کو پاکستان کا عامر خان مت بنائیے

گل تے صحیح اے یر، پَر اوس بندے نوں بی بی تے کسی گل دا بہت ای زیادہ غصہ اے،

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
کچھ نظریات پے کمپرومائز نہی ہو سکتا اور یہی بات ہمارے لئے مستقل دوست اور مستقل دشمن بنا دیتی جنکے پوسٹ پڑھنے کی ضرورت ہی نہی پڑتی

بجا فرمایا لیکن اِسے ایک رویے کے طور پر نہیں بلکہ المیے کے طور پر لینا چاہیے۔
 
Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
گل تے صحیح اے یر، پَر اوس بندے نوں بی بی تے کسی گل دا بہت ای زیادہ غصہ اے،

اے طالبانی ہسٹیریا سی۔ میری پوسٹاں اچ ایہو دُعا ای تے ہوندی اے کہ مولا ساری دُنیا دے انساناں نوں دہشت گرداں دے پنجیاں سی امان نل رکھے۔ انی جئی گَل سی۔
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

اے طالبانی ہسٹیریا سی۔ میری پوسٹاں اچ ایہو دُعا ای تے ہوندی اے کہ مولا ساری دُنیا دے انساناں نوں دہشت گرداں دے پنجیاں سی امان نل رکھے۔ انی جئی گَل سی۔

کچھ لوگوں کی روزی روٹی فساد سے ہی چلتی ہے، اگر کوئی امن کی بات کرے تو ان کواپنا فساد کا کاروبار بند ہونے اور بھوکوں مرنے کا ڈر لگ جاتا ہے
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)

بجا فرمایا لیکن اِسے ایک رویے کے طور پر نہیں بلکہ المیے کے طور پر لینا چاہیے۔

تمام المیے ہمارے رویوں سے جنم لیتے ہیں، اس بات کا ادرک کے لوگ مختلف ہو سکتے ہیں ہی وہ سبق ہے جسے من حیث الانسان آدمیت کو جاننا اور سیکھنا ہو گا

ورنہ خوں بہتا رھے گا
 
khan_sultan

Banned

کہیں ایسا نہ ہو جائے کہ قدم بڑھاؤ بتول شریف - ہم تمھارے ساتھ ہیں۔ اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں آپ کو چڑھا نہیں رہا ہوں صرف آپ کو تسلی دے رہا ہوں کے یہ سب کچھ دوسرے بھی دیکھ رہے ہیں اور فیس بھی کر رہے ہیں اس لیے آپ اپنا کام جاری رکھیں
باقی میں کسی شریف کا نہ ہی حامی ہوں نہ ہی دشمن میرا اپنا ایمان ہے کے حق کے لے اپنی آواز بلند رکھوں بس
 
Back
Top