Fatema
Chief Minister (5k+ posts)
فاطمہ جی ،مجھے نہیں علم کہ سیاست پی کے پہ ن لیگ کا کوئی ایسا حامی ہو گا جو پیسے لے کر پوسٹیں لگا رہا ہو ، میں اس طرح کے کسی الزام کو ویسے بھی انتہائی مضحکہ خیز سمجھتا ہوں ، دوسری جانب بھی شاید ایسا کوئی نہیں ہوگا جو جہاز ترین یا علیم خان سے پیسے لے کر ن لیگیوں کو گالیاں دیتا ہو ، میرا اشارہ ان چند انتہا پسندوں کی طرف ہے جن میں عدم برداشت کوٹ کوٹ کے بھری ہے ، ظاہر ہے ایسے لوگ کوئی اعلیٰ ظرف تو ہوتے نہیں کہ آپ جیسی معقول خاتون کو ان کا دفاع کرنا پڑے :biggthumpup:
گجر جی آپ نے جیوجی کی ریپلائی نہیں پڑھی۔ ۔ انہوں نے پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کے چائے والوں کا ذکر کیا تو خیال آیا یہ آئیڈیا تو نون لیگ کے میڈیا سیل بھی لے سکتے ہیں۔ ۔ ۔ویسے دفاع وفاع کچھ نہیں کیا کیونکہ ان ساروں کے ڈس لائکس نے میری پوسٹوں پر بھی چار چاند لگائے ہیں۔ ۔
:biggthumpup: