Difference between India and Pakistan in one picture.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
GhT0lDuawAAW4lc


This is the secret of India's rise and our downfall.
 

carne

Chief Minister (5k+ posts)
دونوں ملک ایک ساتھ آزاد ہوئے ایک ملک میں آرمی چیف عوام کا ملازم ہے اور دوسرے میں ملک کا مالک اور کچھ کیلئے تو باپ بھی ہے۔ فعال جمہوریت میں آرمی چیف چوکیدار ہوتا ہے اور عوامی نمائندے کے آگے جوابدہ ہوتا ہے۔

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں آرمی چیف زراعت کرتا ہے، معیشت چلاتا ہے اپنی آئینی زمہ داریوں کے علاوہ سب کچھ کرتا ہے۔ جس دن آرمی چیف والی کرسی پر عوامی نمائندہ بیٹھا ہوگا اس دن ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔​

https://twitter.com/x/status/1879395875908407648
 

Back
Top