Dictator Moderators

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
آپ کی بات درست ہے موڈریٹز کو تھریڈ مرج کرنے کی بیماری سی ہے۔

بے تکے تھریڈ مرج کرتے ھیں جس سے تھریڈ بے جان ھو جاتا ہے۔

اگر تھمب نھیں تو ایڈ کر دیں۔

اگر تھریڈ سب سٹینڈرڈ ہے تو لوک یا ڈلیٹ کریں۔

دو ایکٹو تھریڈز کو قطعن مرج مت کریں جس تھریڈ میں مفید مواد نھیں وہ خود ھی ان ایکٹو ھو جاے گا لوگوں کے کومینٹس نہ کرنے کی وجہ سے۔

اکثر ایسا ھوتا کے کے ان ایکٹو تھریڈ میں ایکٹو تھریڈ کو مرج کر دیا جاتا ہے(جس سے سبجکٹ لاین ان ایکٹو کی آجاتی ہے) جبکہ ایکٹو تھریڈ میں ان ایکٹو تھریڈ کو مرج کیا جانا چاھیے۔
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
ابے نورے،
پوری بات پڑھ لیتے تو یہ بونگی نہ مارتے

:biggthumpup:اگر دو چار جماعتیں پڑھ لیتے تو یہ "ابے / ابے" نا کرتے ، خیر یہاں لیڈر "اوے / اوے" کرتے ہیں ، تو باقی تلچھٹ کو کیا فرق ؟ لگے رہو
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
:biggthumpup:اگر دو چار جماعتیں پڑھ لیتے تو یہ "ابے / ابے" نا کرتے ، خیر یہاں لیڈر "اوے / اوے" کرتے ہیں ، تو باقی تلچھٹ کو کیا فرق ؟ لگے رہو

دانش سکول کے پڑھے لگتے ہو۔
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
:biggthumpup:اگر دو چار جماعتیں پڑھ لیتے تو یہ "ابے / ابے" نا کرتے ، خیر یہاں لیڈر "اوے / اوے" کرتے ہیں ، تو باقی تلچھٹ کو کیا فرق ؟ لگے رہو
IK Oxford se parain hain to ye oyyeeeeeee kerke baat kerte hain,imagine wahan se na pare hote to Kya haal hota language ka:13:
 
Athra

Senator (1k+ posts)
:biggthumpup:اگر دو چار جماعتیں پڑھ لیتے تو یہ "ابے / ابے" نا کرتے ، خیر یہاں لیڈر "اوے / اوے" کرتے ہیں ، تو باقی تلچھٹ کو کیا فرق ؟ لگے رہو

فورم پر کافی دن سے کسی نے کوئی اچھی تحریر نہیں لکھی اور نہ ہی کوئی اچھا ٹاپک زیر بحث آیا ہے اس لیے لگتا ہے طاری صاحب الجھن محسوس کر رہے ہیں اور آپ کوئلے کی کان میں گھس گے ہیں ،، سیانے کہ گے ہیں برا رونے سے چپ رہنا اچھا ہوتا ہے
 
Back
Top