ہاں جی . کہاں ہے وہ سات لکھ فوج جسسے ٦٥ سال سے قوم بےحساب بجٹ دے رہی ہے کہ وقت انے پر وہ ہماری حفاظت کریں گے .
تعلیم نہ سہی ، صحت نہ سہی جان تو بچی رہے گی
پر اب پتا لگا
کہ وہ سب ایک خواب تھا
١٩٧١ کے بعد ہمیں ہوش آ جانا چاہئیے تھا پر ہم لوگو کو خوابوں کی دنیا میں رہنے کی عادت ہے
تعلیم نہ سہی ، صحت نہ سہی جان تو بچی رہے گی
پر اب پتا لگا
کہ وہ سب ایک خواب تھا
١٩٧١ کے بعد ہمیں ہوش آ جانا چاہئیے تھا پر ہم لوگو کو خوابوں کی دنیا میں رہنے کی عادت ہے