atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
جناب آپ کو اس سے زیادہ سزا کیا مل سکتی ہے ، کے آپ ابھی تک اچھے اور برے طالبان کی ذہنی اذیت سے ہی نہیں نکل پا رہے
پتہ نہیں آپ چوکیدار کا کردار بھلانے کے لیے ذہنی سکون کی کون سی گولیاں استعمال کرتے ہیں
جناب آپ کو اس سے زیادہ سزا کیا مل سکتی ہے ، کے آپ ابھی تک اچھے اور برے طالبان کی ذہنی اذیت سے ہی نہیں نکل پا رہے
پتہ نہیں آپ چوکیدار کا کردار بھلانے کے لیے ذہنی سکون کی کون سی گولیاں استعمال کرتے ہیں
گڈ، بیڈ میری نہیں چوکیدار ہی کی تقسیم ہے. پھانسی کی سزا پانے والوں میں کچھ نام کے ساتھ مسیح بھی جڑا غالبا آپ ہی نے یہ نقطہ اٹھایا تھا. اگر آپ ہر داڑھی کو مارنے کا لائیسنس دینا چاہتے ہیں تو آپ کی مرضیجناب چوکیدار کی غلطیوں پر بھی ہمیشہ بولتے ہیں جہاں انکی غلطیاں ہوں ، مگر کم از کم گڈ طالبان اور گندے طالبان کی کنفیوزن میں نہیں ہوں ، الحمدللہ
اور ہاں دوسری بات ان چوکیداروں کو بھی غلط راستے پر لانے والے آپ کے ہی علما ہیں ، اور اس کا حساب ان چوکیداروں سے زیادہ آپ لوگوں نے دینا ہے الله کے ہاں . اس پر ٹھنڈے دل سے ضرور سوچئے گا
گڈ، بیڈ میری نہیں چوکیدار ہی کی تقسیم ہے. پھانسی کی سزا پانے والوں میں کچھ نام کے ساتھ مسیح بھی جڑا غالبا آپ ہی نے یہ نقطہ اٹھایا تھا. اگر آپ ہر داڑھی کو مارنے کا لائیسنس دینا چاہتے ہیں تو آپ کی مرضی
انگلش سکولوں پر پڑھے، انگلش طور اطوار سیکھے غلط راستے پر علما لائے. ہر ایک نے اپنا حساب خود دینا ہے. آدھی عمر دنیاوی علوم پڑھنے میں لگا دی. قرآن کو سمجھنے کی رتی برابر بھی کوشش نہیں. .
نہیں بھائی جو آگ علما نے لگائی اور چوکیداروں کے لئے قرآن اور حدیث کو اپنے مفاد کے لئے استعمال کیا ، اس کا حساب تو علما نے ہی دینا ہے ، اور جو بچے بچپن سے دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں ، انکو طالبان کس نے بنایا . یا انکو پڑھانے والوں کو ساری زندگی قرآن پڑھ پڑھ کر بھی سمجھ نہیں آیا
علما نے تعلیم دی، طالبان بینظیر نے بنایا. تمام علما طالبان نہیں بناتے سب طالب علم "طالبان" نہیں ہیں. سب ذرا اس کا خیال کر لیں. جب تک کسی ریاست کی سرپرستی نا ہو عالم یا طالب صرف تعلیم کے بل بوتے پر ایک حد سے زیادہ کچھ نہیں کر سکتا
اسطرح کے کام اشتہار دے کر نہیں کئے جاتے. جو ملوث ہیں وہ تو ہیں، آپ یہ بتائیں اور کس سے پوچھا گیا. ڈاکٹر اسرار احمد کے متعلق میں کہ سکتا ہوں کے وہ کشمیر میں بھی مسلح جدوجہد کے قائل نہیں تھے. انہوں نے افغان روس کو جنگ کو جہاد فی سبیل الله نہیں کہا، جہاد فی الحریت کے درجے میں رکھاجب یہ طالبان بن رہے تھے ، کیا کسی عالم نے روکا ریاست کو کے یہ جہاد نہیں فساد ہے . کسی ایک عالم کا نام بتا دیں
ہاں جو ریاست کے اس عمل پر ساتھ تھے ، یا اس عمل کو سہی بلکل شریعت کے مطابق سمجھتے تھے انکے نام میں ضرور بتا دوں گا
اسطرح کے کام اشتہار دے کر نہیں کئے جاتے. جو ملوث ہیں وہ تو ہیں، آپ یہ بتائیں اور کس سے پوچھا گیا. ڈاکٹر اسرار احمد کے متعلق میں کہ سکتا ہوں کے وہ کشمیر میں بھی مسلح جدوجہد کے قائل نہیں تھے. انہوں نے افغان روس کو جنگ کو جہاد فی سبیل الله نہیں کہا، جہاد فی الحریت کے درجے میں رکھا
کیا صرف علما اور طالب علموں کو سزا دینے سے انصاف کے تقاضے پورے ہو جایئں گے. ریاستی ماسٹر مائنڈز کو وسیع تر قومی مفاد میں چھوڑ دیا جائے گا
ریاستی ماسٹر مائنڈ کو بھی سزا ہونی چاہیے ، جو مر گئے انھیں قبروں سے نکال کر سزا دیں
جہاد فی الحریت کو تفصیل یہ بتائیں یا ڈاکر صاحب کا کوئی بیان شیر کر دیں اس موضوع پر
ریاستی ماسٹر مائنڈ کو بھی سزا ہونی چاہیے ، جو مر گئے انھیں قبروں سے نکال کر سزا دیں
جہاد فی الحریت کو تفصیل یہ بتائیں یا ڈاکر صاحب کا کوئی بیان شیر کر دیں اس موضوع پر
?????? ????? ????? ?? ??? ??? ???? ????? ? ?? ?? ??? ????? ????? ?? ???? ?? ??? ???
???? ?? ?????? ?? ????? ?? ?????? ?? ???? ???? ?? ???? ???? ??? ?? ??? ?? ????? ??
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|