Dear Admin

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب آپ کو اس سے زیادہ سزا کیا مل سکتی ہے ، کے آپ ابھی تک اچھے اور برے طالبان کی ذہنی اذیت سے ہی نہیں نکل پا رہے

پتہ نہیں آپ چوکیدار کا کردار بھلانے کے لیے ذہنی سکون کی کون سی گولیاں استعمال کرتے ہیں
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
جناب چوکیدار کی غلطیوں پر بھی ہمیشہ بولتے ہیں جہاں انکی غلطیاں ہوں ، مگر کم از کم گڈ طالبان اور گندے طالبان کی کنفیوزن میں نہیں ہوں ، الحمدللہ

اور ہاں دوسری بات ان چوکیداروں کو بھی غلط راستے پر لانے والے آپ کے ہی علما ہیں ، اور اس کا حساب ان چوکیداروں سے زیادہ آپ لوگوں نے دینا ہے الله کے ہاں . اس پر ٹھنڈے دل سے ضرور سوچئے گا

گڈ، بیڈ میری نہیں چوکیدار ہی کی تقسیم ہے. پھانسی کی سزا پانے والوں میں کچھ نام کے ساتھ مسیح بھی جڑا غالبا آپ ہی نے یہ نقطہ اٹھایا تھا. اگر آپ ہر داڑھی کو مارنے کا لائیسنس دینا چاہتے ہیں تو آپ کی مرضی

انگلش سکولوں پر پڑھے، انگلش طور اطوار سیکھے غلط راستے پر علما لائے. ہر ایک نے اپنا حساب خود دینا ہے. آدھی عمر دنیاوی علوم پڑھنے میں لگا دی. قرآن کو سمجھنے کی رتی برابر بھی کوشش نہیں. .
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں بھائی جو آگ علما نے لگائی اور چوکیداروں کے لئے قرآن اور حدیث کو اپنے مفاد کے لئے استعمال کیا ، اس کا حساب تو علما نے ہی دینا ہے ، اور جو بچے بچپن سے دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں ، انکو طالبان کس نے بنایا . یا انکو پڑھانے والوں کو ساری زندگی قرآن پڑھ پڑھ کر بھی سمجھ نہیں آیا

علما نے تعلیم دی، طالبان بینظیر نے بنایا. تمام علما طالبان نہیں بناتے سب طالب علم "طالبان" نہیں ہیں. سب ذرا اس کا خیال کر لیں. جب تک کسی ریاست کی سرپرستی نا ہو عالم یا طالب صرف تعلیم کے بل بوتے پر ایک حد سے زیادہ کچھ نہیں کر سکتا
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
جب یہ طالبان بن رہے تھے ، کیا کسی عالم نے روکا ریاست کو کے یہ جہاد نہیں فساد ہے . کسی ایک عالم کا نام بتا دیں

ہاں جو ریاست کے اس عمل پر ساتھ تھے ، یا اس عمل کو سہی بلکل شریعت کے مطابق سمجھتے تھے انکے نام میں ضرور بتا دوں گا

اسطرح کے کام اشتہار دے کر نہیں کئے جاتے. جو ملوث ہیں وہ تو ہیں، آپ یہ بتائیں اور کس سے پوچھا گیا. ڈاکٹر اسرار احمد کے متعلق میں کہ سکتا ہوں کے وہ کشمیر میں بھی مسلح جدوجہد کے قائل نہیں تھے. انہوں نے افغان روس کو جنگ کو جہاد فی سبیل الله نہیں کہا، جہاد فی الحریت کے درجے میں رکھا

کیا صرف علما اور طالب علموں کو سزا دینے سے انصاف کے تقاضے پورے ہو جایئں گے. ریاستی ماسٹر مائنڈز کو وسیع تر قومی مفاد میں چھوڑ دیا جائے گا
 
Last edited:

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
ریاستی ماسٹر مائنڈ کو بھی سزا ہونی چاہیے ، جو مر گئے انھیں قبروں سے نکال کر سزا دیں

جہاد فی الحریت کو تفصیل یہ بتائیں یا ڈاکر صاحب کا کوئی بیان شیر کر دیں اس موضوع پر

مشرف سے پختونوں کو بھارت کے خلاف استعمال کرنے والے بیان کی وضاحت مانگ لیں. اور جنرل شاہد عزیز کی طرف سے حکومت اور فوج پر سوات معاہدہ امن توڑنے کے الزام کی تحقیق کرا کر ذمہ داران یا پھر جنرل شاہد کو جھوٹ بولنے کی سزا دی جائے

مسلح جہاد کبھی بھی ڈاکٹر اسرار احمد کا مقصد و موضوع نہیں تھا. اردو اور انگلش میں دوعمومی خطاب میرے علم میں ہیں آپ کو لنک فراہم کر دوں گا
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ریاستی ماسٹر مائنڈ کو بھی سزا ہونی چاہیے ، جو مر گئے انھیں قبروں سے نکال کر سزا دیں

جہاد فی الحریت کو تفصیل یہ بتائیں یا ڈاکر صاحب کا کوئی بیان شیر کر دیں اس موضوع پر

English:
https://www.youtube.com/watch?v=VvKWGPZyTCM
https://www.youtube.com/watch?v=dI45xD8UkkM

Urdu:
https://www.youtube.com/watch?v=gGahyQMjXlo

درخواست کی حد تک مشورہ ہے بیان القران جو ویڈیو تفسیر ہے سنیں. آپ کو بہت سے دین کے تصورات پر ڈاکٹر اسرار احمد کے موقف کا اندازہ ہو جاۓ گا
https://www.youtube.com/playlist?list=PL9PKK_aKeotN_UHC4sWIIsStzGWnsNxVU

آڈیو فارمیٹ بھی میسر ہے کام پر آتے جاتے سنا جا سکتا ہے، میں ایسے ہی کرتا ہوں
 
Taliban ke khilaf jo naffrat insanon main pai jati hay uss ka daira ab Taliban ke supporters tak phail chuka hay. Taliban ne social media par fake IDs bana rakhi hain taakay wo apna propaganda jari rakh sakain lekin ab ye darindagi mazeed bardasht nahin honi. Taliban supporters ko ye forum istimal karne dene ka ake he maksad ho sakta hay ke iss forum kee management Taliban ko support karna chahti hay ore unhain apna paygham logon tak pohnchanay ka moka dena chahti hay.
Enough is enough. Agar siasat.pk ne Taliban kee support ko stop nahin kia toe majbooran hamain doosray tareekay se apni awaz buland karna paray gee.. Hum masoom bachon ke khoon se khelnay kee iss tarha ijazat kisi forum ko nahin de saktay.
 
Back
Top