Corruption under Imran Khan increased in 2019 vs 2018 (Transparency Int'l)

Nice2MU

President (40k+ posts)
آپکی بے ایمانی اسی سے ظاہر ہوتی ہے کہ آپ نے ٹائٹل بھی صحیح نہیں رکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹائٹل میں کہا کہ کرپشن کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ کرپشن میں نہیں۔ کیا اردو کی بھی کلاسز دینی پڑیگی۔

عنوانی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے 'ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل' نے دنیا کے 180 ممالک میں بدعنوانی کے تاثر کے بارے میں سالانہ فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان کی درجہ بندی میں ایک پوائنٹ کی تنزلی ہوئی ہے۔

پاکستان کو اس عالمی فہرست میں نائیجر اور مالدووا کے ساتھ 19ویں نمبر پر رکھا گیا ہے اور اس کا سکور 32 اور رینکنگ 120 ہے۔

عالمی ادارے کی 2018 کی رپورٹ میں پاکستان کا سکور 33 اور رینکنگ 117 رکھی گئی تھی اور یہ سکور اس سے پہلے کے دو برسوں سے ایک درجہ بہتر تھا۔ 2019 میں پاکستان ایک مرتبہ پھر سرکاری محکمہ جات میں بدعنوانی کے معاملے میں 2017 اور 2016 کے برابر آ گیا ہے۔

اس رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم کے معاونِ خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ’اصل بدعنوانی اور بدعنوانی کے تاثر میں بہت فرق ہے اور یہ مکمل طور پر تاثر پر مبنی تحقیق ہے۔'

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ’ہم کرپشن کے خلاف جنگ جیت چکے ہیں۔ ابھی یہ جنگ جاری ہے اور حکومت کی جانب سے لیے گئے اقدامات کی بدولت چیزوں کو ٹھیک ہونے میں ایک، دو سال لگیں گے۔'

Source : https://www.bbc.com/urdu/pakistan-51187961
 
khwahish

Councller (250+ posts)

It's really shamefull that

It's really shameful for Nation that culprits are still active and belong to PMLN and PPP.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
اصل ٹائٹل پڑھا ہے؟ مسٹر ارسطو؟

Sir ji, Transparency International hamesha perception index hi deti hay, issi say corruption ko measure kiya jata hay..... Iss say phlay jo corruption thi tou wo bhi issi perception index ko base bana k bataya jata tha...
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
It's simple.PTI did nothing against corrupt bureaucrats, Patwaris etc. who do corruption in every regime and only targeted opposition politicians.The only difference pti created is increased corruption rates.

Fully agreed, PTI has not taken even a single step to curb corruption in Judiciary, police or other public service offices. Due to inflation, the corruption rates are also high now and people feel it, hence higher perception that corruption has increased.
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Transparency internationla has no way to quantify corruption.Its report is about perception.Pakistan has a negative perception in international media due to propaganda spread by its enemies.America is the most violent country in the world.In 2018 more than 17000 people were murdered in america yet it is considered a safe country.In India thousands of women are raped evey year,thousands of dalits are killed but there is very little news about this in international media.Pakistan is portaryed as a dangerous country but Pakistan is asfe.Countries like Brazil,Nigeria and even Russia are more dangerous than Pakistan.I am not denying there is no corruption in Pakistan but I doubt if there is more corruption now than during Nawaz government.
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
کرپشن زیادہ ہوگی تو لوگ کہیں گے کرپشن نظر آرہی ہے ، کرپشن کم ہوگی تو لوگ کہیں گے کرپشن کم نظر آ رہی ہے ، اب زیادہ لوگوں کو نظر آ رہا ہے کہ کرپشن ہورہی ہے
At this point in time, if you ask people anything about government , you would get negative review due to current inflation. Just FYI, they reported corruption went down in Zardari era, which is laughable. So, ill take this survey with huge grain of salt
 
mhafeez

عمران خان کے بقول مہنگائی کی وجہ کرپٹ حکمران ہوتے ہیں ، جب مہنگائی ہوتی ہے تو حکمران کرپٹ ہوتے ہیں اور جب زیادہ مہنگائی ہوتی ہے تو حکمران زیادہ کرپٹ ہوں گے​