Confession - An MQM worker confesses rigging - "I have murdered 8 people so far" - Must See!

eysonm

Minister (2k+ posts)
together we can finish these terrorist.... i called london MEt and register my complaint
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
This is unreal. I can't believe these sort of things are happening so balatently and no one is punished. Tafu should be held accountable for all these murders.
 

سعد

Minister (2k+ posts)
میرا خیال ہے کہ جس لیول کا یہ غنڈہ ہے .... اس لیول کے متحدہ میں ٤ سے ٥ ہزار لڑکے تو ہونگے ... یہ زیادہ تر سیکٹر انچارج کے ماتحت کرتے ہیں .... جبکہ زہرہ شاہد حسین کو قتل کرنے والے ''ہائی ویلیو ٹارگٹ کلرز'' ہوتے ہیں وہ عام طور پر ڈائریکٹ دبئی اور ساؤتھ افریقہ کے کنٹرول میں ہوتے ہیں ... یہاں والوں کو ان کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہوتا... جن لڑکوں نے زہرا شاہد حسین کو مارا ہے ... دو دن میں ان کی لاشیں بھی لانڈھی، کورنگی یا بلدیہ ٹاؤن سے مل جائیں گی ....سارے ثبوت ختم
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
آٹھ انسان کا قاتل ، آٹھ خاندان برباد کرنے والا کتنے سکون سے یہ سب بتا رہا ہے ، ایسے لوگوں اور ان کے آقاؤں کو سر عام پھانسی ہونی چاہیئے
 

Back
Top