peaceandjustice
Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب جج صاحب کے اوپر انصاف کی فراہمی کی زمہ داری ھے ان کو دوسرے لوگوں سے نہ ملائیں ھر ایک سے رسیدیں مانگیں اس بات پر کیسی کو اعتراض نہیں ھے لیکن اس وقت جج صاحب کو رسیدیں پیش کرنے کا موقع دیں ۔جب دوسروں کی باری آئے گی تو ان کو بھی رسیدیں پیش کرنا ہونگی۔Yes similar to Jehangir Tareen, Allem Khan, Aleema kHAN and Faisal Wawda