Caught on Camera : Hassan Nisar Abusing a female anchor - Who could she be?

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Yar hasan nisar isn't alone.

Seeing these anchors on TV, i also want to curse at them
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
ہونی ہے کوئی نونی مافیا کی لفافہ خور اور گالیاں کھانے کی حقدار . حسن نثار ایک عظیم انسان ہے .غصے میں آ کر ایسے گالیاں دینا کوئی بڑی بات نہیں . ہمارے دل میں حسن نثار کیلیے بے شمار محبت اور عزت ہے
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
Hasan Nisar is a cut above class amongst anchors of Pakistan. He always hits the nail in the head. We can overlook these trivialities about him as long as he keeps speaking the facts in his columns and talk shows.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
جینا لچا
اونا وڈا تبدیلی دا اوچا
چرسی بابے کے بعد چرسی فلاسفر
 

khaaki

Senator (1k+ posts)
Hasan Nisar is a cut above class amongst anchors of Pakistan. He always hits the nail in the head. We can overlook these trivialities about him as long as he keeps speaking the facts in his columns and talk shows.
If this is how cut above class behave i.e. debasing a lady while glorifying his son with utmost esteem ...then Alaman al Hafeez....just imagine if the cursed lady was ur close relative...would you overlook this as a trivial matter as well?
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے .... لگتا ہے میر شکیل نے اسے
نکالنے کا پکا ارادہ کر لیا ہے لیکن سامنے بولنے کی صورت
جو پتلون اس نے اتارنی تھی اس سے بچنے کے لیے ٹوٹا یا
پھر مختلف کلپس جوڑ کے ٹوٹا نکالا ہے .. لگے ہاتھوں میاں
صاحب / مریم سے کیش انعام پکڑنے کا بندوبست بھی کر
لیا ہے


ہینگ لگے نا پھٹکری .رنگ بھی چوکھا آے
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
جو بھی ہے اپنے باپ کے اردلی کے ساتھ کالی راتوں کو رنگین کرنے سے بہتر ہے۔اس میں کیا ثبوت ہے حسن نثار کسی پرائی لڑکی کو گالیاں دے رہا ہے؟
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
ساری دنیا کو ذلیل کر کے اپنے آپ کو سب سے قابل اور افضل قرار دینے والے کی حقیقت - کیسے کیسے اندر سے میلے لوگ قوم کو ایمانداری کا درس دیتے ہیں
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Agar to HN GEO ke kisi anchor ke baarai mein keh raha hai to SubhanAllah kehna chahye...
Respect woman khotty ka bacha
Haha I'm sure he was right about this lady .I think it must b ghareeda farooqi
دراصل ہمارے بہت سارے پاکستانی صحافی، ڈاکٹرز ، وکیل اور ججز حتی کہ مشہور پبلک فگرز بھی اپنے اوپر منافقت کا خول چڑھاے رہتے ہیں
اندر سے یہ لوگ انتہای سنگدل، بیمار ذہنیت اور خبیث طبع ہیں، ابھی کل ایک ڈاکٹر میاں بیوی نے ایک دس سالہ بچی کو مار مار کر اتنا ذخمی کردیا کہ پولیس تو انکے مقابلے میں بہت رحمدل لگتی ہے
ایک وکیل رہنما اور اس کی بیوی بچوں نے مار مار کر ایک لڑکی کو مار ہی دیا، اس بچی کے جسم پر استری لگای جاتی رہی، تاروں سے مارا جاتا مگر عدالت سے تمام وکیلوں نے مل کر اس وکیل رہنما کو زبردستی چھڑوا لیا
ایک جج نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر ایک بچی کو مار مار کر موت تک پنہچا دیا مگر سواے تھوڑی سی سزا کے کچھ نہ کیا گیا حالانکہ بچی کو انکی جائیداد نیلام کرکے دی جاتی
ہمارے ملک میں یہ منافقت بہت ہے اسی طرح انڈین بھی منافق ترین قوم ہیں، جو دکھای دیتے ہیں اندر سے وہ نہیں ہیں
DiC7Ei2X0AAkWr5.jpg:large
Aristotle of bonga group
Bhai uss ka buss nahi chalta wo inn sab haramzaday anchors ko lammay pa k litter maray, filhal yehi kr sakta ha. Ghussay mein 2-4 galiyan nikal he jati hein :-D
وھ بے چاری عورت جانے کس کس مشکل مین گھری رہتی ہوگی، اپنے پروفیشن کیلیے جانے کتنے اسی طرح کے چولوں کی منتیں کرکے انہیں ساتھ لانا، انٹرویو کرنے کیلیے کونسا اسے اکیلا آنا پڑتا ہوگا، ڈرائیور ہی نہیں مان ہوتے باقی سب کا تو کیا کہنا
حسن نثار تم نے مجھے بہت مایوس کیا ہے ، تم میرے پسندیدہ جنرلسٹ تھے مگر آج سے نہیں
I’m sure hum main se kbhi kisi ne kisi ko gali nhi de hogi ..... !!!
Not defending him but he is accountable for his own act ....
لوزر جی یہ باقاعدہ مہم کا حصہ ہے۔ جن جن صحافیوں سے پچھلے پانچ سال نون لیگ کو زک پہنچی ہے۔ میڈیا اور دوسرے اداروں میں پیسے دے کر ان کی ویڈیو اور آڈیو ریلیز کرائی جا رہی ہیں۔ کون نہیں جانتا کہ صحافیوں کا بالعموم ایسا ہی غلیظ کردار ہوتا ہے۔ بلکہ ان کا ہی کیوں خود سیاستدانوں کا بھی اس سے مختلف کردار نہیں ہوتا۔ خود سوچیں اگر رانا ثنا یا عابد شیر کی ویڈیو ریلیز ہو جائے تو حسن نثار تو ان کے سامنے دودھ پیتا بچہ معلوم ہو۔ یہ نون لیگی ایسے ہی ہوتے ہیں۔ ان کے پے رول پر جتنے بھی صحافی ان کی جمہوریت پسندی کے راگ الاپیں آہستہ آہستہ نونی اپنے غلیظ اور گھٹیا ہتھکنڈوں کو دوبارا استعمال کریں گے۔ یہ گندی نالی کے پلےاقتدار سے باہر ہو کر اسی طرح کا پروپیگنڈا کرتے ہیں۔
Hasan Nisar nay agar kisi ko yeh gali di hai tu zaror woh deserve karti ho gi -Misal Kay taur par Asma Shirazi etc etc :giggle::giggle::giggle::giggle::giggle::giggle:
Lou bhe liberaloun k sub say baray arastou ki auqat bhe pata chal gae.....kis begherti say kuch log aurat ko di gae in galiyoun ko defend kar rahay hain.... Liberaloun ki ikhlaqiyat issi qism ki hoti hai, apnay leye galiyan jaiz lakin ghustakh ko di gai galiyoun pay aitraz

Ye wohe log hain jo ghustakh ko di gae gali pay Allama Khadim Hussain rizvi k baray mak bakwas kartay thay....
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Ye pakistani liberaloun ka sub say ideal hai, ye is ka haal hai tou baqiyoun ka khud he andaza lagaya jaskta hai

Kuch begherat aurat ko di gae galiyoun ko defend kar rahay hain ....ye wohe log hain jinhy Allama khadim Hussain Rizvi ki gustakhoun ko di gae galiyan hazam nahe Hoti the