Caught on Camera : Hassan Nisar Abusing a female anchor - Who could she be?

پیر جی

Councller (250+ posts)
دراصل ہمارے بہت سارے پاکستانی صحافی، ڈاکٹرز ، وکیل اور ججز حتی کہ مشہور پبلک فگرز بھی اپنے اوپر منافقت کا خول چڑھاے رہتے ہیں
اندر سے یہ لوگ انتہای سنگدل، بیمار ذہنیت اور خبیث طبع ہیں، ابھی کل ایک ڈاکٹر میاں بیوی نے ایک دس سالہ بچی کو مار مار کر اتنا ذخمی کردیا کہ پولیس تو انکے مقابلے میں بہت رحمدل لگتی ہے
ایک وکیل رہنما اور اس کی بیوی بچوں نے مار مار کر ایک لڑکی کو مار ہی دیا، اس بچی کے جسم پر استری لگای جاتی رہی، تاروں سے مارا جاتا مگر عدالت سے تمام وکیلوں نے مل کر اس وکیل رہنما کو زبردستی چھڑوا لیا
ایک جج نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر ایک بچی کو مار مار کر موت تک پنہچا دیا مگر سواے تھوڑی سی سزا کے کچھ نہ کیا گیا حالانکہ بچی کو انکی جائیداد نیلام کرکے دی جاتی
ہمارے ملک میں یہ منافقت بہت ہے اسی طرح انڈین بھی منافق ترین قوم ہیں، جو دکھای دیتے ہیں اندر سے وہ نہیں ہیں
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
DiC7Ei2X0AAkWr5.jpg:large
 

پیر جی

Councller (250+ posts)
وھ بے چاری عورت جانے کس کس مشکل مین گھری رہتی ہوگی، اپنے پروفیشن کیلیے جانے کتنے اسی طرح کے چولوں کی منتیں کرکے انہیں ساتھ لانا، انٹرویو کرنے کیلیے کونسا اسے اکیلا آنا پڑتا ہوگا، ڈرائیور ہی نہیں مان ہوتے باقی سب کا تو کیا کہنا
حسن نثار تم نے مجھے بہت مایوس کیا ہے ، تم میرے پسندیدہ جنرلسٹ تھے مگر آج سے نہیں
 

Alpha Charlie

MPA (400+ posts)
I’m sure hum main se kbhi kisi ne kisi ko gali nhi de hogi ..... !!!
Not defending him but he is accountable for his own act ....
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
Agar to HN GEO ke kisi anchor ke baarai mein keh raha hai to SubhanAllah kehna chahye...
لوزر جی یہ باقاعدہ مہم کا حصہ ہے۔ جن جن صحافیوں سے پچھلے پانچ سال نون لیگ کو زک پہنچی ہے۔ میڈیا اور دوسرے اداروں میں پیسے دے کر ان کی ویڈیو اور آڈیو ریلیز کرائی جا رہی ہیں۔ کون نہیں جانتا کہ صحافیوں کا بالعموم ایسا ہی غلیظ کردار ہوتا ہے۔ بلکہ ان کا ہی کیوں خود سیاستدانوں کا بھی اس سے مختلف کردار نہیں ہوتا۔ خود سوچیں اگر رانا ثنا یا عابد شیر کی ویڈیو ریلیز ہو جائے تو حسن نثار تو ان کے سامنے دودھ پیتا بچہ معلوم ہو۔ یہ نون لیگی ایسے ہی ہوتے ہیں۔ ان کے پے رول پر جتنے بھی صحافی ان کی جمہوریت پسندی کے راگ الاپیں آہستہ آہستہ نونی اپنے غلیظ اور گھٹیا ہتھکنڈوں کو دوبارا استعمال کریں گے۔ یہ گندی نالی کے پلےاقتدار سے باہر ہو کر اسی طرح کا پروپیگنڈا کرتے ہیں۔
 

falcons

Minister (2k+ posts)
Hamid mir b geo per isi lia wapis aia k geo us ki tape bhi leak na krdy jesa amir liaqat or hasan nisar ki edit or cut kr k chlai ha
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
I have noticed many "senior" journalists are often very rude on TV channels with junior anchors.
I can only imagine what they must be like off-camera.

We just dont know how to handle authority and respect other people's self-esteem when we are in position of power.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
حسن نثار کی گفتگو کے مختلف ٹوٹے جوڑ جاڑ کر جو شاہکار بنایا گیا ہے وہ زبان تو پاکستان کے عوامی کلچر میں ہر جگہ سنی جا سکتی ہے کوئی سکے بند چیز لاؤ پٹواریو کم از کم چول تو ڈھنگ سے مار لیا کرو
 

Zamaray Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Seems Patwariz are active against HN. Some lunatics are saying "Respect woman as if man has no respect". It is a world where there is no difference between man & woman. Women are active as men at least in the cities. Whether its woman or man whoever does a bullshit, has to listen to harsh language. The anchor must have been late & someone like Hassan Nisar who does not have spare time to waste,would be pissed off with her for her unprofessional behavior and i do not blame him for that.
 

NailaFirdous

MPA (400+ posts)
Why post this here? He seems to be upset about something, it could be anyone who is harassing him or a difficult situation and it seems to be private murmerring and not at someone.

The person who has leaked the video and then posted it on public media is an idiot who sould be punished.