اگلا ایک سال اب اس کام میں صرف ہو گا۔
اور عمرانی بچوں کا روٹی پانی چلتا رہے گا۔
Yeah its good............but please don't take U turn this time ... in the middle ...!!!Leaders are not afraid of the consequences of what they believe in.:) Go ahead IK, if this dam is more beneficial than bad then go ahead.:)
ارے یہ کوئی جھیل نہیں ہے. بلکہ یہ خیبر پختون خواہ کی سب سے پوش علاقے حیات آباد پشاور کی تصویر ہے. جہاں پر ڈبل تبدیلی آئی ہے. یعنی صوبائی نمائندوں کے ساتھ ساتھ بلدیاتی نمائندے بھی تحریک انصاف کے ہیں. اس لئے تو کہتے ہیں. کہ تبدیلی آنہیں رہی بلکہ تبدیلی آگئی ہے
![]()
24.07.2015
![]()
24.07.2015
یہ کراچی گلشن اقبال کا علاقہ ہے جہاں ایم کیو ایم نے تیس برس عوام کا پیسہ لوٹا اور لندن منتقل کیا۔
کل تھوڑی بارش نے کیا حال کر دیا۔
حقیقت یہ ہے کہ کراچی کے سارے بڑے پراجیکٹ جماعت اسلامی کی بدولت بنے۔ الظاف حسین اور غنڈے صرف قتل و غارت میں مصروف رہے
Yeah its good............but please don't take U turn this time ... in the middle ...!!!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|