Bharray ke tattu ka aik column aur myra jawab

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
369052_743935544_601473810_n.jpg




p11_01.jpg


Admins: can you kindly paste this orignal column here. i am just giving the link. dont know how to do it.


محترم جناب مبین رشید صاحب
پہلے سے سنے ھوے ایک اچھے لطیفے اور پہلے کبھی نہ سنی ہوئی بہت ساری بونگیوں پر مشتمل آپ کا کالم پڑھنے کا اتفاق ھوا...اگرچہ یقین نہیں آتا کہ ایک اکیلا شخص ایک وقت میں اکیلے اتنی چولیں لکھہ سکتا ھے لیکن اگر آپ نے تن تنہا یہ عظیم کارنامہ سرانجام دیا ھے تو بلا شبہ آپ مبارک باد کے مستحق ہیں . اردو ادب پر آپ کہ یہ احسن مدتوں یاد رکھا جاے گا .
آپ کی فہم و فراست کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ چند گزارشات میری طرف سے


جی ہاں، شوکت خانم ہسپتال بننے سے پہلے بھی لوگ کینسر سے مرتے تھے اور ابھی بھی مر رھے ہیں . عرض ھے تو صرف اتنا کہ ہاورڈ یونیورسٹی کے قیام سے پہلے بھی دنیا میں جہالت بے پناہ تھی اور آج بھی بے شمار جہالت موجود ھے ، آپ سے زیادہ جہالت کے بارے میں کون جانتا ھے تو آپ ہی بتایے کہ ہاورڈ یونیورسٹی کا کیا جواز باقی رہا، اسی طرح ریڈ کراس ، ایدھی ٹرسٹ اور یونیسف سمیت بے شمار خیراتی ادارے بھی بند کر دینا چاہیے چونکہ دنیا میں غربت ، افلاس اور فاقوں میں کوئی خاطر خواہ کمی نہیں آئی.. محترم یہ سارا سلسلہ اپنے حصے کی شمع جلانے کا ھے، دنیا کے تمام مسائل کبھی بھی ختم نہیں کیے جا سکتے لیکن ان کی شدت میں کمی کے لئے اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہر انسان پر فرض ھے . اگر آپ کے خیال میں شوکت خانم کا قیام بلاجواز ھے تو آپ کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ھے .


جہاں تک تعلق ھے مفت علاج نہ ہونے کا تو اس بابت میرا مشورہ یہ ھے کہ کبھی اپنے گھر میں بھی یہ بات نہ دوہرایے گا ورنہ آپ کے گھر والوں نے ھی آپ کو کسی دماغی ہسپتال میں داخل کرا دینا ھے . ایک ایسا ہسپتال جو بہت سے قومی اور بین الاقوامی اعزاز اسی بنا پر حاصل کر چکا ھو کہ وہاں ستر فیصد سے زیادہ مریضوں کا مفت علاج ہوتا ھے ، اس کے بارے میں آپ کی یہ ہرزہ رسائی مجھے آپ کے دماغ یا ضمیر دونوں یا ان میں سے کسی ایک کے بارے میں مشکوک کر رھی ھے. . تمام دنیا شوکت خانم کی معترف لیکن ایک پاکستانی صرف سیاسی مخالفت کی وجہ سے اپنے ھی قومی ادارے کی جڑیں کاٹنے کی کوشش کرے تو یہی کہا جا سکتا ھے کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی.


تیسری سب سے بڑی شرلی جو آپ نے چھوڑی اور اس شرلی کی طوالت دو پیرا گراف پر پھیلا دی وہ یہ ھے کہ اگر ورلڈ کپ جیتنے کی بنا پر عمران کو اقتدار دینا ھے تو دنیا کے باقی سارے کرکٹ کپتانوں کو بھی دے دیا جاے .. اتنی عظیم الشان چول مارنے پر میں کھڑا ھو کر آپ کو سلیوٹ کرتا ھوں . آپ سے کہا کس نے کہ عمران خان کو ورلڈ کپ کی بنا پر ووٹ دِیے جائیں گے . یہ اس کی مستقل مزاجی ، انتھک محنت ، بے لچک موقف اور سچائی پر ڈٹ جانے والی صفات ہیں جو اس وقت پوری قوم کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں اور کردار کی یہ مضبوطی پاکستانی عوام پہچان چکے ہیں . آپ خود ھی سوچیں ایک طرف پوری پاکستانی قوم اور دوسری طرف آپ کی مانند بھاڑے کے چند ٹٹو، فاتح کون ھو گا .


بجا فرمایا آپ نے کہ ورلڈ کپ تو بہت سوں نے جیتا ھے . بلکل اسی طرح ہزاروں لوگ دنیا میں ایسے ہیں جو سریے کی دکانیں چلاتے ہیں ، بمبینو سینما کی طرح کے سینماؤں کے مالک ہیں . ان میں سے تو کسی کو اقتدار نہیں ملا ، یہ اعزاز بھی صرف پاکستان کے پاس ھے کے ایسے کاروباری اشخاص کو ہم نے اپنا حکمران بنا ڈالا . کیوں نہ اس دفعہ ایک ایسے کرکٹر کو یہ فریضہ سونپا جاے جس کے بارے میں اس کے دشمن بھی اعتراف کرتے ہیں کہ وہ میچ فکس نہیں کرتا .
 
Last edited by a moderator:

ihsangillani

Politcal Worker (100+ posts)
irfan siddiqi ki chawaly bhi aali shaan te,,,, us ko bhi koi jawab dena chahye wese,,,, wo to standard ka tattu hai,,,, ye wala i think koi chota mota barhay ka tattu hai
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
I stopped reading right after his failed attempt at humor with an utterly racist joke. How can we take anyone seriously when they fail to show any sensitivity. How stupid can one be!
 
Last edited:

Haripur

Voter (50+ posts)
Oh Bahio
Tum kitney Ghunghroo toro gay... har note pe razia nachay ge

EID anay wali hai aur bonus ke khushi main yeh log sehri tak kaam kartey han. VOTE to IK ka hee hai yeh jo marzi hai kar lien
 

jerry719964

Senator (1k+ posts)
Pata nahi kahan se uth uth ke aa jate hain baaqi baatein choro yeh kehta hai 1987 ka world cup england ne jeeta halaanke england ne aajtak cricket ka ONE DAY world cup nahi jeeta , uffff yeh to haal hai janaab ka or baatein kerne chala hay IK pe
 
Last edited:

Petrolhead

Minister (2k+ posts)
Who has time to read 'Naibaat.net'??? Really! Hope it wasn't the column writer himself who created this link to make his column read by a 5-6 people. It's better to read 'Khawateen Digest' than reading websites like Naibaat.
 

maksyed

Siasat.pk - Blogger
[MENTION=19129]ustadjejanab[/MENTION]
جناب آپ نے تو اس کی واٹ ہی لگا دی، ایک کام اور کریں وہ یہ کے اس کو میل بھی کر دیں تاکہ اس کو اپنی قابلیت کا صحیح احساس ہو سکے
 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
mubeen rasheed sey guzarish hai ke doston mein bethh ker agar pathanon per latifey kasey jainn to uss ko entertainment key simrey mein liya jasakta hai. lekin agar kisi akhbar mein column ke naam per Pathan bhaiyon ka mazaak banaya jai to us ko "ethnic discrimination" kaha jata hai.

Haan woh baat doosri hai ke yeh agar koi apney bachpaan ka ghusaa aik poori qaomiyat per utarna chahta ho.
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
کالم نگار کی مشہور ہونے کی ایک کوشش ہے اس پاگل کو کرکٹ ہسٹری کا بھی پورا پتا نہیں
رانا ٹنگا اظھردین اور ٹنڈولکر سیاست میں قدم رکھ چکے ہیں
 

tipupk

Minister (2k+ posts)
mr, kalamnigar ka aik shikwa samaj main aata hai keh noon league ne us ko "SHABASH" nahin de.
 

Back
Top