malikbhai
MPA (400+ posts)
کوئی بھی الزام شخصی نا پسندیدگی میں دیتے ہوئے انسان کو یہ ضرور سوچ لینا چاہیئے کہ وہ جو کچھ کہہ رہا ہے کیا وہ حقائق پر مبنی ہے بھی کہ نہیں بالا نظر اسکے کے کسی کے بھی خلاف کوئی زاتی رائے دینا خصوصاً بری شہرت کے لئیے ایک گناہ کبیرہ ہے لیکن اس سے بڑی بات اور یہ ہے کہ کسی ایسے انسان جس نے مذہب۔اسلام قبول کیا ہو اس کو کافر قرار دینا یا کسی اور مذہب کا قرار دے دینا، آپ ایک بہت سنگین گناہ کے مرتکب ہو سکتے ہیں اس لئیے میرا ذاتی مشورہ ہے کہ آپ اللہ سے معافی مانگیں ،Well your leader IK got married with a jew. He helped a jew women in her elections compaign in America and you calling PMLn supporters Ghulam. Is not it a big joke