Ban on Haris Abbasi

Status
Not open for further replies.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
I am just wondering that could a recipient may have forwarded the message to Admin?

بلکل کر سکتا ہے ..لیکن میرے اس سوال کا جواب کون دے گا کہ میرے ان باکس میں سے حارث کا پی ایم کیونکر ڈیلیٹ کیا گیا ...جس میں انہوں نے انویٹیشن بھیجی تھی ..عینی کا کہنا تھا کہ کوئی کسی بھی صورت میں نہیں پڑھ سکتا
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ فورم ضرور ایڈمن نے بنایا ہے مگر چونکہ اسکا مقصد پیسہ کمانا ہے لہذا یہ کہنا کہ یہ ایڈمن کی ذاتی جاگیر ہے لہذا وہ جو چاہے کرے اخلاقی ( اورشاید قانونی) طور پر درست نہیں. جتنے بھی رولز اس فورم پر میں نے پڑھے ہیں وہاں مستقل بین پر کوئی واضح بات نہیں لکھی ہوئی. کوئی اس بات پر احتجاج نہیں کررہا کہ بین کیوں ہوا احتجاج س بات پر ہے کہ مستقل بین کیوں ہوا. اور دوسرا اس بات کا تعن ہونا چاہئے کہ پرائویٹ مسیج بھیجنا کیا تشہیر کرنے کہ مترادف ہے
 
Annie

Moderator
دو چار الفاظ میری طرف سے بھی ....

اڈمن کو یہ پورا پورا حق حاصل ہے کہ وہ کسی کو بھی اپنی ویبسائٹ کو پروموٹ کرتا دیکھیں تو اس پر جس طرح کا بھی چاہیں ..بین لگائیں ..یہ ان کی پرائویٹ پراپرٹی ہے ..اور اس کا تحفظ ان کا حق ہے ..
ہیونگ سیڈ دیٹ ، تھوڑا سا اپنی طرف سے اضافہ بھی کرنا چاہوں گی ..
خاص طور پر عینی کے لئے ..
میں آپ پر آنکھ بند کر کے بھروسہ کرتی ہوں ...جو آپ نہ کہا میں نے مانا ....جو کبھی وسیم نے کہا اسے بھی تسلیم کیا ...
آپ نے کہا ایسا کوئی آپشن موجود ہی نہیں جسے کوئی بھی ، زور ہے کوئی بھی پر ، کہ پڑھ سکے ..عدیل بھی نہیں پڑھ سکتے ..میں نے مان لیا ..کیونکہ یہ الفاظ میری دوست کی طرف سے آ رہے تھے ...
اب عینی جی میرا ایک چھوٹا سا آپ سے سوال ہے .....اگر پی ایم نہیں پڑھے جاتے تو کیسے معلوم ہوا کہ حارث نے اپنی کسی ویبسائٹ کی پروموشن کی ہے ..
اب مجھے وہ کہانی نہ سنانا جو عاطف کی دفعہ سنائی تھی کہ جس کو عاطف نے پی ایم کیا تھا اسی نے رپورٹ کر دی ...
اب میرے پاس اندازے لگانے کو دو باتیں ہیں ..
١ ....واقعی ایسا ہوا کہ کسی نے رپورٹ کر دی
٢ ...میرے پی ایم پر باقائدہ نگاہ رکھی جاتی ہے ..اس ڈر سے کہ میں کسی کو دوسرے فورم کا اتا پتا نہ دے دوں ..اور اسی وجہ سے آپ کو علم ہوا کہ حارث نے بھی اپنی کوئی ویبسائٹ بنائی ہے ..
میرے ان باکس میں سے حارث کا وہ پی ایم غائب ہے جس پر میری سرسری نظر صبح کے وقت پڑ گئی تھی
اگر آپ کا یا اڈمن کا ممبرز کے پی ایم تک کوئی ایکسس ہے ہی نہیں تو کیا جواب دینا پسند کریں گی کہ کیسے میرے ان باکس تک رسائی کی گئی .
براہ کرم میری اس پوسٹ کو ڈیلیٹ نہیں کیجئے گا ....ورنہ آپ اس بات پر مہر ثبت کریں گی کہ میرے شکوک صحیح ہیں ..
ڈیلیٹ ہونے کی صورت میں میری اس فورم پر یہ آخری پوسٹ سمجھی جائے ..
اس کے با وجود میں آپ کے فورم کے لئے دعاگو رہوں گی کہ عدیل نے اس پر بہت محنت کی ہے اور میرا بہت اچھا وقت بھی یہاں گزرا ہے ...
بد گمانیاں در بدگمانیاں ،
اور اپنے لیے خوش گمانیاں کے آپ سے ڈر کر اپکے پی ایم پر نظر رکھی جاتی ہے ، واہ واہ ، اور یہ بھی مائنڈ بنا رکھا ہے کے جو پہلے کہا تھا وہ کہانی تھی ، جب آپکا مائنڈ بن چکا ہے تو سوال کیسا ؟

کان کھول کر سارے سن لیں میں آج ایک ہی بار دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر کے آپ سب کو آئینہ دکھاؤں گی ، کیوں کے آے دن کی چخ چخ نہیں سنی جاتی ، کتنے یقین سے فرما رہی ہیں کے عینی آپکی پوسٹ ڈیلیٹ کرے گی ، آپ جتنا جانتی ہیں مجھے ، میں سمجھ گئی مزید خوش فہمی کا میں شکار نہیں ہونگی ، عینی لوگوں کو دھوکے نہیں دیا کرتی نہ عینی کسی کے کرتوتوں کا بوجھ اٹھانے والی ہے ، سوال مائنڈ بنانے سے پہلے پوچھے جاتے ہیں مائنڈ بنا کر نہیں کے کہانی سنائی تھی

اب سن لیجئے من چاہے تو یقین کریں نہ چاہے تو نہ کریں میری بلا سے

جس صاحب کا آپ نے ذکر فرمایا انکا پی ایم رپورٹ ہوا تھا اور آج بھی ریکارڈ پر موجود ہے ، آپکو کہانی لگتی ہے لگا کرے ، اور ہاں اپنے سٹاف کو پکا بین لگانے کا عدیل کا آرڈر تھا ، وہ میں تھی جس نے انکی منتیں کر کے انکا بین ایک ماہ کا کرنے کو کہا وہ مان گۓ ، بعد میں انہی صاحب نے دوسروں سے مل کر مجھی کو جھوٹے الزام لگا کر تھپڑ مارے جن میں آپ بھی حصہ لیتی رہیں ، خیر قصہ ختم

اب آتی ہوں حارث کی جانب ، انکا بین بھی عدیل کے کہنے پر ہی لگا ہے ، عدیل اسوقت ہاسپٹل میں اڈمٹ ہیں ، انہوں نے آج جانا تھا لیکن جانے سے پہلے وہ میرے لیے ایک سکرین شاٹ چھوڑ گۓ تھے ،جو میں نے اب شام کو دیکھا ہے جو حارث نے کسی کو پی ایم کیا ، مجھے نہیں معلوم کس نے وہ سکرین شاٹ عدیل کو بھیجا ہے ، لیکن اسمیں حارث کے لکھے ہوۓ لنک تھے ، لگتا صبح ہی جانے سے پہلے وہ اسکو بین کروا گۓ ، اسوقت میرا ان سے کوئی رابطہ نہیں کے وہ ابھی ہاسپٹل ہی رہیں گے

اب آتی ہوں کے پی ایم کے ڈیلیٹ ہونے کی جانب ، کبھی کبھی سوچتی ہوں لوگوں کےدماغوں میں پتا نہیں کیا بھرا ہوا ہے جنکو اتنی سی ٹیکنیکل پاسبلیٹی کی بات نہیں سمجھ آتی ، میں آج بھی پورے یقین سے کہتی ہوں کسی کے پی ایم تک ماڈ اڈمن تو دور ویب ماسٹر کی بھی رسائی نہیں ، میں آج بھی پورا یقین رکھتی ہوں کے عدیل اور وسیم بہت اچھے انسان ہیں اور وہ مجھ سے جھوٹ نہیں بولیں گے ،

میرے نالج کے مطابق صرف ایک ہی طریقے سے پی ایم اڑ سکتے ہیں وہ ہے فورم کے آٹو میٹڈ فلٹرز ، جو بھی لنک یا کوڈ فلٹرز میں فیڈ کیا جاۓ فلٹر خود بخود اسکو ڈیٹکٹ کر کے ڈیلیٹ کر دے گا ، جہاں تک میں جانتی ہوں فلٹرز کی زد میں سینکڑوں سپیمرز خود بخود بین ہو جاتے ہیں جبکے انکے بین پر عدیل اور وسیم کا نام ہوتا ہے حالانکے وہ اٹومیٹڈ ہوتے ہیں ،

عدیل نے فورم پر فلٹرز لگا رکھے ہیں ، میں سمجھتی ہوں صبح جانے سے پہلے جہاں انہوں نے بین کروایا ساتھ ہی انہوں نے فلٹرز بھی فیڈ کر دیا ہوگا ، اور یہی وجہ ہوسکتی ہے حارث کے پی ایم پر موجود لنک والے سارے پی ایم آٹومٹید سسٹم سے ڈیلیٹ ہو گۓ ،
اگر فلٹر پر عینی کا نام فیڈ کر دیا جاۓ تو وہ سارے ممبر جنکا نام میں عینی آتا ہے وہ فلٹرز کی زد میں آسکتے ہیں ، یہ میرا خیال ہے ، زیادہ سسٹم عدیل کو پتا ہونگے ، میں اپنا اندازہ لکھ دیا ہے ،میں عدیل کی سپوک پرسن نہیں ہوں لیکن یہ ضرور کہوں گی جس نے بدگمانیاں پالنی ہیں پالتا پھرے
اب جسکا من چاہے یقین کرنے نہ چاہے نہ کرے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Mystery solved.............must be you Nadan who has forwarded the message.........U too Brutus(omg)
:lol:
میں تو اپنا نکتہ نظر پہلے ہی پیش کر چکی ہوں ..کیونکہ میں دوسرے فورم پر بھی ہوں ..کیونکہ ان کو ڈر ہے کہ کہیں میں کسی کو پی ایم کر کے دوسرے فورم کا پتا نہ دے دوں ..
اس لئے خدشہ تھا / ہے کہ میرے پی ایم پر نظر رکھی جاتی ہے ...
اب یا تو میرے ان باکس میں آنے والی حارث کے پی ایم سے اڈمن کو خبر ہوئی یا کسی ممبر نے اطلاع دے دی .
ہر صورت میں ایک سوال کھڑا رہے گا کہ میرے ان باکس سے میسیج کیوں ڈیلیٹ کیا گیا .
اگر آپ کسی کو نہ بتانے کا وعدہ کرو تو میں آپ کے کان میں بتا دیتی ہوں کہ میں پی ایم پڑھ چکی تھی اس لئے مجھے سب معلوم ہے نام کے ساتھ ساتھ .

;)
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Mystery solved.............must be you Nadan who has forwarded the message.........U too Brutus(omg)

I have full confidence that Nadan would not do such a thing. Honestly.

I am just a forum member who does not participate in any political discussions.
We should not suspect everyone with "mistrust".

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بد گمانیاں در بدگمانیاں ،
اور اپنے لیے خوش گمانیاں کے آپ سے ڈر کر اپکے پی ایم پر نظر رکھی جاتی ہے ، واہ واہ ، اور یہ بھی مائنڈ بنا رکھا ہے کے جو پہلے کہا تھا وہ کہانی تھی ، جب آپکا مائنڈ بن چکا ہے تو سوال کیسا ؟

کان کھول کر سارے سن لیں میں آج ایک ہی بار دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر کے آپ سب کو آئینہ دکھاؤں گی ، کیوں کے آے دن کی چخ چخ نہیں سنی جاتی ، کتنے یقین سے فرما رہی ہیں کے عینی آپکی پوسٹ ڈیلیٹ کرے گی ، آپ جتنا جانتی ہیں مجھے ، میں سمجھ گئی مزید خوش فہمی کا میں شکار نہیں ہونگی ، عینی لوگوں کو دھوکے نہیں دیا کرتی نہ عینی کسی کے کرتوتوں کا بوجھ اٹھانے والی ہے ، سوال مائنڈ بنانے سے پہلے پوچھے جاتے ہیں مائنڈ بنا کر نہیں کے کہانی سنائی تھی

اب سن لیجئے من چاہے تو یقین کریں نہ چاہے تو نہ کریں میری بلا سے

جس صاحب کا آپ نے ذکر فرمایا انکا پی ایم رپورٹ ہوا تھا اور آج بھی ریکارڈ پر موجود ہے ، آپکو کہانی لگتی ہے لگا کرے ، اور ہاں اپنے سٹاف کو پکا بین لگانے کا عدیل کا آرڈر تھا ، وہ میں تھی جس نے انکی منتیں کر کے انکا بین ایک ماہ کا کرنے کو کہا وہ مان گۓ ، بعد میں انہی صاحب نے دوسروں سے مل کر مجھی کو جھوٹے الزام لگا کر تھپڑ مارے جن میں آپ بھی حصہ لیتی رہیں ، خیر قصہ ختم

اب آتی ہوں حارث کی جانب ، انکا بین بھی عدیل کے کہنے پر ہی لگا ہے ، عدیل اسوقت ہاسپٹل میں اڈمٹ ہیں ، انہوں نے آج جانا تھا لیکن جانے سے پہلے وہ میرے لیے ایک سکرین شاٹ چھوڑ گۓ تھے ،جو میں نے اب شام کو دیکھا ہے جو حارث نے کسی کو پی ایم کیا ، مجھے نہیں معلوم کس نے وہ سکرین شاٹ عدیل کو بھیجا ہے ، لیکن اسمیں حارث کے لکھے ہوۓ لنک تھے ، لگتا صبح ہی جانے سے پہلے وہ اسکو بین کروا گۓ ، اسوقت میرا ان سے کوئی رابطہ نہیں کے وہ ابھی ہاسپٹل ہی رہیں گے

اب آتی ہوں کے پی ایم کے ڈیلیٹ ہونے کی جانب ، کبھی کبھی سوچتی ہوں لوگوں کےدماغوں میں پتا نہیں کیا بھرا ہوا ہے جنکو اتنی سی ٹیکنیکل پاسبلیٹی کی بات نہیں سمجھ آتی ، میں آج بھی پورے یقین سے کہتی ہوں کسی کے پی ایم تک ماڈ اڈمن تو دور ویب ماسٹر کی بھی رسائی نہیں ، میں آج بھی پورا یقین رکھتی ہوں کے عدیل اور وسیم بہت اچھے انسان ہیں اور وہ مجھ سے جھوٹ نہیں بولیں گے ،

میرے نالج کے مطابق صرف ایک ہی طریقے سے پی ایم اڑ سکتے ہیں وہ ہے فورم کے آٹو میٹڈ فلٹرز ، جو بھی لنک یا کوڈ فلٹرز میں فیڈ کیا جاۓ فلٹر خود بخود اسکو ڈیٹکٹ کر کے ڈیلیٹ کر دے گا ، جہاں تک میں جانتی ہوں فلٹرز کی زد میں سینکڑوں سپیمرز خود بخود بین ہو جاتے ہیں جبکے انکے بین پر عدیل اور وسیم کا نام ہوتا ہے حالانکے وہ اٹومیٹڈ ہوتے ہیں ،

عدیل نے فورم پر فلٹرز لگا رکھے ہیں ، میں سمجھتی ہوں صبح جانے سے پہلے جہاں انہوں نے بین کروایا ساتھ ہی انہوں نے فلٹرز بھی فیڈ کر دیا ہوگا ، اور یہی وجہ ہوسکتی ہے حارث کے پی ایم پر موجود لنک والے سارے پی ایم آٹومٹید سسٹم سے ڈیلیٹ ہو گۓ ،
اگر فلٹر پر عینی کا نام فیڈ کر دیا جاۓ تو وہ سارے ممبر جنکا نام میں عینی آتا ہے وہ فلٹرز کی زد میں آسکتے ہیں ، یہ میرا خیال ہے ، زیادہ سسٹم عدیل کو پتا ہونگے ، میں اپنا اندازہ لکھ دیا ہے ،میں عدیل کی سپوک پرسن نہیں ہوں لیکن یہ ضرور کہوں گی جس نے بدگمانیاں پالنی ہیں پالتا پھرے
اب جسکا من چاہے یقین کرنے نہ چاہے نہ کرے

thanks ..........
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل کر سکتا ہے ..لیکن میرے اس سوال کا جواب کون دے گا کہ میرے ان باکس میں سے حارث کا پی ایم کیونکر ڈیلیٹ کیا گیا ...جس میں انہوں نے انویٹیشن بھیجی تھی ..عینی کا کہنا تھا کہ کوئی کسی بھی صورت میں نہیں پڑھ سکتا

ایڈمن نے پرومٹ ایکشن کیا اسکا مطلب ہے کہ کسی نے اسے خبر دی ہوگی. ایڈمن کو میسجز تک رسائی حاصل ہے مگر ایسا شاید ممکن نہ ہو کہ وہ ہر وقت سینکڑوں ممبرز کہ میسجز چیک کرتا پھرتا ہو. ایڈمن اسی وقت میسج پڑھتا ہے جب اسے کوئی خبر ملتی ہے .اس فورم میں ایسے کئی ممبرز ہیں جو کہ اصل میں موڈز بھی ہیں. حارث نے ایسے ہی کسی بندے کو میسج بھیج دیا ہوگا
 
Oh wow Annie thank you for update.
 
rtabasum2

Aap apna faisla mehfooz ker laitin..........ghussa tou na kertain
 
Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)

آپ کو بھی غصہ آتا ہے؟ نادان آپ کو دوست سمجھتی ہے اتنا غصہ صحیح نہیں ہے
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن نے پرومٹ ایکشن کیا اسکا مطلب ہے کہ کسی نے اسے خبر دی ہوگی. ایڈمن کو میسجز تک رسائی حاصل ہے مگر ایسا شاید ممکن نہ ہو کہ وہ ہر وقت سینکڑوں ممبرز کہ میسجز چیک کرتا پھرتا ہو. ایڈمن اسی وقت میسج پڑھتا ہے جب اسے کوئی خبر ملتی ہے .اس فورم میں ایسے کئی ممبرز ہیں جو کہ اصل میں موڈز بھی ہیں. حارث نے ایسے ہی کسی بندے کو میسج بھیج دیا ہوگا
For example??
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ معصوم نہیں بلکہ ڈھیٹ اور بے شرم ہے۔۔۔۔۔۔۔

اسے چاہیے تھا کہ آجکے دن اپنے روحانی باپ کے لیے کچھ دُعائے مغفرت کرتا، کچھ قرآنی خوانی کرتا لیکن یہ یہاں آکے بک بک کررہا ہے۔ اس سے معلوم پڑتا ہے کہ یہ کتنا بڑا 'جیالا' ہے۔ ؟ یہ جیالا نہیں بکہ جاہلا ہے۔

چھوڑیں ..آپ بھی غصہ ..اتنی چھوٹی سی زندگی میں کیسے جھگڑے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کو بھی غصہ آتا ہے؟ نادان آپ کو دوست سمجھتی ہے اتنا غصہ صحیح نہیں ہے

جائز ہے ان کا غصہ ..لیکن قصور ان کا بھی نہیں ..یہ بھی میری طرح صاف دل کی ہیں ..میں بھی ہر کسی کی بات پر یقین کر لیتی ہوں ،
لیکن میری نالج کے مطابق پی ایم پڑھے جا سکتے ہیں ..جب کبھی ان کو پتا چلے گا تو میری طرف سے ان کا دل صاف ہو جائے گا ..
فورم کی خاطر ہم دوست دوستی تھوڑی خراب کریں گے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ایڈمن نے پرومٹ ایکشن کیا اسکا مطلب ہے کہ کسی نے اسے خبر دی ہوگی. ایڈمن کو میسجز تک رسائی حاصل ہے مگر ایسا شاید ممکن نہ ہو کہ وہ ہر وقت سینکڑوں ممبرز کہ میسجز چیک کرتا پھرتا ہو. ایڈمن اسی وقت میسج پڑھتا ہے جب اسے کوئی خبر ملتی ہے .اس فورم میں ایسے کئی ممبرز ہیں جو کہ اصل میں موڈز بھی ہیں. حارث نے ایسے ہی کسی بندے کو میسج بھیج دیا ہوگا

میں بھی تو یہ ہی کہہ رہی ہوں کہ رسائی حاصل ہے ..اور یہ کوئی حیرت کی بات بھی نہیں ..ویب سائٹ انسان نے ہی بنائی ہوتی ہے ..وہ جو مرضی فیچر ڈلوا لے
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
array tu to aik ID badal apne asli naam se aa gaya tha KHARToos chacha

سائیں جی! آداب عرض ہے۔۔۔ وقت کے پکھیرو سوشل میڈیا کو نت نئے بیانئیے دئیے جا رہے ہیں۔۔ وہ وقت قریب ہے جب ہر فرد ایک عدد فورم کا مالک کہلائے گا۔۔ آپ بھی وقت کی نبض پر ہاتھ رکھیئے اور ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ کھوتا گری ڈاٹ کام کے نام سے میدان لگا لیجئے۔۔
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
میں بھی تو یہ ہی کہہ رہی ہوں کہ رسائی حاصل ہے ..اور یہ کوئی حیرت کی بات بھی نہیں ..ویب سائٹ انسان نے ہی بنائی ہوتی ہے ..وہ جو مرضی فیچر ڈلوا لے
فی زمانہ کوئی ایسی ویب سائیٹ نہیں ہونگی جو یہ آپشن نہ ایکٹویٹ کرے۔

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
اپنی بزنس کی حفاظت کے لئے ہر بزنس مین ہر طرح کے طریقے استعمال کر سکتا ہے اور کرنے چاہئیے۔

Status
Not open for further replies.

Back
Top