حارث نے مجھے پی ایم کیا تھا ..اپنی ویب سائٹ کے بارے میں ..
ظاہر ہے آوروں کو بھی کیا ہوگا ..
میرا کنسرن اب صرف یہ ہے کہ کیا ہمارے پی ایم پڑھے جاتے ہیں ؟
عینی اور وسیم نے مجھے یقین دلایا تھا ..کہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا
میرا خدشہ ہے کہ ہو سکتا ہے اڈمن کو میرے ان باکس سے معلوم ہوا ہو کہ حارث نے اپنی ویب سائٹ بنائی ہے ..کیونکہ میں دوسرے فورم پر ہوں اور وہ مجھ پر نظر رکھیں ہونگے کہ کہیں میں پی ایم کر کے آوروں کو تو وہاں نہیں بلاتی .
بہرحال یہ خدشہ ہے ..یقین نہیں ..لیکن خدشہ میں وزن ہے
میرے ان باکس سے حارث کے بلاوے والا پی ایم اڈمن کی طرف سے ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے
اب عینی کی طرف سے بیان کا انتظار ہے