Attention: Maryam Nawaz

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

اس خاتون کو یہ بھی پتہ ہے کہ کوئی لٹکنے والا بیرل بھی ہوتا ہے

صرف لٹکنے والے بیرل پتہ ہی نہیں ہے بلکہ کھل کر اسکا اظہار بھی کرتی ہیں

اب یہ "نیا پاکستان" نہیں بن رہا ہے تو اور کیا ہے؟

;)

Every pot of Miss Khan reflect the position of Barrel :)
this one seems to be painful for her ...
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Every pot of Miss Khan reflect the position of Barrel :)
this one seems to be painful for her ...

بھائی جی

صرف ایک یہی نہیں ہے بلکہ اس فورم پر ایک دوسری بھی ہے جو اپنے آپکو سینسیبل کہتی ہے. وہ تو سیدھی سیدھی گالیاں دیتی ہے

میں نے اس سے درخواست کی تھی کہ چوبیس گھنٹے اس فورم پر گالیاں بکنے کی بجائے اپنے بچوں کو وقت دیا کرے، وہ مانی ہی نہیں

:):)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

او پائی ویبسائیٹ والو

انکے پٹے کس نے کھول دیے ہیں؟

arslan809, 1mr4n disliked this post

انہیں قابو کرو یار، کہیں کاٹ ہی نہ لیں

:)

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
جتنی لعن طعن اور گالی گلوچ تحریک انصاف کے چپڑاسی کرتے ہیں اتنا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا ، بد قسمتی سے سیاست پی کے کی متعصب اور اینٹی ن لیگ اڈمن نے گالی گلوچ کرنے والے پوٹیوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے جبکہ ن لیگ والوں کو بین کرنے کے بہانے تلاش کئے جاتے ہیں ، تمہیں ماں بہن کی گالی دینے پہ پہلے 7 دن دن کے لئے بین کیا گیا مگرتمہارے پوٹی بھائیوں کی بلیک میلنگ اور اڈمن کی تحریک انصاف کی ناجائز حمایت کی وجہ سے دوسرے دن تمہیں ان بین کر دیاگیا اس میں چوہدری نام کے انتہاکا تعصب رکھنے والے موڈ نے شرمناک کردار ادا کیا

بک بک لیگ کے پٹواریو کیا اب تھریڈ میں اٹھائے گئے سوال کا جواب دینے کا جوئی ارادہ ہے یا اس بیرل والی بونگی کا بھی جواب گالیوں سے ہی دینے کا ارادہ ہے_

مریم نواز کی ٹویٹر بونگیوں کی فہرست لمبی ہوتی جا رہی ہے_

پی آئی ایچ ڈی والی بونگی
بیرون ملک اثاثوں والی بونگی
پی آئی اے والی بونگی
بیرل والی بونگی

ہاں میں نے اس میں وہ بونگی شامل نہیں کی جس میں شرمیلا فاروقی نے راناثناءاللہ کے منہ پر تھپڑ مار دیا تھا_

:lol:​
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
تم کیا جانو رمیش بابو نواز شریف کو ایک بیرل گیس پیدا کرنے کے لیے کتنی نہاری کھانا پڑتی ہے۔
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
تم کیا جانو رمیش بابو نواز شریف کو ایک بیرل گیس پیدا کرنے کے لیے کتنی نہاری کھانا پڑتی ہے۔

ایل این جی کی بیرل میں پیمائش کر کے مریم نواز نے ثابت کیا ہے کہ شریف خاندان کی ایجادات کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا_

:biggthumpup:​
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)

ایل این جی کی بیرل میں پیمائش کر کے مریم نواز نے ثابت کیا ہے کہ شریف خاندان کی ایجادات کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا_

:biggthumpup:​
تم دیکھنا جعلی انگریز کو بلا کر گینز بک کے ریکارڈ کی طرح پیرس ( لا ہور ) کے سسٹم انٹرنیشنل میں گیس میرمنٹ ا نیا یونٹ بیرل متعین کر دیا جائے گا۔ اور مریم آپی کو پوسٹ ڈاکٹریٹ ان فزکس کی اعزازی ڈگری جاری کرتے ہو نو'بیل' پرائز کا ونر قرار دے دیا جائے گا۔​
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
تم دیکھنا جعلی انگریز کو بلا کر گینز بک کے ریکارڈ کی طرح پیرس ( لا ہور ) کے سسٹم انٹرنیشنل میں گیس میرمنٹ ا نیا یونٹ بیرل متعین کر دیا جائے گا۔ اور مریم آپی کو پوسٹ ڈاکٹریٹ ان فزکس کی اعزازی ڈگری جاری کرتے ہو نو'بیل' پرائز کا ونر قرار دے دیا جائے گا۔

مریم نواز بیرل ازم میں
PhD
کررہی ہیں۔ ذرائع پٹوارخانہ

پٹواری تو تھے ہی چول مگر پٹواریوں کی میڈم مریم پٹواریوں سے بھی چار بیرل زیادہ چول ہے_

:biggthumpup:​
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Both Maryam Nawaz and OP are wrong. That is not how LNG is priced.

Maryam was referring to the price of Brent crude, since the LNG price is pegged to the price of Brent. Since she got her memo from a robotic social media worker, she passed it on as it is, without paying heed to common sense.

LNG is priced at 13.39% of Brent, which, at $40/barrel, comes to $5.35 per mmbtu, which comes to around Rs. 565/mmbtu.

Pakistan's average well head price is around Rs. 250/mmbtu. Different wellheads have different prices that are assigned based on their individual extraction costs. But on the average, the price is around Rs. 250/mmbtu, less than half of the imported LNG.

Maryam is basically PMLN's dumb blonde, sort of like her father and uncle.
like inaugurating Nandipur even if its not ready.
like holding jalsas with rented, or official employee laced crowds.
like holding medical camps with rented patients.
 
Oye Retard
do you say Gas or Petrol in US when filling at pump?

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے ہی اتنی گیس نکل آئے گی پلوٹو کی گیس کی کمی پوری ہوجائے گی

Lolz, another retard...
Tairi Khatam Ho Gi tou Scientist Ki Bari Hai
Kissi Ki Bari Nahi Aani Rehti Dunya Tak
Tum hi kaaaffiiiiiii Ho ... hhhhh

1mr4n

Minister (2k+ posts)
Lolz, another retard...
Tairi Khatam Ho Gi tou Scientist Ki Bari Hai
Kissi Ki Bari Nahi Aani Rehti Dunya Tak
Tum hi kaaaffiiiiiii Ho ... hhhhh

ہم تو شکر ہے دنیا والوں کے ہی کام آجائیں گے تیری گیس کا اختیار تو جوتی امرا پر ہے جب ضرورت ہوتی ہے چُچ چُچ چُچ چُچ
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
ہم تو شکر ہے دنیا والوں کے ہی کام آجائیں گے تیری گیس کا اختیار تو جوتی امرا پر ہے جب ضرورت ہوتی ہے چُچ چُچ چُچ چُچ

Thank you for letting us know your family moto
have they returned from Syria or still still Kaam Aying for Daesh, hhh
 
Annie

Moderator
Thank you ----------

کیسے ہیں جیو جی ؟ لانگ ٹائم نو سی

گڈ ٹو سی یو
..
اب کم کم آتے ہیں ، میرے خیال سے اس فورم کی اصل رونق اسکے پرانے ممبرز سے ہے اس لیے آپ آتے رہا کریں باقی لڑائیاں تو چلتی ہی رہتی ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

کیسے ہیں جیو جی ؟ لانگ ٹائم نو سی

گڈ ٹو سی یو
..
اب کم کم آتے ہیں ، میرے خیال سے اس فورم کی اصل رونق اسکے پرانے ممبرز سے ہے اس لیے آپ آتے رہا کریں باقی لڑائیاں تو چلتی ہی رہتی ہیں

ainni ji macbeth aur atif ne to bilkul hi chor diya hai forum
 
Annie

Moderator
It is more than that LNG is made by cooling natural gas n it changes into liquid than it is easier n cheaper to transport than the usual pipeline way when it reaches its destination it is again changed into gas.......so how can it be cheaper than natural gas which does not have to go through money laboured process.........the Shareefs both the military n civil r making a mockery of us by their taunts

جی آپ نے بلکل ٹھیک کہا ، مریم کی اس گپ کا کوئی سینس نہیں بنتا ،
رہ گئی بات کے یہ ہم لوگوں کی ماکری بنا رہے ہیں یہی نہیں بلکے قوم کو ماموں بھی بنا رہےہیں ، پیٹ پھاڑ کر پیسہ نکالنے سے لے کر سڑکوں پر گھسیٹنے تک ، بلٹ ٹرین چلانے سے لے کر طائر لاہوتی کے کشکول توڑنے تک انہوں نے قوم کو بیوقوف ہی بنایا ہے ، اور پھر انکو واہ واہ کہنے والے بھی ہیں
 
Back
Top