aap log sirf be emani sae jeet saktey haen ,punjabiyan de mamey
پٹواری ابھی بھی اس جاہل کا دفاع کرنے میں فخر محسوس کریں گے_ باپ کی سفارش پر اس کو کالج میں داخلہ مل گیا تھا اب باپ کی حکومت کی وجہ سے سیاست میں ہے_ اس سے بڑھ کر اس کا کیا کمال ہے؟
ہم پنجابیوںکے مامے نہیں خود پنجابی ہیں اور پوٹئینز کے تعصب اور گالی گلوچ سے تنگ آکر اس بے غیرت پی ٹی آئی کے خلاف متحدہ محاذ بنا رہے ہیں، 2013 میں تو پھر بھی ووٹ مل گئے تھے ،2018 میں اتنے بھی نہیں ملیں گے ، اس کی دو وجوہات ہیں ، ایک تو خیبر پختون خواہ مین سوائے بڑھکوں کے کچھ نہیں کیا دوسرا پنجابیوں کو 5 سال صرف اس لئے گالیاں دیتے رہے کہ انہوں نے بونگا خان کو ووٹ کیوں نہیں دیئے ،،،، 2008 میں جب ن لیگ کی قیادت الیکشن سے 15 دن پہلے پاکستان آئی ،اس کے باوجود پنجاب میں اکثریت سے جیت گئی اور قومی اسمبلی میں 93 نشتوں پہ جیت گئی ، یہ تب کی بات ہے جب ق لیگ کا طوطی بول رہا تھا ، مشرف صدر تھا ، کیا مشرف نے ن لیگ کو دھاندلی کرا کے جتوایا تھا ؟ دوائیوں کا اثر بھی پوٹیوں پہ نہیں ہوتا ،یہی ٹریجڈی ہے ورنہ وہ دھاندلی کی بونگی نہ ماریں ، بلکہ پہلے اپنے گریبان میں دیکھیں کہ ان کی اوقات کیا ہے جو ان کو لوگ ووٹ دیں۔
ye jo nooron nae aik niya punjabion ka dhong shiru kiya ha is mae kabi kamyab nai ho saktey ,tumara muhaz sirf qeemey waley nan haenہم پنجابیوںکے مامے نہیں خود پنجابی ہیں اور پوٹئینز کے تعصب اور گالی گلوچ سے تنگ آکر اس بے غیرت پی ٹی آئی کے خلاف متحدہ محاذ بنا رہے ہیں، 2013 میں تو پھر بھی ووٹ مل گئے تھے ،2018 میں اتنے بھی نہیں ملیں گے ، اس کی دو وجوہات ہیں ، ایک تو خیبر پختون خواہ مین سوائے بڑھکوں کے کچھ نہیں کیا دوسرا پنجابیوں کو 5 سال صرف اس لئے گالیاں دیتے رہے کہ انہوں نے بونگا خان کو ووٹ کیوں نہیں دیئے ،،،، 2008 میں جب ن لیگ کی قیادت الیکشن سے 15 دن پہلے پاکستان آئی ،اس کے باوجود پنجاب میں اکثریت سے جیت گئی اور قومی اسمبلی میں 93 نشتوں پہ جیت گئی ، یہ تب کی بات ہے جب ق لیگ کا طوطی بول رہا تھا ، مشرف صدر تھا ، کیا مشرف نے ن لیگ کو دھاندلی کرا کے جتوایا تھا ؟ دوائیوں کا اثر بھی پوٹیوں پہ نہیں ہوتا ،یہی ٹریجڈی ہے ورنہ وہ دھاندلی کی بونگی نہ ماریں ، بلکہ پہلے اپنے گریبان میں دیکھیں کہ ان کی اوقات کیا ہے جو ان کو لوگ ووٹ دیں۔
اب تمہیں یہاں پنجابی پٹھان فساد کروانے کا کوئی نیا جن چمڑ گیا ہے ؟
اس کا جواب تمہیں اپنے گریبان میں جھانکنے سے ملے گا ، جس طرح تحریکی چپڑاسی ن لیگ کے حامیوں بالخصوص پنجابی حمائتیوں کو بے غیرت ،غدار ،جاہل بے ضمیر ،بکاؤ ، پٹواری نوارا نہ جانے کون کون سی اور گالی دیتے ہیں اس کے بعد تمہارا کیا خیال ہے کہ ہم پنجابی چپ بیٹھے رہیں گے ، ہم تحریک انصاف کو ہروانے کے لئے ہر ممکن طریقہ اختیار کریں گے اور اللہ نے چاہا تو اس میں کامیاب ہوں گے ، ہم اس مقصد کے لئے سیاست پی کے یا کوئی دیگر سوشل میڈیا استعمال نہیں کریں گے بلکہ تحریک انصاف والوں کی نالائقیاں ،ناکامیاں ، منافقت اور گالی گلوچ کے بارے گلی گلی جا کے بتائیں گے اور ان کو قائل کریں گے کہ یہ اقتدار میں آگئے تو کسی کی عزت محفوظ نہیں رہے گی۔
اور ہر گلی سے ایک ہی آواز آئے گی
گو نواز گو
گو نواز گو
گو نواز گو
(yapping)
تمہاری اسی غلط فہمی نے تحریک انصاف کو مروایا ہے ، بونگا خان 2013 الیکشن سے قبل شرطیں لگا تا تھا کہ وہ دو تہائی اکثریت سے جیتے گا مگر عوام نے اسے شرمناک شکست دے کے ثابت کر دیا کہ وہ نواز شریف کے ساتھ ہیں ، دھرنہ سازش کے دنوں ہم نے دیکھا کہ جہاں نواز شریف یا شہباز شریف کا دورہ ہوتا تھا وہاں تحریک انصاف والے 10 یا 12 مسلیوں کو پانچ پانچ سو روپیہ دے کر گو نواز گو کے نعرے لگوا دیتے تھے مگر عوام چونکہ نواز شریف کے ساتھ تھی لہذا الیکشن کا موقع آتا تو ن لیگ کو ہی فتح یاب کرتی ، چاہے گلگت بلتستان کا انتخاب ہو ، ضمنی انتخابات ہون یا بلدیاتی ہر جگہ تحریک انصاف اور عمران خان کو جوتیاں پڑیں، اب کچھ مہینے انتظار کرو ،انشااللہ آزاد کشمیر میں صرف جوتیاں کھاؤ گے اکثریت تو دور کی بات ہے 3 ،4 نشتیں بھی لے گئے تو سمجھنا تمہاری تھوڑی بہت اوقات ہے۔
گجر ویسے تمہاری اس آئی ڈی پر بھی بین ہونے کی یہی وجہ لکھی ہوئی ہے کہ تم سارا دن دوسروں کو لعن طعن کرنے اور بونگیاں مارتے رہنے کے علاوہ کچھ نہیں کرتے_
نوازشریف کا بھی تو یہی حال ہے شیر نے عوام کا جو اس حکومت میں حال کیا ہے کیا وہ جوتیاں کھانے کے قابل نہیں ہے_
(yapping)
گجر ویسے تمہاری اس آئی ڈی پر بھی بین ہونے کی یہی وجہ لکھی ہوئی ہے کہ تم سارا دن دوسروں کو لعن طعن کرنے اور بونگیاں مارتے رہنے کے علاوہ کچھ نہیں کرتے_
نوازشریف کا بھی تو یہی حال ہے شیر نے عوام کا جو اس حکومت میں حال کیا ہے کیا وہ جوتیاں کھانے کے قابل نہیں ہے_
(yapping)
Iska advisor hai iss forum ka Talwar Gujjar...:lol:
:lol::lol:...یہ تو لطیفہ بن گیا مریم بی بی نےایل این جی
بیرل میں مئیر کر دی ، اگر عالمی منڈی میں یہ لکھ کر
ایل این جی
بیچی جاۓ تو پاکستان کا تماشہ ہی بنے فیوچر کی پرائم منسٹرایل این جی
بیرل میں تول رہی ہے پتا نہیں اس کا اڈوایزر کون ہے
عمران خان بچارا تو متحد پاکستان کا سب سے بڑا چاہنے اور مجھے بھی پختون بھائیوں سے اتنی محبت ہے جتنی پنجابیوں سے مگر کچھ لوگ پنجابیوں کو ''چوڑے چمار'' بولیں گے تو ان کی زبان سیدھی کروائی جائے گی۔
اور ہر گلی سے ایک ہی آواز آئے گی
گو نواز گو
گو نواز گو
گو نواز گو
(yapping)
سارے پٹواریوں کو چاہئے کہ
اتنی قابل باجی کے احترام میں
ایک دوسرے کے بیرل سے لٹک کر
خودکشی کر لیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|