Attention: Maryam Nawaz

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

One barrel of LNG is equal to 42 gallons. One gallon is equal to 82644 BTU.

One barrel of LNG is equal to 3471048 BTU and this can be written as 3.47MMBTU.

According to OGRA price of 1MMBTU gas produced in Pakistan is Rs110/- And According to Maryam Nawaz price of one barrel of LNG (3.47MMBTU) is $40 (Rs. 4200).

Hence price of 1MMBTU of LNG= 4200/3.47MMBTU= 1210/MMBTU.

which is almost 12 times more than price of gas produced in Pakistan.


Following link of OGRA can be reffered


http://www.ogra.org.pk/cats_disp.php?cat=90

 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)

مریم نواز نے ایم اے انگلش سے پہلے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے اس لیے ان کی باتوں کو اتنا سنجیدگی سے مت لیا کریں_ شکریہ


 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
پٹواری ابھی بھی اس جاہل کا دفاع کرنے میں فخر محسوس کریں گے_ باپ کی سفارش پر اس کو کالج میں داخلہ مل گیا تھا اب باپ کی حکومت کی وجہ سے سیاست میں ہے_ اس سے بڑھ کر اس کا کیا کمال ہے؟
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
مریم آپی,, اپنے سوٹ کا ناپ یقیناً کلو گرامزمیں دیتی ہوں گی مثلاً قمیض کی لمبائی ۲ کلو گرامز ، شلوار کی چوڑائی ۵ کلو گرامز وغیرہ وغیرہ
 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
LNG is not measured in barrel............


(1) Oil production is measured and reported in barrels, or bbl. Production rates are typically reported in terms of barrels per day, which may be abbreviated in several different ways, including bpd, b/d and bbl/d. Production volume may be rounded to the nearest thousand or million barrels, denoted with m or mm, respectively.


(2) Gas production is measured and reported in cubic feet at a standardized temperature and pressure of 60 degrees Fahrenheit and 14.65 pounds per square inch. Similar to oil production figures, gas production is often reported in shorthand of million, billion or trillion cubic feet, denoted by mmcf and Bcf or Tcf, respectively. Global gas production is often reported in cubic meters to simplify the large volumes.


(3) Oil and gas companies may also standardize their production in units of barrels of oil equivalent, or BOE. This measurement converts gas production to oil production on an energy-equivalent basis. The industry standard conversion rate of 1 barrel of crude oil has the same amount of energy as approximately 6,000 cubic feet of natural gas. It is also possible, but less common, to see oil production reported in the equivalent volume of gas, denoted by mcfe.

 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
مریم آپی,, اپنے سوٹ کا ناپ یقیناً کلو گرامزمیں دیتی ہوں گی مثلاً قمیض کی لمبائی ۲ کلو گرامز، شلوار کی چوڑائی ۵ کلو گرامز وغیرہ وغیرہ

پاکستان میں آلو کی قیمت پانچ روپے فی بیرل ہے_

:biggthumpup:​
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مریم آپی,, اپنے سوٹ کا ناپ یقیناً کلو گرامزمیں دیتی ہوں گی مثلاً قمیض کی لمبائی ۲ کلو گرامز، شلوار کی چوڑائی ۵ کلو گرامز وغیرہ وغیرہ
[hilar][hilar][hilar]
 

Annie

Moderator
LNG is not measured in barrel............

:lol::lol:...یہ تو لطیفہ بن گیا مریم بی بی نےایل این جی
بیرل میں مئیر کر دی ، اگر عالمی منڈی میں یہ لکھ کر
ایل این جی
بیچی جاۓ تو پاکستان کا تماشہ ہی بنے فیوچر کی پرائم منسٹرایل این جی
بیرل میں تول رہی ہے پتا نہیں اس کا اڈوایزر کون ہے

 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol:...یہ تو لطیفہ بن گیا مریم بی بی نےایل این جی
بیرل میں مئیر کر دی ، اگر عالمی منڈی میں یہ لکھ کر
ایل این جی
بیچی جاۓ تو پاکستان کا تماشہ ہی بنے فیوچر کی پرائم منسٹرایل این جی
بیرل میں تول رہی ہے پتا نہیں اس کا اڈوایزر کون ہے


چلیں بیرل میں ہی تول کر ہمیں یہ تو بتا دیں کہ امپورٹڈ کی قیمت کیسے کم ہو گئی ؟

جھوٹ لیگ

 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری ابھی بھی اس جاہل کا دفاع کرنے میں فخر محسوس کریں گے_ باپ کی سفارش پر اس کو کالج میں داخلہ مل گیا تھا اب باپ کی حکومت کی وجہ سے سیاست میں ہے_ اس سے بڑھ کر اس کا کیا کمال ہے؟

جب کوئی اوپر سے پڑھائی نیچے کی طرف شروع کر دے تو پڑھتے پڑھتے ان پڑھ ہوجانا ہے اثرات خود ہی دیکھ لیجیئے_

:biggthumpup:​
 

Annie

Moderator

چلیں بیرل میں ہی تول کر ہمیں یہ تو بتا دیں کہ امپورٹڈ کی قیمت کیسے کم ہو گئی ؟

جھوٹ لیگ



ایسے ہی جیسے محترمہ فرماتی تھیں پی ای اے اربوں کما کر ٹیک آف کر رہا ہے یاد ہے نہ اسکی ٹوئٹ ، پھر ابا حضور اسی پی آی اے کو بیچنے چلے تھے کے کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے ظاہر ہے جھوٹ لیگ اسی طرح گپیں چھوڑتی ہے
،
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
LOL, PhD Bibi ka kamaal daikhoo. LNG in barrels :lol: Patwar Brigade is not bothered to defend their employer!
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ایسے ہی جیسے محترمہ فرماتی تھیں پی ای اے اربوں کما کر ٹیک آف کر رہا ہے یاد ہے نہ اسکی ٹوئٹ ، پھر ابا حضور اسی پی آی اے کو بیچنے چلے تھے کے کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے ظاہر ہے جھوٹ لیگ اسی طرح گپیں چھوڑتی ہے
،

Future Leader of Patwari Brigade

maryam-profile.png


Maryam-Nawaz-did-Masters-degree-in-English-but-Ph.D-in-Political-Sciene-Watch-Video.jpg
 

Athra

Senator (1k+ posts)
تعلیم ٹھیک کرنے کا بیڑہ بھی "مریم نواز"نے اٹھایا ھے
جو ایل این جی بیرل میں بتاتی ھے
مولا تو رحیم ھے رحم کر
سب پر جنکی تعلیم اس بھاگ بی بی نے ٹھیک کرنی ہے