Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
They are right.
وجہ بہت سمپل ہے وہ ممبرز جن کی آئی ڈی اردو میں ہے جیسے کہ 'آپ'، کو صرف وہ ممبرز ہی ٹیگ کر سکتے ہیں جو آپکی فریندلسٹ میں شامل ہیں.... پہلے اردو یوزر آئی ڈی کو ٹیگ کرنے کا آپشن ہوتا تھا لیکن پچھلے ایک سال سے کام نہیں کر رہا اسی لئے وہ ممبرز جو آپکی فرینڈ لسٹ میں نہیں ہیں وہ کوشش کے باوجود بھی آپکو ٹیگ نہیں کر پاتے
کیا میں لڑکیوں کو فرینڈ لسٹ میں شامل کر سکتا ہوں؟ یا اس کے لئے سہیلی لسٹ بنانی پڑے گی۔