Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
وہ کیا ہے کہ دوسرے برے ہو جائیں تو آپ کی خامیاں اچھائیاں نہیں بن جاتیں۔ حیرت ہے کہ آپ جیسا دانشور بھی بات کو اُس زاویے سے دیکھ رہا ہے جو تنقید گذار کا مقصود نہیں تھا۔
اصل موضوع یہ تھا اور جیسا کہ سارے تھریڈ کا مطمح نظر یہ تھا کہ جماعت اسلامی کرپشن کے خلاف مہم میں سنجیدہ نہیں ہے صرف کریڈٹ لینے اور اپنی ساکھ بچانے کی کوشش میں رہتی ہے، یہ تو جماعت والوں نے خود ہی ثابت کر دیا -
