Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
مولوی کے خواب پوری دنیا کو پتہ ہوتے ہیں
ویسے مولوی جی کسی دن بلی پکڑنے کا آسان طریقه بھی بتا دینا
پہلے بلی مارنا سیکھلو، بلی خودبخود پکرائی دیدیگی۔
مولوی کے خواب پوری دنیا کو پتہ ہوتے ہیں
ویسے مولوی جی کسی دن بلی پکڑنے کا آسان طریقه بھی بتا دینا
آپ کل سے چھیالیس خواجہ سراؤں کے قتل کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہیں کیا یہ بھی سوچا ہے کے اس تعداد کے بارے کہیں سے کنفرم کر لوں ؟؟؟
آپ کو جب بھی موقع ملے فورا عمران پر چڑھ دوڑتی ہیں جیسے اس ملک میں سب خرابیاں عمران خان کی وجہ سے ہیں
،،محترمہ اس ملک میں دن دیہاڑے پولیس نے چودہ قتل کئے ہیں گورنمنٹ کے کہنے پر ادھر کچھ کہتے ہوے اپ گھبراتی کیوں ہیں ؟؟؟
خواجہ سراؤں کے قتل پر خوشی کسی کو نہیں ہے لیکن جس طرح آپ اس ایشو کا ڈرامہ بنا رہی ہیں بلکہ پرانی انڈین فلم بنا رہی ہیں جو تین گھنٹے بعد بھی مشکل سے ہی ختم ہوتی ہے اس سے تو یہی لگتا ہے وہ قتل عمران خان نے یا تو خود کئے ہیں یا کسی سے کرواۓ ہیں
قتل قتل ہوتا ہے سب اس کو برا ہی کہہ رہے ہیں ... کوئی اس قتل پر بھنگڑے نہیں ڈال رہا مگر ہر تھریڈ میں ایک ہی بات کی بجاۓ اس تھریڈ سے متلعق کچھ لکھ دیا کریں تو تھریڈ کو چار چاند لگ جائیں گے
اور ہاں خواجہ سراؤں کے قتل کے بارے الگ تھریڈ بنا دیں ہم وہاں آ کے ان کے حق میں کچھ نہ کچھ لکھ بھی دیں گے اور عمران کو بھی برا بھلا کہہ دیں گے تا کے آپ کو بھی ذہنی سکون مل جاۓ اور خواجہ سراؤں کا افسوس بھی ہو جاۓ
After reading comments of Eye Eye..Zor Sa Aie...bar bar aie
I can say they way he stopped "nadan" for commenting is shameless and hence proved PTI is not a truly Democratic but a Fascist party.
Shame on you...
Eye Eye ...zor say Aie...you are lucky I do not have proper access to internet today otherwise I will teach you a proper lesson for this fascism.
there are no JI members in colleges and universities. just have research before say somethingبھائی صاحب جماعتیوں کو میں بہت قریب سے جانتا ہوں۔ بہت جاننے والے جماعتیے ہیں۔ اور یونیورسٹی، کالج میں غنڈہ گردی اور چوروں کرپٹ لوگوں کا ساتھ دینا ایمانداری نہیں منافقت کہلاتا ہے۔
بھائی آپ خوش رہیں۔ سوتے کو جگایا جا سکتا ہے جاگے کو کون جگائے۔there are no JI members in colleges and universities. just have research before say something
After reading comments of Eye Eye..Zor Sa Aie...bar bar aie
I can say they way he stopped "nadan" for commenting is shameless and hence proved PTI is not a truly Democratic but a Fascist party.
Shame on you...
Eye Eye ...zor say Aie...you are lucky I do not have proper access to internet today otherwise I will teach you a proper lesson for this fascism.
ایک دلچسپ واقع ہے۔۔۔ایک گاوں میں ایک نیک آدمی ہوتا ہے ثوم و صلات کا پابند تحجد گزار ایماندار وغیرہ وغرہ۔۔۔ سبھی لوگ اس کی عزت کرتے ہیں مگر اس کی بیوی اسے ہمشہ کیڑے نکالتی رہی ہے۔۔۔ایک رات یوں ہوا کہ اس کی بیوی نے ایک آدمی کو آسمان پر اڑتے دیکھا۔۔۔بڑی متاثر ہوئی۔۔۔صبح اٹھتے ہی اپنے خاوند کو بولی۔۔"تم خاک عبادت کرتے ہو،،،،، سہی عبادت گزار تو وہ تھا جو رات آسمان پر اڑ رہا تھا"". یہ سن کر خاوند مسکرا کر :""بولا وہ تومیں ہی تھا""... ناشکری بیوی شرمندہ ہونے کی بجائے جھٹ سے بولی :" اسی لیے ٹیڑے ٹیڑے تھے"۔
آپ کل سے چھیالیس خواجہ سراؤں کے قتل کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہیں کیا یہ بھی سوچا ہے کے اس تعداد کے بارے کہیں سے کنفرم کر لوں ؟؟؟
بھی ذہنی سکون مل جاۓ اور خواجہ سراؤں کا افسوس بھی ہو جاۓ
ایک دلچسپ واقع ہے۔۔۔ایک گاوں میں ایک نیک آدمی ہوتا ہے ثوم و صلات کا پابند تحجد گزار ایماندار وغیرہ وغرہ۔۔۔ سبھی لوگ اس کی عزت کرتے ہیں مگر اس کی بیوی اسے ہمشہ کیڑے نکالتی رہی ہے۔۔۔ایک رات یوں ہوا کہ اس کی بیوی نے ایک آدمی کو آسمان پر اڑتے دیکھا۔۔۔بڑی متاثر ہوئی۔۔۔صبح اٹھتے ہی اپنے خاوند کو بولی۔۔"تم خاک عبادت کرتے ہو،،،،، سہی عبادت گزار تو وہ تھا جو رات آسمان پر اڑ رہا تھا"". یہ سن کر خاوند مسکرا کر :""بولا وہ تومیں ہی تھا""... ناشکری بیوی شرمندہ ہونے کی بجائے جھٹ سے بولی :" اسی لیے ٹیڑے ٹیڑے تھے"۔
عمران خان جو بھی کر لےساری دنیا بھی معترف ہو جائے ۔۔مگر کچھ اپنے لوگ نالاں رہیں گے ہی۔۔۔
بھائی صاحب آپ کو بہت بڑی غلط فہمی ہوئی ہے کہ لوگ وہاں گانوں کے چکر میں جاتے ہیں
معزرت کے ساتھ ہر کوئی آپکے نون لیگی دوست کی طرح بے غیرت نہیں ہوتا جو اپنی فیملی کو ایسی جگہ خوشی سے لے جاتا ہے جس پر دن رات بکواس بھی کرتا رہتا ہے
آپ کل سے چھیالیس خواجہ سراؤں کے قتل کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہیں کیا یہ بھی سوچا ہے کے اس تعداد کے بارے کہیں سے کنفرم کر لوں ؟؟؟
آپ کو جب بھی موقع ملے فورا عمران پر چڑھ دوڑتی ہیں جیسے اس ملک میں سب خرابیاں عمران خان کی وجہ سے ہیں
،،محترمہ اس ملک میں دن دیہاڑے پولیس نے چودہ قتل کئے ہیں گورنمنٹ کے کہنے پر ادھر کچھ کہتے ہوے اپ گھبراتی کیوں ہیں ؟؟؟
خواجہ سراؤں کے قتل پر خوشی کسی کو نہیں ہے لیکن جس طرح آپ اس ایشو کا ڈرامہ بنا رہی ہیں بلکہ پرانی انڈین فلم بنا رہی ہیں جو تین گھنٹے بعد بھی مشکل سے ہی ختم ہوتی ہے اس سے تو یہی لگتا ہے وہ قتل عمران خان نے یا تو خود کئے ہیں یا کسی سے کرواۓ ہیں
قتل قتل ہوتا ہے سب اس کو برا ہی کہہ رہے ہیں ... کوئی اس قتل پر بھنگڑے نہیں ڈال رہا مگر ہر تھریڈ میں ایک ہی بات کی بجاۓ اس تھریڈ سے متلعق کچھ لکھ دیا کریں تو تھریڈ کو چار چاند لگ جائیں گے
اور ہاں خواجہ سراؤں کے قتل کے بارے الگ تھریڈ بنا دیں ہم وہاں آ کے ان کے حق میں کچھ نہ کچھ لکھ بھی دیں گے اور عمران کو بھی برا بھلا کہہ دیں گے تا کے آپ کو بھی ذہنی سکون مل جاۓ اور خواجہ سراؤں کا افسوس بھی ہو جاۓ
ایک دلچسپ واقع ہے۔۔۔ایک گاوں میں ایک نیک آدمی ہوتا ہے ثوم و صلات کا پابند تحجد گزار ایماندار وغیرہ وغرہ۔۔۔ سبھی لوگ اس کی عزت کرتے ہیں مگر اس کی بیوی اسے ہمشہ کیڑے نکالتی رہی ہے۔۔۔ایک رات یوں ہوا کہ اس کی بیوی نے ایک آدمی کو آسمان پر اڑتے دیکھا۔۔۔بڑی متاثر ہوئی۔۔۔صبح اٹھتے ہی اپنے خاوند کو بولی۔۔"تم خاک عبادت کرتے ہو،،،،، سہی عبادت گزار تو وہ تھا جو رات آسمان پر اڑ رہا تھا"". یہ سن کر خاوند مسکرا کر :""بولا وہ تومیں ہی تھا""... ناشکری بیوی شرمندہ ہونے کی بجائے جھٹ سے بولی :" اسی لیے ٹیڑے ٹیڑے تھے"۔
عمران خان جو بھی کر لےساری دنیا بھی معترف ہو جائے ۔۔مگر کچھ اپنے لوگ نالاں رہیں گے ہی۔۔۔
آپ کل سے چھیالیس خواجہ سراؤں کے قتل کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہیں کیا یہ بھی سوچا ہے کے اس تعداد کے بارے کہیں سے کنفرم کر لوں ؟؟؟
آپ کو جب بھی موقع ملے فورا عمران پر چڑھ دوڑتی ہیں جیسے اس ملک میں سب خرابیاں عمران خان کی وجہ سے ہیں
،،محترمہ اس ملک میں دن دیہاڑے پولیس نے چودہ قتل کئے ہیں گورنمنٹ کے کہنے پر ادھر کچھ کہتے ہوے اپ گھبراتی کیوں ہیں ؟؟؟
خواجہ سراؤں کے قتل پر خوشی کسی کو نہیں ہے لیکن جس طرح آپ اس ایشو کا ڈرامہ بنا رہی ہیں بلکہ پرانی انڈین فلم بنا رہی ہیں جو تین گھنٹے بعد بھی مشکل سے ہی ختم ہوتی ہے اس سے تو یہی لگتا ہے وہ قتل عمران خان نے یا تو خود کئے ہیں یا کسی سے کرواۓ ہیں
قتل قتل ہوتا ہے سب اس کو برا ہی کہہ رہے ہیں ... کوئی اس قتل پر بھنگڑے نہیں ڈال رہا مگر ہر تھریڈ میں ایک ہی بات کی بجاۓ اس تھریڈ سے متلعق کچھ لکھ دیا کریں تو تھریڈ کو چار چاند لگ جائیں گے
اور ہاں خواجہ سراؤں کے قتل کے بارے الگ تھریڈ بنا دیں ہم وہاں آ کے ان کے حق میں کچھ نہ کچھ لکھ بھی دیں گے اور عمران کو بھی برا بھلا کہہ دیں گے تا کے آپ کو بھی ذہنی سکون مل جاۓ اور خواجہ سراؤں کا افسوس بھی ہو جاۓ
ویسے بھائی جس ٹاپک پر آپ لوگ بات کر رہے ہو وہ بھی تھریڈ کے کونٹکسٹ سے ہٹ کر ہی تھا
تنقید کرنے سے پہلے سیاق و سباق بھی سمجھ لیں۔
وہ دو شہ سواروں کا جوڑ ڈل گیا ہے۔ آپ ٹاپک پہ رہیں۔۔۔ٹاپک کو بے شک کچی لسی بنا دیں۔ویسے بھائی جس ٹاپک پر آپ لوگ بات کر رہے ہو وہ بھی تھریڈ کے کونٹکسٹ سے ہٹ کر ہی تھا
He taught her a lesson and disagreed with her right of criticism.
Yo will teach him a lesson for his right of criticism.
You call yourself democrat , and him and his party as ''Fascist'' .
How come ? both of you are in same league, either fascists or democrats .
ویسے بھائی جس ٹاپک پر آپ لوگ بات کر رہے ہو وہ بھی تھریڈ کے کونٹکسٹ سے ہٹ کر ہی تھا
وہ کیا ہے کہ دوسرے برے ہو جائیں تو آپ کی خامیاں اچھائیاں نہیں بن جاتیں۔ حیرت ہے کہ آپ جیسا دانشور بھی بات کو اُس زاویے سے دیکھ رہا ہے جو تنقید نگار کا نقطۂ نظر نہیں تھا۔
انڈین راء گرفتاری پر نوازشریف کی پُر اسرار خاموشی
پولیس ناکامی اور پنجاب میں رینجرز آپریشن
پاناما لیکس میں سامنے آنے والے انکشافات
انٹرنیشنل لیول پر نوازشریف کا فراڈیا قرار پانا
نوازشریف اور اس کے خاندان کے متضاد بیانات
ن لیگ کی تین سالہ نا اہل کارکردگی
شیر کا زرداری کے پاؤں پکڑنے بار بار لندن جانا
مال لانا فضل الرحمن سے مل کر گندی سیاست کرنا
ایپٹما کی جانب سےجاری کردہ حکومت مخالف اشتہار
ان تمام معاملات پر ن لیگی لاجواب ہو چکے ہیں اور کھسیانی بلی بنے بیٹھے ہیں،
ان میں سے کچھ نے تو بچی کھچی عزت بچانے کے لیے ہائبرنیٹ ہو جانے میں ہی خیر مانی، اور کچھ فرسٹریشن میں خود کشی کر بیٹھے، کچھ منہ دکھانے کے قابل نہ رہے اور کچھ نئی آئی ڈیز سے آ کر گالی گلوچ پر ہی اکتفا کر رہے ہیں - ہمیں ان سب سے ہمدردی ہے اور جھوٹی خبروں پر پروپیگنڈہ کرنے کے علاوہ ان کے پاس دوسرا کوئی حل نہ ہونا ان کی مجبوری سمجھ میں آتا ہے-
:)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|