asadrehman
Chief Minister (5k+ posts)
محفل سے پہلے غزل نہیں سنائی جاتی۔یہ ہی تو المیہ ہے کہ لوگ اپنا منہ بند رکھتے ہیں
محفل سے پہلے غزل نہیں سنائی جاتی۔یہ ہی تو المیہ ہے کہ لوگ اپنا منہ بند رکھتے ہیں
بے قابو ڈی ہوتا تو آپ کے قلووں کے چھوارے بٹ چکے ہوتے۔اگر ایک اپنے ڈی کو قابو نہیں کر سکتے تو بڑے ہو کر کیا کریں گے
ابھی اسی جنوری فروری میں سات ہفتے رہ کر آئی ہوں ..لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں مزے مزے کے کھانے کھا کر
ابھی اسی جنوری فروری میں سات ہفتے رہ کر آئی ہوں ..لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں مزے مزے کے کھانے کھا کر
میرا بھی پروگرام تھا مزے مزے کے کھابے اڑانے کا، مگر پاکستان جا کے بھوک ہی ختم ہو گئی، الٹا 5 کلو وزن کم ہو گیا، لاہور کی آب و ہوا بدل گئی ھے
پھر چلی جائیں۔ نواز شریف اور آپ لگتا ہے پاکستان صرف کھانا ہی کھانے جاتے ہیں۔
:lol:
بے قابو ڈی ہوتا تو آپ کے قلووں کے چھوارے بٹ چکے ہوتے۔
ٹرین مارچ سے ویسے ہی کرپشن ختم ہو سکتی ہے ..جیسے عمران کے جلسوں سے اس کے صوبے میں ہونے والے ایک کے بعد ایک چھیالیس خواجہ سراؤں کے قتل کو انصاف ملا ہے
تو بھائی آپ کے ذهن میں کوئی آئیڈیا ہو تو لگے ہاتھ وہ بھی بیان فرما دیں - جماعت کے لوگ پڑھے لکھے بھی ہیں ، جماعت کے لئے وقت بھی دیتے ہیں پر جماعت کے پاس بیچنے کے لئے ووہی پرانا منجن ہے - اب ہر کوئی پی ٹی آی کی طرح جلسہ پلس کنسرٹ نہی کر سکتا جس میں لوگ اگر نظریاتی طور پر شامل نہ بھی ہو پر پھر بھی گانوں کے چکر میں ضررور چلے جاتے ہیں
پچھلے دنو ں میرے ایک دوست جو کے پکے ن لیگی ہیں ، بمع فیملی پی ٹی آی کہ جلسہ اتٹنڈ کر کے آے ، پوچھنے پر بتایا کے فری انٹرٹینمنٹ کے چکر میں گئے تھے
ایک بات پاکستان اور کرپشن لازم و ملزوم ہیں ، پاکستان سے میرا نہی خیال کے کرپشن ختم ہو سکتی ہے - جماعت کو کسی اور بات کا کریڈٹ نہ بھی ملے پر ایک بات سب کہ سکتے ہیں کے وہ کرپٹ نہی ہیں
پاکستان کے حالات سے تو واقف ہوں ....وہاں کچھ نہیں ہونا
سچی بات بتاؤں ..اصل سوال انٹرنیٹ مجاہدین سے ہے ..یہ ہی کچھ اگر پنجاب میں ہوا ہوتا تو انصافیوں نے اودھم مچا دینا تھا ..ابھی تک ایسی تھریڈ پر مجھے انصافی اپنی حکومت کا گریبان پکڑتے نظر نہیں آئے
.اگر آپ غیر جانبدار ہو کر دیکھیں تو جتنا زیادہ آفات زدہ صوبہ عمران خان کو ملا ہے، اس نے وہاں بہت زیادہ بہتری لائی ہے
آپ امریکہ میں رہتی ہیں، ہم جنگل میں رہتے ہیں، یہاں راتوں رات کچھ بھی ٹھیک نہیں ہو جانا، جس طرح کی جاہلانہ سوچ ہے یہاں، اس کو بدلتے ایک پوری نسل لگ جائے گی اور وہ بھی اگر ہم پوری کوشش کریں تو
اور رہی جلسوں کی بات، تو کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ جب باقی سارے حکمران اپنے آرام دہ محلات سے باہر نکلنا گوارا نہیں کرتے، اور اگر نکلیں تو لندن سے پہلے بریک نہیں لگاتے تو ایسے میں اتنی گرمی میں عمران خان کو کیا ضرورت پڑی ہوئی ہے کہ وہ روز جگہ جگہ جا کر لوگوں کو بتاے کے ان کے حقوق کیا ہیں
آپ کل سے چھیالیس خواجہ سراؤں کے قتل کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہیں کیا یہ بھی سوچا ہے کے اس تعداد کے بارے کہیں سے کنفرم کر لوں ؟؟؟
آپ کو جب بھی موقع ملے فورا عمران پر چڑھ دوڑتی ہیں جیسے اس ملک میں سب خرابیاں عمران خان کی وجہ سے ہیں
،،محترمہ اس ملک میں دن دیہاڑے پولیس نے چودہ قتل کئے ہیں گورنمنٹ کے کہنے پر ادھر کچھ کہتے ہوے اپ گھبراتی کیوں ہیں ؟؟؟
خواجہ سراؤں کے قتل پر خوشی کسی کو نہیں ہے لیکن جس طرح آپ اس ایشو کا ڈرامہ بنا رہی ہیں بلکہ پرانی انڈین فلم بنا رہی ہیں جو تین گھنٹے بعد بھی مشکل سے ہی ختم ہوتی ہے اس سے تو یہی لگتا ہے وہ قتل عمران خان نے یا تو خود کئے ہیں یا کسی سے کرواۓ ہیں
قتل قتل ہوتا ہے سب اس کو برا ہی کہہ رہے ہیں ... کوئی اس قتل پر بھنگڑے نہیں ڈال رہا مگر ہر تھریڈ میں ایک ہی بات کی بجاۓ اس تھریڈ سے متلعق کچھ لکھ دیا کریں تو تھریڈ کو چار چاند لگ جائیں گے
اور ہاں خواجہ سراؤں کے قتل کے بارے الگ تھریڈ بنا دیں ہم وہاں آ کے ان کے حق میں کچھ نہ کچھ لکھ بھی دیں گے اور عمران کو بھی برا بھلا کہہ دیں گے تا کے آپ کو بھی ذہنی سکون مل جاۓ اور خواجہ سراؤں کا افسوس بھی ہو جاۓ
چلیں چھیالیس نہیں چھ ہی سہی ..اصل سوال میرا ابھی بھی انسافین سے ہی ہے ..میں تین تھریڈ پر اس قتل کا ذکر جان بوجھ کر کر چکی ہوں ..ابھی تک انصافی جیالے کے قلم سے اس قتل کی مذمت اور حکومت کو مجرم نہیں گردانا گیا ..کیا یہ ہی رویہ ہوتا ان کا اگر یہ سب پنجاب میں ہوا ہوتا .
انصافی بھی تو ہر جرم پر شہباز یا نواز کو ذمہ دار گردانتے ہیں ..اگر میں نے عمران کو ذمہ دار ٹہرایا تو کیا ہوا ..عمرانی سپورٹر کے ہوتے اتنا تو میرا حق ہے کہ نہیں .
انصافیوں میں اتنی ہمت ہے کہ غلط کو غلط کہیں اور سہی کو سہی
شک ہے تو کل کے راز صاحب کے شروع کئے ہوے تھریڈ پر جا کے دیکھ لیں وہاں دوسرا یا تیسرا کمینٹ میرا ہی ہو گا
[/size]
براۓ مہربانی ایسی باتیں نہ کیا کریں جس سے انہیں خوشی نہ ہو
کچھ نہ کچھ کے پی گورنمنٹ اور عمران خان کے خلاف لکھتے رہا کریں تا کہ نادان جی کو عمران خان پر لب کشائی کا موقع ملتا رہے
یہ کہنے کو عمران خان کی سپورٹر ہیں لیکن انکے سارے تیر عمران خان کی طرف ہی جاتے ہیں
مجال ہے باقی کسی چور ڈکیت منی لانڈرر قاتل کو کچھ کہیں ... انہیں خواجہ سراؤں کے قتل کا بہت دکھ ہوا ہے اور انکا بس نہیں چل رہا ورنہ پہلی فرصت میں عمران خان کو جیل میں ڈالتی
آپ عمرانی سپورٹر سے زیادہ عمرانی عیب سرچر ہیں
وہ لاکھ اچھے کام کر لے آپ کو اسکی تعریف کی توفیق نہیں ہوتی لیکن خبر پختونخواہ سے ذرا سی کوئی منفی خبر آ ے سہی آپ کے تیر عمران خان کی طرف برسنا شروع ہو جاتے ہیں
آپ کو کوئی حق نہیں بنتا عمران خان پر کھا مخواہ کی تنقید کریں
یہ قتل نہ تو عمران خان نے کرواۓ ہیں نہ ہی وہ انکا ذمہ دار ہے
ذمہ داروں کے خلاف کروائی کا ہم مطالبہ کر چکے ہیں اورآپ اپنے ذہن سے یہ بات نکال دیں کے خواجہ سراؤں کا قتل پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہی ہوا ہے اور وہ بھی عمران خان کی وجہ سے
کے پی کے سب سے مشکل صوبہ تھا حکومت کرنے کے لئے ...عمران خان کو لولا لنگڑا مینڈیٹ ملا ہے ، جو دوسروں کے سہارے گورنمنٹ چلا رہا ہے
اور بہت بہتر چلا رہا ہے
اپ ایک ہی رات میں ٦٧ سالوں کا بگڑا نظام ٹھیک ہونے کی امید نہ رکھیں
جہاں وہ کوشش کرتا ہے کچھ ٹھیک کرنے کی وہاں سٹیٹس کو کی باقی جماعتیں اس کے راہ میں دن رات روڑے اٹکاتی رہتی ہیں
آپ کبھی وہاں بھی کچھ کہہ دیا کریں وہ جماعتیں آپ کو کچھ نہیں کہیں گی ... مجھے پتا ہے عمران جیسا ایزی ٹارگٹ تو نہیں ہیں وہ جماعتیں لیکن کبھی کبھی ان کے بارے بھی سچ بول دیا کریں
اگر کسی اور انصافی نے تھریڈ نہیں بنایا خواجہ سراؤں کے قتل کے بارے میں .... تو آپ نے بنایا ہے کیا ؟؟؟
آپ بھی تو اپنے آپ کو انصافی ہی کہتی ہیں ....بھلا نام کی ہی سہی کہتی تو اپنے آپ کو انصافی ہی ہیں.... خود ہی بنا دیتی تھریڈ
اب بنا دیں میں نے وہاں کمینٹ نا کیا تو گلہ کرنا
(clap)واہ ببلو واہ ...کس کا غصہ کس پر ..
میں عمران کو پسند کرتی ہوں اس کی پوجا نہیں کرتی ....
میں نے اگر آپ لوگوں سے سوال کیا تھا تو اپنی دانست میں صحیح کیا تھا ..انصاف کا تقاضہ یہ ہی تھا کہ آپ لوگ اس المیہ پر بھی بولتے ....لیکن وہاں آپ سب نے خاص لیگی رویہ اختیار کیا ..یہ آپ کا حق ہے ..بلکل اسی طرح جیسے یہ میرا حق ہے کہ عمران کی کارکرگی پر سوال اٹھاؤں ..اس کی اچھی بات کی تعریف کروں ..میں دماغ سے خالی عمران کی سپورٹر نہیں ہوں ..عمران کو سپورٹ اس کی ایمانداری کی وجہ سے کرتی ہوں ....لیکن جتنے اس کے بلند بانگ دعوے تھے ..وہ اس نے تین سالوں میں میرے حساب سے پورے نہیں کے ...اس کے پاس زیادہ وقت نہیں ہے ..اسے یہ سمجھنے کی ضرورت ہے ..
ماڈل ٹاون المیہ پر میرا کوئی حمایتی بیان ....پلیز حوالہ ضرور دیجئے گا ..انتظار رہے گا ....
مجھے خواجہ سراؤں پر الگ تھریڈ بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ..اور نہ ہی آپ کے افسوس سے ان کا غم کم ہو جائے گا ...ہر ایک کا اپنا انداز ہوتا ہے ..میں تحریکی سے پہلے پاکستانی ہوں ...سر سے پیر تلک .......
اور ہاں کل سے نہیں آج صبح سے میں نے یہ خواجہ سرا انڈین فلم شروع کی ہے ..آپ کو اتنی طویل لگی کہ ایک کے بجائے دو دن لگنے لگے .
آپ نے میری ایک بات تو صحیح ثابت کی ہے کہ بجائے اس کے کہ لیگیوں کے ساتھ تحمل سے گفتگو کی جائے . ان کو اپنا ہمنوا بنایا جائے .آپ سے اپنے ہی ایک تحریکی ساتھی کی سوچ برداشت نہ ہو سکی ...
لیکن فکر نہ کریں ..میری عمران کے لئے سپورٹ آپ لوگوں کے رویہ پر انحصار نہیں کرتی ....جیسے کے باقی لیگی گلہ کرتے ہیں .
خوش رہئے
نہ جی نہ ... کسی پر غصہ نہیں نہ ہی کسی اور کی بات کی ہے میں نے
آپ ہی کے کمینٹس صرف اور صرف خواجہ سرا کے قتل پر دیکھ کر ایسے ہی لگا جسے یہ قتل عمران خان نے کرواۓ اور ہم میں سے کسی نے اس بارے کچھ نہیں کہا
اور ہاں عمران کی پوجا نہ ہم کرتے ہیں نہ ہی الله نے ایسا کرنے کے توفیق دی ہے
البتہ حق اور سچ کا ساتھ ضرور دیتے ہیں اور ڈنکے کی چوٹ پر دیتے ہیں
یہ لیں راز کا تھریڈ جس پر چوتھا کمینٹ میرا ہی ہے اور میرے خیال میں میں انصافی ہی ہوں
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?456239-First-Funeral-of-Transgender-Publically
رہی بات تحریکی کی سوچ کی ... جناب میں سب کی سوچ کا احترام کرتا ہوں البتہ ایک شخص خواہ مخواہ کسی کو ٹارگٹ کرے اس پر آواز اٹھانا بھی میرا حق ہے اور میں نے وہی آواز اٹھائی ہے
آپ کی پوسٹ نمبر ایک سو اٹھائیس کے بعد بھی کیا آپ سمجھتے ہیں مجھے کوئی اور تھریڈ دیکھنے کی ضرورت باقی رہ گئی ہے
آپ کے کمنٹس سے میری زبان گنگ اور ذہن ماؤف ہے ..
عمران پر تنقید کرنے کا حق کیا مجھے آپ سے وصول کرنا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
اور یہ جو آپ باقی باتیں عمران کے حق میں لکھ رہے ہیں وہ میں بہت پہلے لکھ چکی
.....................................
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|