Attention: Jamat E Islami

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے مشورے نہ دو یار ، ابھی ہو کر گئی ہیں
پاکستان میں خوراک کی قلت ہو چکی ہے ، اس ایک وزٹ سے ہی
;)

اب تک تو نیا اناج اگا لیا ہو گا
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
جس پاکستان میں قومی اتحاد کی تحریک نے بھٹو کو اکھاڑ پھینکا تھا کیوں کہ لوگ اسلام چاہتے ہیں ، اس میں اسلام کے نام پر بننے والی جماعت میں اسی سال بعد اس قدر ناکامی کی کوئی تو وجہ ہو گی ، آپ سوچیں ، نتیجہ مشکل نہی ہے
لیکن اس کی وجہ دوسروں کے جلسے نہی ہیں ، خامی اپنے ہی اندر ہوتی ہے

جماعت اسلامی کی تعلیمات اور طریقہ ہائے کار انتہائی دوغلے ہیں۔ جہاں ان کا زور چلے وہاں ڈنڈے اٹھا لیتے ہیں اور جہاں کمزور ہوں وہاں کہتے ہیں
"ہم تو جی لوگوں کی پیار سے اصلاح میں یقین رکھتے ہیں"
اچھا ہی ہوا کبھی حکومت میں نہیں آئے

جماعت اسلامی کے کریڈٹ میں صرف ان کی مضبوط تنظیم اور کسی حد تک مالی معاملات میں ایمانداری ہے مگر مالی ایمانداری کے بارے میں بھی یقین سے تب کہا جا سکتا تھا جب یہ بلا شرکت غیرے کہیں حکمران ہوتے۔
مجموعی طور پر جماعت اسلامی کی بزعم خود "صالح سیاست"، خود کو سب سے بہتر سمجھنا اور اشتمالی کی بجائے اخراجی رویے کبھی بھی ان کو مین سٹریم سیاست میں کبھی کامیابی نہیں حاصل کرنے دیں گے۔

ان کا ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ یہ دعوی کرتے ہیں کہ ہماری جماعت غیر فرقہ وارانہ ہے۔ تو کیا آج تک کوئی شیعہ ان کا امیر بنا ہے؟ کوئی بریلوی؟ اگر بنا ہو تو نام بتائیں
اور نکتہ یہ ہے کہ جماعت اسلامی خود اپنی عجیب و غریب تعلیمات اور عقائد کی بنا پر ایک فرقہ کی شکل اختیار کر رہی ہے، شائد مستقبل میں ان کا نام "فرقہ مودودیہ" ہو۔ ان کے بانی مودودی صاحب کی کتاب "خلافت اور ملوکیت" پڑھیں اور آج ان کا اہل تشیع کے ساتھ رویہ ملاحظہ کریں تو اس میں بہت بُعد ملے گا-

ایک طرف یہ مصر کے اخوان المسلمون کے بھائی بنتے ہیں اور جنرل سیسی کو شیطان کہتے ہیں جب کہ دوسری طرف اسی سیسی کو اربوں ڈالر امداد دینے والے سعودی عرب کے بارے میں نرم گوشہ رکھتے ہیں۔

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
CjYjDERWEAA2gy_.jpg

اتنے لوگ
:13:

اتنے سارے واہ بھئی واہ
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

دراصل یہ دکھاوے کے اسلام کی جماعت ہے
اور لوگ پاگل نہی ہیں
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
دراصل یہ دکھاوے کے اسلام کی جماعت ہے
اور لوگ پاگل نہی ہیں

نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر وسیم اختر، جو تیسری بار ایم پی اے منتخب ہوئے ہیں، نے ارشاد فرمایا ہے: "عورتیں شیطان کا ہتھیار ہیں"۔ چونکہ موصوف کا تعلق جماعت اسلامی جیسی صالحین کی جماعت سے ہے، اس لیے درست ہی فرما رہے ہوں گے۔ پوچھنا صرف اتنا تھا: "ڈاکٹر صاحب کیا آپ بھی 'شیطان کے ہتھیار' کی پیدائش ہیں کہ نہیں؟"

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے پاس بھی اگر ایک عدد لیاقت بلوچ ہوتا تو آج بجائے پھانسی چڑھنے کے حسینہ واجد کے ساتھ مل کر جمہوریت بچا رہے ہوتے -

جماعتیوں کی منافقت کی انتہا تو یہ تھی کہ انتخابات میں علیم خان کی حمایت کر کے بھی پارلیمنٹ میں ایاز صادق کو ووٹ دے دیا - یائے منافقت تیرا ہی آسرا

پھر بھی تحریک انصاف کو عقل نہیں آتی ہے، جب اس نے کراچی میں جماعت سے اتحاد کیا تھا تو میں کہا تھا کہ عمران نے پاؤن پر کہاڑی مار لی ہے اور اس وقت آپ کسی اور ترنگ میں تھے۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

پھر بھی تحریک انصاف کو عقل نہیں آتی ہے، جب اس نے کراچی میں جماعت سے اتحاد کیا تھا تو میں کہا تھا کہ عمران نے پاؤن پر کہاڑی مار لی ہے اور اس وقت آپ کسی اور ترنگ میں تھے۔

عمران خان کی تربیت انہی دہشت گرد کتوں نے کی تھی یار
اب وہ کیسے چھوڑ دے ؟؟

وہ عمران کو پھینٹی بھی لگا دے پھر بھی کوئی گلا نہی
اسی لئے تو عمران کوچنے سے فارغ ہے کیوں کہ انہوں نے ٹھیک طرح تربیت نہی کی ، بے ایمان ہیں پیدائشی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جلوں گا تو لگا ہی لوں گا
ویسے آپ کے بغیر ہماری محفل کیسے مکمل ہو گی ، یہ پرابلم ہے
چاۓ کون بناۓ گا ;)

اچھی بھلی میں نے چائے پینی چھوڑ دی تھی ....پاکستان میں بھی ایک دفعہ بھی نہیں پی ..لیکن جب سے واپس آئی ہوں .دوبارہ شروع ہو گئی .
اب جب اپنے لئے بناؤں گی تو آپ لوگوں کے لئے بھی بنا دوں گی
اب افطاری بنانے کو نہ کہنا ..افطاری کے بہت خلاف ہوں ..سارا دن محنت کر کے روزہ رکھو شام کو پکوڑوں سموسوں سے برباد کر دو ..مجھے تو سیدھا اپنا نارمل کھانا چاہئے ہوتا ہے ..
کم از کم نو دس پاونڈ وزن تو کم ہو جاتا ہے
 
رمضان میں رزق بڑھ جاتا ہے اور میرا وزن
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کی تربیت انہی دہشت گرد کتوں نے کی تھی یار
اب وہ کیسے چھوڑ دے ؟؟

وہ عمران کو پھینٹی بھی لگا دے پھر بھی کوئی گلا نہی
اسی لئے تو عمران کوچنے سے فارغ ہے کیوں کہ انہوں نے ٹھیک طرح تربیت نہی کی ، بے ایمان ہیں پیدائشی

جماعت اپنی جیت سمجھتی ہے مات ہونے تک
اور یہی جراثیم عمران خان میں پیدا ہورہے ہیں۔,
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
جلوں گا تو لگا ہی لوں گا
ویسے آپ کے بغیر ہماری محفل کیسے مکمل ہو گی ، یہ پرابلم ہے
چاۓ کون بناۓ گا ;)

ایک بات ہے راز جی چھتر کھا کر سدھر جاتے ہیں۔
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
ٹرین مارچ سے ویسے ہی کرپشن ختم ہو سکتی ہے ..جیسے عمران کے جلسوں سے اس کے صوبے میں ہونے والے ایک کے بعد ایک چھیالیس خواجہ سراؤں کے قتل کو انصاف ملا ہے
It got nothing to do with the government of KPK however it does illustrate the mindset of an average Pakistani. Those folks over there in the men's and women's ward weren't from the gov who objected to a transgender whose fighting for his/her life to be kept among them. Neither are those who book them for their functions and abuse them like they aren't humans.

Also your figures are way off or you've misunderstood the news. around 50 attacks, 5 deaths. That's still one too many.
Decades of corruption has desensitized the masses with empathy long gone and only accorded to the ones with more wealth than you.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
رمضان میں رزق بڑھ جاتا ہے اور میرا وزن

روزہ کا مقصد ہی فوت ہو جاتا ہے اگر اسے مرغن غذاؤں سے برباد کر دیا جائے ..
میں ویسے بھی تلی ہوئی چیزیں پسند نہیں کرتی ...

بڑھا ہوا رزق بانٹنے کے لئے ہوتا ہے ..خود کھانے کے لئے نہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
It got nothing to do with the government of KPK however it does illustrate the mindset of an average Pakistani. Those folks over there in the men's and women's ward weren't from the gov who objected to a transgender whose fighting for his/her life to be kept among them. Neither are those who book them for their functions and abuse them like they aren't humans.

Also your figures are way off or you've misunderstood the news. around 50 attacks, 5 deaths. That's still one too many.
Decades of corruption has desensitized the masses with empathy long gone and only accorded to the ones with more wealth than you.

ہاں اور ممبرز نے وضاحت بھی کی اور ریلیٹڈ وڈیو بھی شئیر کیں .

بس تھوڑی دیر کو امت نیوز کے جال میں آ گئی تھی ...

ویسے عمران سے توقعات بہت ہیں اور اس میں ہمارا قصور بھی نہیں ..اس نے ہی ہماری امیدیں بلند کی ہیں ..معلوم ہے برسوں کا گند دنوں میں صاف نہیں ہوگا ..لیکن شروع ہوتا نظر آنا چاہئے ...
 
Back
Top