نادان
Prime Minister (20k+ posts)
فکر ناٹ بس آپ کورس کی تیاری کریں کسی تکفیری یا یوتھوں کو نہیں چھیڑیں گی بس حلف دینا ہو گا آپ کو
;)
یہ چھوڑیں لکھا ہے یا چھیڑیں
فکر ناٹ بس آپ کورس کی تیاری کریں کسی تکفیری یا یوتھوں کو نہیں چھیڑیں گی بس حلف دینا ہو گا آپ کو
;)
جی بلکل ہماری دعا ہے کے آپ کو یہ نوکری مل جاے ویسے بھی امریکہ میں نوکریاں آج کل ملتی کم ہیں وائٹ کالر ایسے موقے پر کینیڈا ہی کام آ سکتا ہے آپ کےاب آپ بہانے نہ بنائیں ..چلیں شاباش ` آپ کو ` بڑا بڑا لکھیں
آپ پوچھ رہی ہیں تو دونوں ہی سمجھ لیں چھوڑیں گی تو تب بھی اور چھیڑیں گی تو تب بھی، پکی نوکری تبھی ہو گی اگر دونوں خوش رھیں گےیہ چھوڑیں لکھا ہے یا چھیڑیں
جی بلکل ہماری دعا ہے کے آپ کو یہ نوکری مل جاے ویسے بھی امریکہ میں نوکریاں آج کل ملتی کم ہیں وائٹ کالر ایسے موقے پر کینیڈا ہی کام آ سکتا ہے آپ کے
آپ پوچھ رہی ہیں تو دونوں ہی سمجھ لیں چھوڑیں گی تو تب بھی اور چھیڑیں گی تو تب بھی، پکی نوکری تبھی ہو گی اگر دونوں خوش رھیں گے
یہ تو آپ کا من پسندیدہ کام ہو گا انوکری کی نوکری اور ویسے بھی آپ کا سارا وقت ادھر ہی گزرتا ہے دو چار گھنٹے اور لگا لیجے گامیں آج ہی آن لائن کہیں اپلائی کرنے لگی تھی ...دیکھو ذرا ..نوکری خود چل کر میرے پاس آ گئی ہے
پھر تو کام مشکل ہے چوہدری کا دیکھ ہی لیا آپ نے ؟آج ہی ایک اور تھریڈ پر راز نے کہا تھا کہ میں سب کو ایک ساتھ خوش نہیں رکھ سکتی
If you wish, I can give you a good recommendation? Adeel is my neighbor you know!...(bigsmile)so i am available
یہ چھوڑیں لکھا ہے یا چھیڑیں
Where you guys are leading this thread to (bigsmile)پھر تو کام مشکل ہے چوہدری کا دیکھ ہی لیا آپ نے ؟
پھر تو کام مشکل ہے چوہدری کا دیکھ ہی لیا آپ نے ؟
If you wish, I can give you a good recommendation? Adeel is my neighbor you know!...(bigsmile)
لیکن وجہ تو بتائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چودہری کا ایک کمینٹ دیکھا تھا سیاسی تھریڈ پر ۔ ۔ ۔ ۔اور اس کمینٹ کو ایک اور ماڈریٹر نے لائک کیا ہوا تھا اس کا کیا ؟
Where you guys are leading this thread to (bigsmile)
یہ تو آپ کا من پسندیدہ کام ہو گا انوکری کی نوکری اور ویسے بھی آپ کا سارا وقت ادھر ہی گزرتا ہے دو چار گھنٹے اور لگا لیجے گا
یہ تو ہے میں اسدن سفر میں تھا آپکا تھریڈ دیکھا تھا عاطف بھی کو بلانے کے لیے مجھے معلوم تھا کے اس کے بعد یدھ ہو گئی اور ویسا ہی ہوا پر آپ کے حوصلے کو واقعی ہی طالبان کی توپوں کی سلامی کیوں کے وہ اصل ہوں گیلیکن یہ تو راز کا خیال ہے ..دیکھیں اتھرا نے کتنی خوبصورت بات کی ہے میرے لئے ..اپنی پوسٹ نمبر سترہ میں
http://www.siasat.pk/forum/showthre...5;ی-مکاری
آپ نے کیا کھانا ہے اگر کچھ بنایا ہو گا تو تبھی کھائیں گی نہ ؟دن کے چوبیس میں سے چھتیس گھنٹے تو پہلے ہی لگاتی ہوں ..اب کیا کھانا بھی نہ کھاؤں کیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|