Announcment: Moderator Chaudhery will no longer be working with us

اب آپ بہانے نہ بنائیں ..چلیں شاباش ` آپ کو ` بڑا بڑا لکھیں
جی بلکل ہماری دعا ہے کے آپ کو یہ نوکری مل جاے ویسے بھی امریکہ میں نوکریاں آج کل ملتی کم ہیں وائٹ کالر ایسے موقے پر کینیڈا ہی کام آ سکتا ہے آپ کے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جی بلکل ہماری دعا ہے کے آپ کو یہ نوکری مل جاے ویسے بھی امریکہ میں نوکریاں آج کل ملتی کم ہیں وائٹ کالر ایسے موقے پر کینیڈا ہی کام آ سکتا ہے آپ کے

میں آج ہی آن لائن کہیں اپلائی کرنے لگی تھی ...دیکھو ذرا ..نوکری خود چل کر میرے پاس آ گئی ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ پوچھ رہی ہیں تو دونوں ہی سمجھ لیں چھوڑیں گی تو تب بھی اور چھیڑیں گی تو تب بھی، پکی نوکری تبھی ہو گی اگر دونوں خوش رھیں گے

آج ہی ایک اور تھریڈ پر راز نے کہا تھا کہ میں سب کو ایک ساتھ خوش نہیں رکھ سکتی
 
میں آج ہی آن لائن کہیں اپلائی کرنے لگی تھی ...دیکھو ذرا ..نوکری خود چل کر میرے پاس آ گئی ہے
یہ تو آپ کا من پسندیدہ کام ہو گا انوکری کی نوکری اور ویسے بھی آپ کا سارا وقت ادھر ہی گزرتا ہے دو چار گھنٹے اور لگا لیجے گا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن وجہ تو بتائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چودہری کا ایک کمینٹ دیکھا تھا سیاسی تھریڈ پر ۔ ۔ ۔ ۔اور اس کمینٹ کو ایک اور ماڈریٹر نے لائک کیا ہوا تھا اس کا کیا ؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن وجہ تو بتائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چودہری کا ایک کمینٹ دیکھا تھا سیاسی تھریڈ پر ۔ ۔ ۔ ۔اور اس کمینٹ کو ایک اور ماڈریٹر نے لائک کیا ہوا تھا اس کا کیا ؟

چودھری نے میرا نوٹیفیکشن والا مسلہ حل کر دیا تھا ..مجھے تو بس وہی ایک وجہ نظر آتی ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو آپ کا من پسندیدہ کام ہو گا انوکری کی نوکری اور ویسے بھی آپ کا سارا وقت ادھر ہی گزرتا ہے دو چار گھنٹے اور لگا لیجے گا

دن کے چوبیس میں سے چھتیس گھنٹے تو پہلے ہی لگاتی ہوں ..اب کیا کھانا بھی نہ کھاؤں کیا
 
لیکن یہ تو راز کا خیال ہے ..دیکھیں اتھرا نے کتنی خوبصورت بات کی ہے میرے لئے ..اپنی پوسٹ نمبر سترہ میں

http://www.siasat.pk/forum/showthre...5;ی-مکاری
یہ تو ہے میں اسدن سفر میں تھا آپکا تھریڈ دیکھا تھا عاطف بھی کو بلانے کے لیے مجھے معلوم تھا کے اس کے بعد یدھ ہو گئی اور ویسا ہی ہوا پر آپ کے حوصلے کو واقعی ہی طالبان کی توپوں کی سلامی کیوں کے وہ اصل ہوں گی
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
میری بچپن سے خواہش تھی کہ بڑا ہو کر سیاست پی کے پر ایڈمن یا ماڈریٹر بن کر ملک کا نام روشن کروں . شکریہ عدیل
 
Last edited:

Back
Top