جس طرح صدر مملکت کو استثنیٰ حاصل ہوتی ہے .........اسی طرح نواب کو بین سے استثنیٰ دی جائے
ویسے بھی نواب اس فورم پر پی پی پی کی واحد آواز اور بھٹو کی عظمت کا آخری علم بردار ہے
مسٹر یوٹرن کیا آپ وہ پوسٹ شیئر کر سکتے ہیں ؟؟ اگر ڈیلیٹ ہو گئی ہے تو سٹارز لگا کے سنا دیجیئے
:lol::lol:[hilar]
اس پوسٹ پے بین بنتا ہے ، میرا ووٹ بین کے حق میں ہے
Aziz e mohtram dua karain main moderataron ki shikanjay se aise nkal jaya karon
![]()
دھماکہ چوکڑی کا آغاز ہو چکا ہے ، ہاں بین ہسٹری سب کی موجود ہے ، اس میں کوئی شک نہیں ، ممبران ، تضحیک کرنے ، گالیاں دینے ، ایک دوسرے پر الزام لگانے اور بار بار بین ہونے کے باوجود ، ہزاروں تبصرے کرنے کے باوجود اس فورم پر موجود ہیں ، جن کی ضرورت شائد انتظامیہ کو پتہ ہے ، ممبران کو نہیں ، سیاسی سرکس میں جس طرح ایک دوسرے کی جماعتوں اور رہنمائوں پر الزام تراشی کی جاتی ہے اور خواتین تک کو نہیں بخشا جاتا ، وہاں کس کا کنٹرول ؟؟؟؟ کون سا کنٹرول ؟؟؟ ذاتی پسند نہ پسند ، لکھ دیں پھر یہ فورم صرف تحریک انصاف سے وابستہ ممبران کے لئے ہے ، چند سال ہو گئے اس فورم پر ، سوائے ان باتوں کے جن کا میں نے ذکر کیا ہے ،کچھ حاصل نہیں ،
آخر سیاست کے علاوہ بھی اس فورم پر کچھ ہے ، کوئی دین کے موضوع پر تھریڈ لگا لیں ، کسی اور غیر سیاسی موضوع کو اٹھا لیں ، کتنے لوگ اس تھریڈ پر جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ یہ سب جانتے ہیں ، ایک شخص کے نام پر دس دس تھریڈ ؟؟ ایک ایک بیان پر بیسیوں ویڈیوز ، کاروبار یا معلومات ؟؟؟ کوئی معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھنے کا ، ہر ایک بڑا عالم ، برا سیاست دان ، بڑا دانش وار ، بڑا علامہ اور فلسفی اپنے آپ کو سمجھتے ہیں ، کوئی مثبت بات اور سوچ؟؟؟؟؟ ا سارے سیاسی ڈرامے لوگ ٹی وی پر دیکھا چکے ہوتے ہیں ، اب پتا نہیں ایک دوسرے کو گالیاں دینے کے لئے ان کو کیا مزہ آتا ہے ، جس ملک کی عوام کی سوچ اس حد تک ہو ، وہاں تبدیلی کسوں دور ہے
اصل مسئلہ جہالت ہے ، تربیت کا فقدان ہے ، عدم برداشت ہے ، خاص طور پر چند افراد اس سیاسی جہالت اور دین سے لا علمی کا فائدہ اٹھا کر تنقید کے ذریئے بھی اپنا زہر پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں ، اور مخالف یہ سمجھتے ہیں کہ واہ ، ہمارے حق میں لکھا جارہا ہے ، الله ہی ہدایت دے سب کو ، آج بردار شامی کا لگایا ہوا دھاگہ اگر کچھ سوچنے پر مجبور کر رہا ہے تو اچھی بات ہے
mera question hy kay KAL mri post Deepika Teachers hindi to Vin desal ko USELes content keh kr delete kr dia gya, then 2 hours baad ADEEL SALEEM ki same post ko fb pe share bi kr dia.... ye kea hy itne e app log agr rules ko follow krte hu tw???
آخر میں میں ایک بات کہوں گا کہ کاش عینی موڈ نہ بنتی
اچھا بھلا کمنٹ کرتی تھی لوگوں پر حملے بھی کرتی تھی
ہنستی بھی تھی اور ہنساتی بھی تھی
اب کام سے گئی
اور اپنی تھانیداری میں پڑ گئی ہے
Annie
یہ تامل والے بھی ڈرامے ہی ہیں
:lol:
یہ تامل والے بھی ڈرامے ہی ہیں
:lol:
او پلیز نہ لڑو ..صبح عید ہے لڑائی چھوڑو اور ہنسی خوشی رہو سارے ......ایتھے لڑائی بنائی ہوئی ہے
او پلیز نہ لڑو ..صبح عید ہے لڑائی چھوڑو اور ہنسی خوشی رہو سارے ......ایتھے لڑائی بنائی ہوئی ہے
Yeh lain aik aur Drama Dekhain
![]()
آخر میں میں ایک بات کہوں گا کہ کاش عینی موڈ نہ بنتی
اچھا بھلا کمنٹ کرتی تھی لوگوں پر حملے بھی کرتی تھی
ہنستی بھی تھی اور ہنساتی بھی تھی
اب کام سے گئی
اور اپنی تھانیداری میں پڑ گئی ہے
Annie
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|